ابن اسحٰق کا بیان ہےکہ جب حضرت ابوطالب بیمار پڑگئے اور قریش کو معلوم ہوا کہ ان کی حالت غیر ہوتی جا رہی ہےتو انہوں نےآپس میں کہاکہ دیکھو حمزہ اور عمر رضی اللہ عنہما #سرمایہ_زیست 🌷
اب مسلمان ہوچکےہیں اور حضرت محمدﷺ️ کا دین قریش کےہر قبیلےمیں پھیل چکا ہے. اسلئے چلو ابوطالب کے پاس چلیں کہ وہ اپنےبھتیجے کو کسی بات کا پابند کریں اور ہم سےبھی انکے متعلق #سرمایہ_زیست
عہد لے لیں کیونکہ واللہ ہمیں اندیشہ ہے اگر یہ بوڑھا مر گیا اور محمدﷺ️ کے ساتھ کوئی گڑبڑ ہو گئی تو عرب ہمیں طعنہ دینگے اور کہیں گے کہ انہوں نے محمدﷺ️ کو چھوڑے رکھا
(اور اسکے خلاف کچھ کرنےکی ہمت نہ کی)لیکن جب انکا چچا مر گئےتو اس پر چڑھ دوڑے۔قریش کا یہ وفدحضرت ابوطالب کےپاس پہنچااور انسےگفت وشنید کی۔وفد کے ارکان قریش کےمعزز افراد تھے #سرمایہ_زیست 🌷
یعنی عتبہ بن ربیعہ،شیبہ بن ربیعہ، عمر بن ہشام(ابوجہل) ، امیہ بن خلف،ابوسفیان بن حرب اور دیگر اشراف قریش جن کی کل تعداد تقریباً پچیس تھی۔
5 #سرمایہ_زیست 🌷
آپ رضی اللہ عنہ کا نام مبارک علی ہے اور لقب اسد اللہ اور حیدر و مرتضی ہیں کنیت ابوالحسن اور ابوتراب ہے، نسب آپ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت قریب ہے۔
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
1
15/01/2024
#خلیفہ_راشد_چہارم_سیدناعلی_المرتضی
آپ رضی اللہ عنہ کے والد ابو طالب جن کا نام عبد مناف تھا اور رسول اللہ ﷺ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ بھائی بھائی تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت اسد بن باشم تھیں ۔
2
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
#خلیفہ_راشد_چہارم_سیدناعلی_المرتضی
ماں باپ دونوں کی طرف سے ہاشمی تھے ۔ آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ مسلمان بھی ہوئیں اور انہوں نے ہجرت بھی کی۔ آپ رضی اللہ عنہ بچپن ہی سے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے
اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر #سرمایہ_زیست 🌷
کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی #سرمایہ_زیست 🌷
مریضوں کے علاج میں مشغول رہتے ہیں اور انکی ان تمام خصوصیات میں نمایاں امتیاز یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس نصیحت و نیک خواہی کے لئے قوم سے مطلق کسی قسم کے نفع کے خواہشمند #سرمایہ_زیست 🌷
آیت 2
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے ،
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے ۔ ( ١ ) اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
آیت 4
پھر بار بار نظر دوڑاؤ ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
﷽
(سورہ نمل )
کچھ دیر بعد ہدہد آیا تو اس نے اپنی کارگزاری سنائی کہ آج دربار کی طرف آتے ہوئے میرا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں حاصل ہیں
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ان پر ایک عورت بلقیس حکمران ہے اور قوم کی بدنصیبی یہ ہے کہ وہ سورج کی پوجا کر رہی ہے جب کہ انھیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس ملکہ کو خط لکھا۔
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
جواب میں ملکہ نے تحفے تحائف بھجوائے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے تحفوں کو دیکھ کر فرمایا کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کیا ہے وہ ملکہ کے بھجوائے ہوئے ان تحفوں سے بہت بہتر ہے۔
3 #سرمایہ_زیست 🌷