Dr Fatima K - PTI Profile picture
Smart, sharp, stark & unapologetic. Vote khan da. Love for IK & 🇵🇰 runs in my blood. @PTIofficial @ImranKhanPTI @InsafPK #PTIfamily https://t.co/B9y2a7waKf

Jan 5, 2022, 8 tweets

مریم صفدر کی کَل کی آڈیو لیک پر عمران ریاض خان کا تبصرہ!!
مریم صفدر کی اور بھی آڈیوز لیک ہونے والی ہیں جن میں ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس ،صحافیوں اور پولیس والوں کو کیسے بلیک میل کیا جاتا تھا اور انکی وڈیوز کیسے مینج کی جاتی تھیں. مریم کے تلوے چاٹنے والے کچھ صحافی شراب کے.. 👇

... 👇
نشے میں طوائفوں کے قدموں میں پائے جاتے تھے. یہ نصرت جاوید یے جس کو مے کشی کی عادت ہے. صالح ظفر وہ صحافی ہے جس نے نوازشریف کی حکومت کے خاتمے پر شہباز شریف کے کمرے سے جنسی ادویات بینقاب کی تھیں لیکن جب نواز شریف کی دوبارہ حکومت آئی تو یہ پٹواری پالتو بن گیا... 👇

.. 👇
یہ مریم صفدر کے زرق برق لباس کی خبریں جنگ اخبار میں دیتا تھا اور نواز شریف کو نعوض بااللہ کوئی آسمانی مخلوق مانتا تھا جس کے کسی ملک کے دوروں سے اُس ملک کا موسم اچھا ہو جاتا تھا یا خوشک سالی دور ہو جاتی تھی! دوسری طرف ارشاد بھٹی اور مظہر عباس جیسے غیر جانبدار صحافیوں.. 👇

.. 👇
کو بھونکنے والے کُتے کہا گیا. نون لیگ نے ہمیشہ اُن صحافیوں کو پرموٹ کیا، عہدے اور فنڈز دیے جو نوازشریف کے حق میں جانبداری کا ثبوت دیں. ایسے پالتؤوں میں عاسمہ شیرازی، ثناء ٹچہ ،بینش سلیم ،عمر چیمہ ،ماروی میمن، بینظیر شاہ، ریما عمر ،فریحہ ادریس ،حامد میر ،مطیع اللہ جان.. 👇

... 👇
اسد طور، ابصار عالم ،ماریہ زولفقار خان وغیرہ شامل ہیں. مریم صفدر جینل مالکان کو فون کر کے اپنے مَن پسند صحافی بھرتی کرواتی تھی اور آرڈر نا ماننے کی صورت میں حکومتی اشتہار بند کر دیے جاتے تھے جیسا کہ سماع نیوز کے ساتھ ہوا

.. 👇
اَب میڈیا کو تھوڑی عزتِ نفس دکھانی ہو گی. شریف خاندان ہر ادارے کو دُم ہلانے والے کُتے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور اگر میڈیا اِس فاشسٹ خاندان کے سامنے کھڑا نا ہوا تو رہی سہی عزت بھی ختم ہو جائے گی.

.. 👇
نوازشریف کا مَن پسند نصرت جاوید اکثر شراب کے نشے میں طوائفوں اور گانے والیوں کے قدموں میں پڑا رہتا ہے. مشتاق منہاس نامی ایک اور پالتو صحافی نے نون لیگ کے ٹکٹ پر کشمیر میں الیکشن لڑا، وزیرِ اطلاعات بنا اور سارے کشمیری صحافیوں کو جیل میں ڈال دیا.

.. 👇
نصرت جاوید شراب کے نشے میں گاڑی چلا رہا تھا، اُس کا ٹائر پتھر سے ٹکرانے کیبعد پھٹ گیا تو فوراً وزیراعظم عمران خان پر قتل کی کوشش کا الزام لگا دیا. اس بھونڈے الزام کو سب سے پہلے حامد میر نے سپورٹ کیا.لیکن پولیس انوسٹیگیشن کے بعد ساری کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا!
@ImranRiazKhan

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling