Dr Fatima K - PTI Profile picture
Smart, sharp, stark & unapologetic. Vote khan da. Love for IK & 🇵🇰 runs in my blood. @PTIofficial @ImranKhanPTI @InsafPK #PTIfamily https://t.co/B9y2a7waKf

Jan 6, 2022, 5 tweets

نوازشریف کا نیلسَن منڈیلا سے نیلسَن گوالمنڈییا تک کا سفر سنیے عمران ریاض خان کی زبانی!!
پچھلے کچھ ماہ سے پورے ملک میں بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض ہے اور دوبارہ نوازشریف کو لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. سلیم صافی جیسے پالتؤوں نے پورا پلان بھی بتا... 👇

دیا کہ پاکستان آ کر نوازشریف جیل جائے گا اور پھر عدالتوں سے ریلیف ملے گا. یعنی سلیم صافی نامی پالتو کے مطابق پاکستان ایک بانانہ ریپَبلِک ہے جہاں ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ تھما دی جائے گی. اسکے باوجود کچھ خبریں ہیں کہ شاید مریم صفدر کو اسلام آباد... 👇

.. 👇
ہائیکورٹ سے ریلیف مل جائے. لیکن ایسی ڈیل کی خبریں DG ISPR کی پریس کانفرنس کے بعد دم توڑ گئیں. نون لیگ سوچ رہی تھی کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بُری پرفارمنس ایک ڈیل کا نتیجہ تھی لیکن اصل میں تحریک انصاف کی ہار غلط امیدواروں کے انتخاب کی وجہ.. 👇

.. 👇
سی ہوئی ناکہ کِسی ڈیل کے نتیجے میں. جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس کے بعد نون لیگ کا جھوٹ بینقاب ہو گیا ہے لیکن یہ اَمر قابلِ ذکر ہے کہ فوج نے نون لیگ اور پیپل پارٹی سے ڈیلیں کیں ہیں جس کا مُلک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے. اور خدا نا خواسطہ اگر ایسی کوئی ڈیل.. 👇

ہوئی تو ایک بار پھر پاکستان دہائیوں پیچھے چلا جائے گا. لیکن آج کی پریس کانفرنس کے بعد پٹواریوں اور پالتو صحافیوں کی شرمندگی کی انتہا نہیں رہی کہ کس طرح اُنکا جھوٹ بینقاب ہوا ہے.
@ImranRiazKhan

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling