مریم صفدر کی کَل کی آڈیو لیک پر عمران ریاض خان کا تبصرہ!!
مریم صفدر کی اور بھی آڈیوز لیک ہونے والی ہیں جن میں ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس ،صحافیوں اور پولیس والوں کو کیسے بلیک میل کیا جاتا تھا اور انکی وڈیوز کیسے مینج کی جاتی تھیں. مریم کے تلوے چاٹنے والے کچھ صحافی شراب کے.. 👇
... 👇
نشے میں طوائفوں کے قدموں میں پائے جاتے تھے. یہ نصرت جاوید یے جس کو مے کشی کی عادت ہے. صالح ظفر وہ صحافی ہے جس نے نوازشریف کی حکومت کے خاتمے پر شہباز شریف کے کمرے سے جنسی ادویات بینقاب کی تھیں لیکن جب نواز شریف کی دوبارہ حکومت آئی تو یہ پٹواری پالتو بن گیا... 👇
.. 👇
یہ مریم صفدر کے زرق برق لباس کی خبریں جنگ اخبار میں دیتا تھا اور نواز شریف کو نعوض بااللہ کوئی آسمانی مخلوق مانتا تھا جس کے کسی ملک کے دوروں سے اُس ملک کا موسم اچھا ہو جاتا تھا یا خوشک سالی دور ہو جاتی تھی! دوسری طرف ارشاد بھٹی اور مظہر عباس جیسے غیر جانبدار صحافیوں.. 👇
.. 👇
کو بھونکنے والے کُتے کہا گیا. نون لیگ نے ہمیشہ اُن صحافیوں کو پرموٹ کیا، عہدے اور فنڈز دیے جو نوازشریف کے حق میں جانبداری کا ثبوت دیں. ایسے پالتؤوں میں عاسمہ شیرازی، ثناء ٹچہ ،بینش سلیم ،عمر چیمہ ،ماروی میمن، بینظیر شاہ، ریما عمر ،فریحہ ادریس ،حامد میر ،مطیع اللہ جان.. 👇
... 👇
اسد طور، ابصار عالم ،ماریہ زولفقار خان وغیرہ شامل ہیں. مریم صفدر جینل مالکان کو فون کر کے اپنے مَن پسند صحافی بھرتی کرواتی تھی اور آرڈر نا ماننے کی صورت میں حکومتی اشتہار بند کر دیے جاتے تھے جیسا کہ سماع نیوز کے ساتھ ہوا
.. 👇
اَب میڈیا کو تھوڑی عزتِ نفس دکھانی ہو گی. شریف خاندان ہر ادارے کو دُم ہلانے والے کُتے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور اگر میڈیا اِس فاشسٹ خاندان کے سامنے کھڑا نا ہوا تو رہی سہی عزت بھی ختم ہو جائے گی.
.. 👇
نوازشریف کا مَن پسند نصرت جاوید اکثر شراب کے نشے میں طوائفوں اور گانے والیوں کے قدموں میں پڑا رہتا ہے. مشتاق منہاس نامی ایک اور پالتو صحافی نے نون لیگ کے ٹکٹ پر کشمیر میں الیکشن لڑا، وزیرِ اطلاعات بنا اور سارے کشمیری صحافیوں کو جیل میں ڈال دیا.
.. 👇
نصرت جاوید شراب کے نشے میں گاڑی چلا رہا تھا، اُس کا ٹائر پتھر سے ٹکرانے کیبعد پھٹ گیا تو فوراً وزیراعظم عمران خان پر قتل کی کوشش کا الزام لگا دیا. اس بھونڈے الزام کو سب سے پہلے حامد میر نے سپورٹ کیا.لیکن پولیس انوسٹیگیشن کے بعد ساری کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا! @ImranRiazKhan
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇 1)
.. 👇 2) نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇 2)
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں
1)
کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی
تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں 1/1 👇
2/2 👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر 1/1 By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں، #PakistanMovingForward 3/3 👇
By @aliya_hamza