Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Jan 18, 2022, 7 tweets

سعد خٹک صاحب نے عام آدمی پارٹی کا اعلان کردیا ! اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائینگی ۔ کسی کو یاد ہے کہ مرزا اسلم بیگ نے بھی ریٹائر ہونے کے بعد ایک جماعت Friends کا اعلان کیا تھا وہ کیا ہوئی ؟

dawn.com/news/1669803/a…

پاکستان بنانے والے سارے کے سارے حضرات جاگیردار و بالادست اشرافیہ کے نمائندے تھے سردار ، ملک خوانین چوہدری وڈیرے ، مزاروں اور قبروں کے متولی تھے سجادہ نشین تھے اور یہی لوگ انگریزوں کے حلف یافتہ بھی تھے اور اسی طبقے نے روس کیخلاف امریکی جہاد بھی لڑا ۔ سعد بیٹے آنکھیں کھول لو

سعد خٹک صاحب سمجھ رہے ہیں کہ سیاست میں لیڈرشپ کرانا ایسا ہی ہے جیسے کاکول اور اسٹاف کالج کوئٹہ کے میس میں تالی بجا کر ناشتہ یا کھانا منگانا ہے جبکہ سیاست ایک ارتقائی عمل ہے کالج ، یونیورسٹی سے لیڈرشپ کا ارتقاء ہوتا ہے ورنہ جس زبردستی کے نتیجے میں پی ٹی آئی جیسی شے سرزد ہوتی ہے

Gen Saad Khattak takes back his petition against govt thenews.com.pk/print/538705-g… Major General (R) Muhammad Saad Khattak, in a surprise move, withdrew his petition against the PTI government from the Islamabad High Court (IHC) Tuesday without citing any reason. (By @FrehmanD

واصف علی واصف صاحب کے تصوف و سلوک پر کوئی اعتراض نہیں سر آنکھوں پر مگر جب ریاست کی بات ہوگی تو وہاں عملی اقدامات اور تلخ تاریخی و معروضی حقائق ہوتے ہیں جذباتیت اور عشق و سلوک کا وہاں کوئی کام نہیں ہوتا اور اس بکواس میں اتنے شرعی اعتراضات ہیں کہ دماغ ٹھکانے لگ جائے @AdeelZebJanjua

Controversy hits appointment of envoy to Sri Lanka | Among those appointments was that of retired Maj Gen Saad Khattak as the High Commissioner to Sri Lanka.
dawn.com/news/1510026 by @baqirsajjad

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling