RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Jul 30, 2022, 6 tweets

#فنانشل_ٹائمز_کے_تہلکہ_خیر_انکشافات
برطانیہ میں خیرات کے نام پرجمع کی بھاری رقم تحریک انصاف کو منتقل ہونے کا انکشاف ہوا، اور

فلاحی سرگرمیوں کے نام پرجمع رقم سیاست پراڑا دی گئی۔

برطانیہ میں خیرات کے نام پر پیسہ جمع کیا گیا
#فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
👇1/7

برطانیہ میں خیرات کےنام پر پیسہ جمع کیاگیا اور تحریک اںصاف کی سیاست پر اڑا دیاگیا
برطانوی ادارے فنانشل ٹائمز کی انکشافاتی رپورٹ سامنےآگئی ہے

فنانشل ٹائمز نےدعویٰ کیاھےکہ برطانیہ میں چندے کے نام پر جمع ہونیوالی خیرات تحریک انصاف کو منتقل کیگئی، برطانیہ میں بزنس ٹائیکون
👇2/7

ابراج گروپ کےبانی عارف نقویpti کیلیے خیرات کے نام پر پیسہ جمع کرتے رہےاور انہوں نے فنڈ ریزنگ کیلیے برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچز کروائے

عارف نقوی2012 سے2014 تک ووٹن ٹی ٹوئنٹی کےصدر رہے
انہوں نےکیمن آئی لینڈز میں شامل کمپنی ووٹن کرکٹ لمیٹڈ کو ptiکے بینک رول کیلئے استعمال کیا
👇3/7

عارف نقوی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرایا اور pti فنڈنگ میں اس ٹورنامنٹ کا اہم کردارتھا
سب سےاہم میچ آکسفورڈ شائر میں عارف نقوی کی رہائش گاہ پرکھیلا گیا
ویک اینڈ پر دیگئی دعوت میں عمران خان سمیت سیکڑوں بینکرز، وکلا اور سرمایہ کاروں نےشرکت کی۔ ووٹن پیلس میں فنڈ ریزنگ میچ میں
👇4/7

مہمانوں سےفلاحی مقاصد کیلئے 2500 پونڈ وصول کئےگئے

ٹورنامنٹ اور دیگر چندہ مہم
سےحاصل ہونیوالی13 لاکھ ڈالر کی رقم ابراج گروپ کیجانب سے
14مارچ 2013 کو ووٹن کرکٹ کو منتقل کیگئی اور ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ سے براہ راستPTI کے اکاؤنٹ میں منتقل کیگئی۔

شیخ نہیان مبارک نےبھی اپریل2013
👇5/7

میں ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ میں 20 لاکھ ڈالرمنتقل کیے20 لاکھ ڈالر بھی دو قسطوں میں پاکستان منتقل کردیےگئے

فنانشل ٹائمز کا کہنا ہےکہ ابراج کی ای میلز اور اندرونی دستاویزات کے جائزے سےیہ تفصیلات سامنے آئیں بینک اسٹیٹمنٹ اور سوئفٹ کی تفصیلات اخبار کے پاس موجود ہیں
فالو اور شیئر کریں🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling