مٹی کی مخبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب ہی نہیں تھے
پاکستان کے70 سال کا قرض
ایکطرف اور اس نا اہل سلیکٹڈ نیازی کےچار سال کا قرض ایکطرف ۔اچھا بھلا ملک چل رہا تھا گروتھ 6% تک پہنچ گئی اور پاکستانی مارکیٹ دنیا کی تیسری تیزترین ترقی کرتی بن گئی
بڑے صاحب کو
👇1/6
معیشت کی فکر لگی اور بری لگنے لگی
#باجوہ_ڈاکٹرائن کا نفاذ ہوا
پھر نیازی کو مسلط کرکے ترقی کا پہیہ جام کیا گیا ملک تباہی کے دہانے پے آن پہنچا تو نوازشریف کے حوالے کر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکاتھا
نیازی کو مسلط کرنے والے
👇2/6
#نیوٹرل کا ڈرامہ کھیل رھے ہیں
پہنچ گئےآخری سانسیں لیتا ملک نوازشریف کےحوالےکرنے
نوازشریف کیا کرتا
مرنے دیتا یا زندگی بچانے کی کوشش کرتا
وہی کیا جو اس کے خمیر میں تھا
کود پڑا ملک بچانے
پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ ک پاس دو آپشن تھےریٹس نہ بڑھاۓاور ملک دیوالیہ ہونے دے اور
👇3/6
عمران کو لعن تعن کرکے نکل جاۓ اپنی سیاست بچاۓ لیکن ہمیشہ
کیطرح نوازشریف نےپاکستان کو ہر چیز سےمقدم رکھا
یہ مشکل فیصلہ لے کر اپنی سیاست نہیں
ڈوبتی ریاست بچا لی
اسکی سیاسی قیمت بھی ادا کرنے پڑیگی لیکن نوازشریف کیلئے پاکستان سےآگےکچھ نہیں ہے۔چھ مہینے بعد انشااللہ یہ سب آپکو
👇4/6
ریورس ہوتا نظر آئیگا
نوازشریف نےپہلے بھی کرکے دکھایا اب بھی کرکے دکھائیگا انشااللہ
تاریخ اٹھا کےدیکھ لیں ہمیشہ مشکل حالات میں ملک تباہ کر کے نوازشریف کےحوالے کیاگیا اور
نوازشریف نےہمیشہ اسےترقی کی راہ پے ڈالا وہ ہرمیدان کا فاتح ہے اور یہاں بھی فتح اسی کا مقدر بنے گی
👇5/6
ہنسنا بھی ساتھ میں ہوتا ہے
اور مل کے رونا ہوتا ہے
منزل تک سوچ کے آۓ ہیں
ھو لے جو ہونا ہوتا ہے
اک سوچ پے ہے مینار بنا
وہ سوچ سنبھال بھی سکتے ہیں
سب اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں
اور ہمارا نظریہ پاکستان ہے
اے میرے وطن تیز قدم تیز قدم
لو یو بائو جی❤
فالو شیئر🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.