#عمران_کا_یار_امریکی_آلہ_کار
نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کےحوالےسےکانٹریکٹ PTI کو عطیہ دینے والےکو مل گیا
کانٹریکٹ کا حامل شخص اس
آف شور کمپنی کا مالک ہے
جس نےعراق جنگ میں امریکا کو سیکورٹی خدمات فراہم کی تھیں
تفصیلات کےمطابق PTI چیئرمین
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇1/9
عمران خان نےایک ایسےفرد
سےپارٹی فنڈنگ وصول کی ہےجو
دریشک سیکورٹی سولوشنز
انکارپوریٹڈ نامی آف شور کمپنی کا مالک ہے
سیکورٹی کمپنی کا دعوی ہےکہ اس نےعراق جنگ میں امریکی افواج کو تقریبا15 ہزار خصوصی غیرجنگی سیکورٹی اہلکار فراہم کیےتھے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی
👇2/9
جانچ پڑتال کمیٹی رپورٹ میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ ممتاز احمد مسلم ایک پارٹی ڈونر ہے
جس نےPTI کو 24979 ڈالرز عطیہ کیےتھے
ممتاز مسلم بیرون ہوٹلز کے صدر اور مالک ہیں
جبکہ انکی ملکیت میں دریشک سیکورٹی سولوشنز نامی کمپنی بھی ہے جو کہ جنگی علاقوں میں سیکورٹی خدمات فراہم کرتی ہے
👇3/9
یہ عمران خان کےقریبی ساتھی بھی ہیں 15 اپریل 2018کو انہوں نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات بھی کی تھی۔ جس کے بعد وزیراعظم نے انہیں مشیر بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ 26 اپریل، 2018 کو پی ٹی آئی سربراہ نے ممتاز مسلم کے بطور مشیر تقرری پر دستخط کیے تھے
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇4/9
انہیں خصوصی منصوبوں
کےچیئرمین کا مشیر بنایاگیاتھا
دلچسپ بات یہ ہےکہ معاہدہ ہونے سےقبل ممتاز مسلم
نےوزیراعلیKPKمحمود خان
سے16ستمبر2021کو ملاقات کی تھی۔ جسکےبعد20 اکتوبر2021کو انکی کمپنی کےساتھ معاہدےپر دستخط ہوگئے
ہوٹل کاروبار سےمتعلق ویب سائٹ
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇5/9
نےمعاہدے پر دستخط کی تقریب سےمتعلق لکھاھےکہ ممتاز مسلم ہوٹل کےمالک اور سرمایہ کار ہیں ہوٹل کاروبار کےعلاوہ ممتاز مسلم کی UAE میں ایک سیکورٹی کمپنی بھی ہے
آئی سی آئی جےکی حال ہی میں جاری کردہ پنڈورا پیپرز جس میں
1کروڑ 20 لاکھ خفیہ فائلیں
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇6/9
14آف شور کمپنیوں سےتھیں شامل تھی
ان میں سےایک فائل میں ممتاز احمد مسلم کا نام بھی شامل تھا جسکی دریشک سیکورٹی سولوشنز نامی آف شور کمپنی ہے
پنڈورا پیپرز دستاویزات میں انکشاف ہوا تھا کہ6 اگست2006 کو ممتاز احمد مسلم نےدریشک سیکورٹی سولوشنز کےنام سے
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇7/9
برٹش ورجن آئی لینڈ میں ایک کمپنی بنائی
دستاویزات کےمطابق ممتازاحمد مسلم اور امتیازاحمد مسلم کو کمپنی کےافسر اور شیئرہولڈرز
کےطور پر ظاہر کیاگیا
یہ وہی آف شور کمپنی تھی جو عراق جنگ میں امریکی افواج کو انسانی وسائل فراہم کرتی تھی امتیاز احمد مسلم
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
👇8/9
اس کمپنی کےMD بھی تھے
جو امریکی افواج کو سیکورٹی خدمات بھی فراہم کرتےتھے
ویب سائٹ کے مطابق، کمپنی
نےیوگنڈا، مقدونیہ اور بوسنیا سے 14800سیکورٹی گارڈز بھرتی کرکے عراق بھجوائےتاکہ عراق میں امریکا کی36بیسز پر سیکورٹی فراہم کیجاسکے
#عمران_امریکی_ایجنٹ
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو
End
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.