نوازشریف کا نیلسَن منڈیلا سے نیلسَن گوالمنڈییا تک کا سفر سنیے عمران ریاض خان کی زبانی!!
پچھلے کچھ ماہ سے پورے ملک میں بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض ہے اور دوبارہ نوازشریف کو لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. سلیم صافی جیسے پالتؤوں نے پورا پلان بھی بتا... 👇
دیا کہ پاکستان آ کر نوازشریف جیل جائے گا اور پھر عدالتوں سے ریلیف ملے گا. یعنی سلیم صافی نامی پالتو کے مطابق پاکستان ایک بانانہ ریپَبلِک ہے جہاں ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ تھما دی جائے گی. اسکے باوجود کچھ خبریں ہیں کہ شاید مریم صفدر کو اسلام آباد... 👇
.. 👇
ہائیکورٹ سے ریلیف مل جائے. لیکن ایسی ڈیل کی خبریں DG ISPR کی پریس کانفرنس کے بعد دم توڑ گئیں. نون لیگ سوچ رہی تھی کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بُری پرفارمنس ایک ڈیل کا نتیجہ تھی لیکن اصل میں تحریک انصاف کی ہار غلط امیدواروں کے انتخاب کی وجہ.. 👇
.. 👇
سی ہوئی ناکہ کِسی ڈیل کے نتیجے میں. جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس کے بعد نون لیگ کا جھوٹ بینقاب ہو گیا ہے لیکن یہ اَمر قابلِ ذکر ہے کہ فوج نے نون لیگ اور پیپل پارٹی سے ڈیلیں کیں ہیں جس کا مُلک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے. اور خدا نا خواسطہ اگر ایسی کوئی ڈیل.. 👇
ہوئی تو ایک بار پھر پاکستان دہائیوں پیچھے چلا جائے گا. لیکن آج کی پریس کانفرنس کے بعد پٹواریوں اور پالتو صحافیوں کی شرمندگی کی انتہا نہیں رہی کہ کس طرح اُنکا جھوٹ بینقاب ہوا ہے. @ImranRiazKhan
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آج شہباز شریف کو 130 ویں نمبر والی عدالت اور دنیا کی نمبر ایک عدلیہ میں فرق نظر آیا!!
شہباز شریف کی ڈیلی میل کےخلاف کیس کے جواب میں غیر معئینہ مَدت کیلیے درخواست مسترد ہوئی اور ساتھ ہزاروں پاونڈ جرمانہ کیا گیا.
ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ اگر متعین وقت کے اندر جواب داخل... 👇 1)
.. 👇 2) نا کروایا گیا تو ناصرف کیس کا فیصلہ شہباز شریف کے خلاف آئے گا بلکہ بھاری جُرمانہ بھی کیا جائے گا.
کیس کے دوران شہباز شریف کے وکیل نے جج سے کہا کہ شہباز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم یے جِس کے جواب میں جج نے کہا کہ عدالت کے سامنے شہباز شریف ایک عام شہری سے زیادہ نہیں
👇 2)
شریفوں اور زرداریوں کی بیٹھک دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں
تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں
1)
کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی
تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں 1/1 👇
2/2 👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر 1/1 By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں، #PakistanMovingForward 3/3 👇
By @aliya_hamza