Dr Fatima K - PTI Profile picture
Dec 26, 2021 33 tweets 14 min read Read on X
شریف خاندان کی پاکستانی عدلیہ کیخلاف مہم جوئی پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
سال 1997 جب نوازشریف کرپشن کے الزامات میں سپریم کورٹ میں پیش ہوا. گوجرانوالہ سے سینکڑوں نون لیگی بدمعاشوں کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب ہاؤس میں ٹھہرایا، قیمے والے نانوں سے انکی خاطر...👇1/1
....
مدارت کی گئی. جب نواز شریف جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہونے کیلیے آیا تو سینکڑوں لیگی غنڈوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا. جج حضرات کو چھپ کر اپنی جانیں بچانی پڑیں
👇
2/2
👇
ایک معزز جج سید سجاد علی شاہ کیخلاف مفرور مجرم نوازشریف کا سپریم کورٹ پر مسلح حملہ ایک سازش کے تحت کیا گیا، یہ حملہ دراصل اعلی عدلیہ کا بازو مروڑنے اور اسے دباؤ میں لانے کی مذموم کوشش تھی۔
سنیے جسٹس سجاد علی شاہ کی زبانی!!
👇
3/3
👇
نوازشریف بھارت اور مودی کی زبان بولتا رہا ہے. ۔بھارتی میڈیا کہہ رہا کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم کبھی اپنی عدلیہ پر حملہ کرتاہے اور کبھی فوج پر!!
سنیے ایاز امیر کی زبانی!!
4/4
👇
جب سوال ہو کہ آمدن سے زیادہ اثاثے کیسے بنے، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی رسیدیں دیں تو جواب عدلیہ کی کردار کُشی کر کے آیا. پھر کہا کہ عدلیہ کون ہوتی ہے مجھ سے سوال کرنے والی کہ میرے اثاثے آمدن سے مطابقت کیوں نہیں رکھتے.
سنیے
👇
5/5
👇
"مریم اور پٹواریوں کا غلیظ ماضی"
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کو عدلیہ پر حملہ قرار دینے والی مسلم لیگ ن ماضی میں عدلیہ پر کس قسم کے حملے کرتی رہی؟ نوازشریف، مریم نواز اور دیگر رہنما عدالتوں اور جج صاحبان سے متعلق کیا سخت اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے رہے!
6/6
👇
اپنی کرپشن بچانے کیلیے مفرور اشتہاری بگوڑے نوازشریف کی عدلیہ پر مہم جوئی کئ ملکی اور غیر ملکی نیوز چینلز کی زینت بنی
👇
7/7
👇
ن لیگ نے نوازشریف کی کرپشن بچانے بچانے کے لیے چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس بھیجا!!
8/8
👇
شریف خاندان نے اپنی کرپشن بچانے کیلیے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی نازیبا وڈیوز بنائیں، 27 رمضان المبارک کو مسجد نبوی میں جج ارشد ملک کو 50 کروڑ کی آفر کی.
جج ارشد ملک کا شریف خاندان کے تمام الزامات کو جھوٹا قرار دینے والا بیانِ حلفی
👇
9/9
👇
مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک پر بیہودہ الزامات لگائے تو جج ارشد ملک نے قانونی چارہ جوئی کیلئے فیصلہ کیا۔
10/10
👇
دیکھیے کس طرح شریف مافیا ججوں کو اَنڈر پریشر لانے کیلیے بہیودہ وڈیوز کا استعمال کرتا تھا. غور طلب بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی وڈیو نواز شریف یا مریم کے کرپشن کیسز کا حصہ نہیں بنائی گئ!!
11/11
👇
دیکھیے جج ارشد ملک کا بیان جس میں وہ شریف خاندان پر پریشرائز کرنے، بلیک میل کرنے، رشوت دینے اور دھمکیاں دینے کا الزام لگا رہے ہیں
12/12
👇
نون لیگ کا سندھ کا صدر عدلیہ پر متعصب ہونے کا الزام لگا رہا ہے!!
13/13
👇
دنیا کی جعلی ترین ، بدکار عورت مریم صفدر کی طرف سے عدلیہ پر پے در پے وار کیے گئے اور مقصد صرف شریف خاندان کے کرپشن کیسز میں ریلیف لینا تھا
14/14
👇
جج ارشد_ملک کا بیان حلفی ۔ نواز شریف پر رشوت اور بلیک میل کرنے کے سنگین الزامات بھی لگاۓ
15/15
👇
مریم نواز کے الزامات پر جج ارشد ملک کی پریس ریلیز ..

"یہ وڈیو جعلی اور من گھڑت ہے، میرے کیریر کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی، میرے فیصلوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی، مجھے 4 بار شوت کی پیشکش کی گئی اور انکار پر مارنے کی دھمکی دی گئی..
16/16
👇
نواز شریف خاندان کا پرانا طریقہِ واردات ہے کہ رشوت دو، اگر کوئی رشوت نا لے تو دھمکی دو، اگر دھمکی بھی اثر نا کرے تو فیک غیر شائستہ وڈیوز کا سہارا لیا جائے اور اگر یہ بھی حربہ کام نا آئے تو مروا دو
17/17
👇
مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے دوران اپنے مفرور اشتہاری باپ کی سُنَت پر عمل کرتے ہوئے احتساب عدالت پر حملہ کروایا جس کی بناء پر جج کو بھاگ کر جان بچانا پڑی
18/18
👇

مریم نواز کی نیب پیشی پر جاتے اس کے سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی میں سے پتھر برآمد ہوئے تھے. نیب آفس پر پتھراؤ سے نیب عمارت کے شیشے توڑے گئے، کچھ نیب اہلکار زخمی بھی ہوئے ن لیگ ہمیشہ انتشار پھیلاکر اپنی سیاست بچاتی آئی ہے۔
19/19
👇
ہم نےتم کو چھوڑنا نہیں تم آج حاظر سروس ہو کل ریٹائرڈ ہوجاؤگے
ہم تمھارےبچوں اورخاندان کےلیے پاکستان کی زمین تنگ کر دینگے!!

نہال ہاشمی کی ججوں کو دھمکی!!
20/20
👇
اعتزاز احسن نے حدیبیہ پیپرملز کیس کو مدر آف آل کرپشن کیسز قرار دیاتھا۔ شریف خاندان کے محبوب جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حدیبیہ کیس پر بات کرنے پر سخت پابندی عائد کر دی ہوئی ہے.
21/21
👇
مریم نواز یہ ہے وہ فون کال جو شہباز شریف جسٹس قیوم ریٹائرڈ کو من پسند فیصلوں کے لیے کیا کرتے تھے اور بدلے میں جسٹس قیوم رئٹایرڈ کا بھائی ملک پرویز ن لیگ کا MNA تھا، بیٹا علی پرویز اور بیوی شائستہ پرویز بھی MNA یے
22/22
👇
وہ مفرور اشتہاری بگوڑا جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 50 روپے کے اشٹام پر فرار کروایا، وہ لندن میں ہٹا کٹا بیٹھا کیسے عدلیہ اور فوج پر مغلظات بَک رہا یے
23/23
👇
حسن نواز اس وقت جج ارشد ملک کو 50 کروڑ رشوت کی آفر دینے مسجد نبوی میں آیا تھا.
24/24
👇
نوازشریف کے بارے مشہور ہے کہ وہ وکیل نہیں، جج کرتا ہے. جسٹس قیوم، جسٹس تارڑ،جسٹس صدیقی، جسٹس شمیم، جسٹس وقار سیٹھ، جسٹس افتخار چوہدری، جسٹس فائز عیسیٰ، جسٹس شمیم، جسٹس وجہہ الدین وغیرہ سب شریفوں کے پیرول پر ہیں. سنیے جسٹس سجاد علی شاہ کے نواز شریف بارے الفاظ!!
25/25
👇
عطاء تارڑ کے دادارفیق تارڑ نے آئین پاکستان سے وفاداری کا حلف آٹھایا لیکن نواز شریف کا کار خاص بن کر ججوں میں بریف کیس بانٹے اور چیف جسٹس کے خلاف سازش کی۔بعد ازاں ان کی اعلی خدمات کے نتیجے میں ان کو صدر بنا دیا گیا۔جسٹس سجاد علی شاہ سے ان کی کرتوت سنیں۔
26/26
👇
ن لیگ کی جمہوریت یہ ہے کہ اگر آپ میرے ساتھ ہیں تو نوازے جائیں گے اگر خلاف ہیں تو آپ کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا
سپریم کورٹ کو تباہ کرنے پر رفیق تارڑ کو صدر پاکستان بنایا گیا اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف فیصلہ دینے پر جسٹس سعیدالزماں صدیقی کو گورنر بنایا گیا
27/27
👇
یہ یے وہ چیف جسٹس سعیدالزماں صدیقی جسے جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف فیصلہ دینے پر نوازشریف نے انعام کے طور پر سندھ کا گورنر لگا دیا گیا تھا
28/28
👇
کہتے ہیں نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے. فیک ویڈیوز اینڈ آڈیوز پروڈکشن ہاؤس کا ایک اور جعلی ڈرامہ 24 گھنٹوں میں ہی فلاپ ہوگیا. جسٹس ثاقب نثار کی مختلف آڈیوز کے ٹکڑے کاٹ کر ایک آڈیو پالتو احمد نورانی نے بنائی جو بُری طرح پٹ گئی
29/29
👇
مریم صفدر ثاقب نثار کی فیک آڈیوز کو اپنے کیسز کا حصہ کیوں نہیں بنا رہی تھی، اُسکی وجہ یہ ہے 👇
30/30
👇
عدلیہ کو پریشرائز کرنے کا جو طریقہ نواز شریف نے 30 سال پہلے شروع کیا تھا، وہ آج تک چل رہا یے.
آج رانا شمیم کے جعلی حلف نامے کا ڈراپ سین ہوا، جب معلوم ہوا کہ
نواز شریف نے رانا شمیم اور چارلز گُتھری کو سامنے بٹھا کر حلف نامہ نوٹری کروایا. شریف خاندان مافیا کا نام یے
31/31
👇
اور جھوٹ کی قلعی کُھل گئی!!
رانا شمیم، جسٹس وجہہ الدین، جسٹس فائز عیسیٰ،جسٹس تارڑ،جسٹس صدیقی ،جسٹس افتخار چوہدری، جیسے کردار پاکستان کی تاریخ کے کوڑے دان کی زینت بنے ہیں اور بنتے رہیں گے انشاءاللہ
32/32
👇
زرا نوازشریف دور کے احتساب چیئرمین اور آج کے مریم صفدر کے سمدھی سیف الرحمن کی جسٹس قیوم کیساتھ گفتگو سنیے اور سوچیے کہ اگر شریف خاندان نامی مافیا کو کچلا نا گیا تو پاکستان کی آنے والی نسلیں جنید صفدر کی غلامی کرتی رہیں گی!!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr Fatima K - PTI

Dr Fatima K - PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @p4pakipower

Nov 10, 2022
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇
1)
.. 👇
2)
نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇
2)
.... 👇
3)
Read 10 tweets
Nov 9, 2022
اَرشَد شریف کے قتل میں کون کون ملوث تھا، سنیے!!
👇
1)
.... 👇
2)
.... 👇
3)
Read 7 tweets
Nov 9, 2022
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کا مریم نواز اور رانا ثناء سے کیا تعلق ہے؟
سنیے وقار ملک سے!!
👇
1)
.... 👇
2)
.... 👇
3)
Read 6 tweets
Feb 5, 2022
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں

1)
کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی

تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'

2)

@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari
اب جب مشکل میں پڑ گئے اور کرپشن پر پکڑے جا رہے ہیں تو ن لیگ کے اہم لیڈر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں 'ہمیں زرداری صاحب کو کرپٹ نہیں کہنا چاہیئے تھا'

یعنی اپنی ہی لیڈر مریم صاحبہ کی نفی کردی جو اوپر والی ٹویٹ میں دکھائی ہے

3)

@MaryamNSharif
Read 21 tweets
Jan 31, 2022
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
1/1
👇
2/2
👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے

google.co.uk/amp/s/www.then…
3/3
👇
ملاحظہ فرمائیں دنیا کے مشہور جرائد میں شایع ہونے والی پاکستانی عدلیہ بارے خبریں!!
google.co.uk/amp/s/www.anin…
Read 126 tweets
Jan 30, 2022
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر
1/1
By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13

2/2
👇
@aliya_hamza
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں،
#PakistanMovingForward
3/3
👇
By @aliya_hamza
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(