﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
(#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ )
#درود_وسلام
🌿💙
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
مَحۡبُوۡبِ رَبِّ الۡمَشۡرِقَيۡنِ وَ رَبِّ الۡمَغۡرِبَيۡنِ
#سرمایہ_زیست
(#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ )
#درود_وسلام
درود پڑھیں
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
سَيِّدِ الثَّقَلَيۡنِ نَبِيِّ الۡحَرَمَيۡنِ اِمَامِ الۡقِبۡلَتَيۡنِ
#سرمایہ_زیست
(#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ )
#درود_وسلام
🌹☘️🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
وَ سِيۡلَتِنَا فِي الدَّارَيۡنِ صَاحِبِ قَابَ قَوۡسَيۡنِ
🌹☘️🌹☘️
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
#سرمایہ_زیست
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
ایک دن آپﷺ️سےدریافت فرمایاتو ارشادہوا
"عورتوں کیلئےحج ہی جہاد ہے"
اسلام میں پڑوسیوں کےبڑےحقوق ہیں اور اس ادائےحق کاسب سے
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
1
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
زیادہ موقعہ عورتوں کےہاتھ آتا ہےلیکن مشکل یہ ہےکہ دو پڑوسی ہوں تو ترجیح کس کو دی جائےچنانچہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے سوال
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
2
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
پیش کیاجواب دیاجس کادروازہ تمہارےگھر سےزیادہ قریب ہو
ایک مرتبہ ایک شخص نےخدمت نبویﷺ️میں حاضر ہوناچاہاتو آپﷺ️نےفرمایا آنے
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
3
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
دو وہ اپنےخاندان میں برا ہےجب وہ آکر بیٹھا تو آپﷺ️نےاس سےنہایت توجہ اور لطف ومحبت سےباتیں کیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
4
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
تعجب ہوا جب وہ اٹھ کر چلا گیا تو عرض کیا یا رسول اللہﷺ️ آپﷺ️ تو اسکو اچھا نہیں جانتے تھے
(جاری)
#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
(مستدرک حاکم)
5
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍعَبۡدِكَ وَرَسُوۡلِكَ کَمَا صَلَّیۡتَ عَلٰی اِبۡرَاہِیۡمَ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکۡتَ عَلٰٓی اِبۡرَاہِیۡمَ
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
#سیرت_النبیﷺ
﷽
ابن اسحٰق کا بیان ہےکہ جب حضرت ابوطالب بیمار پڑگئے اور قریش کو معلوم ہوا کہ ان کی حالت غیر ہوتی جا رہی ہےتو انہوں نےآپس میں کہاکہ دیکھو حمزہ اور عمر رضی اللہ عنہما
#سرمایہ_زیست 🌷
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
#سیرت_النبیﷺ
اب مسلمان ہوچکےہیں اور حضرت محمدﷺ️ کا دین قریش کےہر قبیلےمیں پھیل چکا ہے. اسلئے چلو ابوطالب کے پاس چلیں کہ وہ اپنےبھتیجے کو کسی بات کا پابند کریں اور ہم سےبھی انکے متعلق
#سرمایہ_زیست
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
#سیرت_النبیﷺ
عہد لے لیں کیونکہ واللہ ہمیں اندیشہ ہے اگر یہ بوڑھا مر گیا اور محمدﷺ️ کے ساتھ کوئی گڑبڑ ہو گئی تو عرب ہمیں طعنہ دینگے اور کہیں گے کہ انہوں نے محمدﷺ️ کو چھوڑے رکھا
3
#سرمایہ_زیست 🌷
(#اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
#سیرت_النبیﷺ
(اور اسکے خلاف کچھ کرنےکی ہمت نہ کی)لیکن جب انکا چچا مر گئےتو اس پر چڑھ دوڑے۔قریش کا یہ وفدحضرت ابوطالب کےپاس پہنچااور انسےگفت وشنید کی۔وفد کے ارکان قریش کےمعزز افراد تھے
#سرمایہ_زیست 🌷
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
#سیرت_النبیﷺ
یعنی عتبہ بن ربیعہ،شیبہ بن ربیعہ، عمر بن ہشام(ابوجہل) ، امیہ بن خلف،ابوسفیان بن حرب اور دیگر اشراف قریش جن کی کل تعداد تقریباً پچیس تھی۔
5
#سرمایہ_زیست 🌷
( #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ داماد #خاتم_النبیین_محمدﷺ)
سیشن #سیرت_النبیﷺ
🌹 🌹 🌹
صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ اَکۡرَمِ الۡاَوَّلِیۡنَ وَالۡآٰخِرِیۡنَ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍
🌹 🌹 🌹
6
#سرمایہ_زیست 🌷
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.