برطانیہ میں خیرات کےنام پر پیسہ جمع کیاگیا اور تحریک اںصاف کی سیاست پر اڑا دیاگیا
برطانوی ادارے فنانشل ٹائمز کی انکشافاتی رپورٹ سامنےآگئی ہے
فنانشل ٹائمز نےدعویٰ کیاھےکہ برطانیہ میں چندے کے نام پر جمع ہونیوالی خیرات تحریک انصاف کو منتقل کیگئی، برطانیہ میں بزنس ٹائیکون
👇2/7
ابراج گروپ کےبانی عارف نقویpti کیلیے خیرات کے نام پر پیسہ جمع کرتے رہےاور انہوں نے فنڈ ریزنگ کیلیے برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچز کروائے
عارف نقوی2012 سے2014 تک ووٹن ٹی ٹوئنٹی کےصدر رہے
انہوں نےکیمن آئی لینڈز میں شامل کمپنی ووٹن کرکٹ لمیٹڈ کو ptiکے بینک رول کیلئے استعمال کیا
👇3/7
عارف نقوی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرایا اور pti فنڈنگ میں اس ٹورنامنٹ کا اہم کردارتھا
سب سےاہم میچ آکسفورڈ شائر میں عارف نقوی کی رہائش گاہ پرکھیلا گیا
ویک اینڈ پر دیگئی دعوت میں عمران خان سمیت سیکڑوں بینکرز، وکلا اور سرمایہ کاروں نےشرکت کی۔ ووٹن پیلس میں فنڈ ریزنگ میچ میں
👇4/7
مہمانوں سےفلاحی مقاصد کیلئے 2500 پونڈ وصول کئےگئے
ٹورنامنٹ اور دیگر چندہ مہم
سےحاصل ہونیوالی13 لاکھ ڈالر کی رقم ابراج گروپ کیجانب سے
14مارچ 2013 کو ووٹن کرکٹ کو منتقل کیگئی اور ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ سے براہ راستPTI کے اکاؤنٹ میں منتقل کیگئی۔
شیخ نہیان مبارک نےبھی اپریل2013
👇5/7
میں ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ میں 20 لاکھ ڈالرمنتقل کیے20 لاکھ ڈالر بھی دو قسطوں میں پاکستان منتقل کردیےگئے
فنانشل ٹائمز کا کہنا ہےکہ ابراج کی ای میلز اور اندرونی دستاویزات کے جائزے سےیہ تفصیلات سامنے آئیں بینک اسٹیٹمنٹ اور سوئفٹ کی تفصیلات اخبار کے پاس موجود ہیں
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اپنی انڈسٹری اپنےہاتھوں سےتباہ کرکےاب ہم دنیا کی منتیں کررہے
ہیں
ہمارے ہاں انڈسٹری لگائیں
پاکستان کےقیام کیبعد #آٹو_موبائل_انجینئرنگ
کی ابتدائی تاریخ اور اس صنعت پربدترین خودکش حملہ
#بنیشنلائیزیشن_1973_بھٹو_نے_کی
👇1/30
#1955نیشنل_موٹر_کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی #واکس_ہال_گاڑی
تیار کی
جبکہ بعد میں پاکستاں کے مشہور زمانہ #بیڈ_فورڈ_ٹرک
اسی پلانٹ پر تیار کیے گئے۔
1953 میں ایکسائڈ بیٹریز نے ہاشوانی فیملی کے ساتھ مل کر پاکستان کا پہلا بیٹری پلانٹ لگایا
👇2/25
1954 میں علی موٹرز نے
فورڈ موٹرز امریکہ کیساتھ مل کر پہلی کار
ٹرک اور اسکے بعد پک اپ ٹرک تیار کرنےکی غرض سےپلانٹ لگایا
1956 میں ہارون انڈسٹریز
نےڈوجے امریکہ کےبرینڈ نیم
سےپک اپ ٹرک تیار کیا
1961 میں آل ون انجینئرنگ نے پاکستان میں گاڑیوں کےپارٹس تیار کرنےکا جدید پلانٹ لگایا
👇3/25
بلوچستان میں بارکھان کی تحصیل رکھنی میں مسلح افراد نےشناختی کارڈ دیکھ کر
7 مسافروں کو بس سے اتارا اور قتل کردیا
واقعہ رکھنی کو ڈیرا غازیخان
سےملانے والی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 10 سے 12 دہشتگردوں
نےکوئٹہ سے فیصل آباد جانیوالی مسافر بس کو روک کر اس میں سے7 مسافر شناخت کرکے
👇1/4
نیچے اتارے اور انہیں گولیاں
مار کر فرار ہوگئے
جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سےتھا
اسسٹنٹ کمشنر بارکھان خادم حسین کا کہناھے کہ بس کے 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کرکے قتل کیاگیا
اسسٹنٹ کمشنر کیمطابق بس کوئٹہ سے فیصل آباد جارہی تھی لیویز اور ایف سی نے علاقے کو
👇2/4
گھیرے میں لے لیاھے
لاشوں کو رکھنی اسپتال منتقل کیا جارہاھے
بس کے مسافر ذیشان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ 10، 12 مسلح افراد نے بس کو روکا اور پھر 7 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ذیشان نےبتایا کہ میرے بھائی عدنان کو بھی بس سےاتار کر قتل کیا گیا
👇3/4
#آگے_بڑھتا_پاکستان
پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک گاڑی
#گوگو_باکس کی آفیشل قیمت کا اعلان کر دیا گیاہے
اور بکنگ بھی شروع کر دیگئی ہے E1 بیسک کی قیمت 63,00,000 روپے جبکہ بکنگ 5,00,000 روپے پرکروائی جا سکتی ہے
میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک وہیکل #گوگو_باکس
کے تین ویرینٹس صارفین کیلئے پیش کئے جارہےہیں
جن میں E1، E2، اور E3 شامل ہیں
کمپنی کیجانب سے تین مختلف آفرز متعارف کرائی گئی ہیں
جن میں لانچ ڈے آفر
ابتدائی بکنگ آفر
ریگولر قیمت شامل ہیں
#اڑان_پاکستان
گوگو باکس ای وی کی قیمتیں
👇2/6
سب سے پہلے، لانچ ڈے آفر کے تحت مختلف ویرینٹس کی قیمتیں درج ذیل ہیں
E1 کی پروموشنل قیمت 60,00,000 روپے ہے
E2 کی قیمت 65,00,000 روپے، جبکہ E2 سیمی 430 کلومیٹر رینج) کی قیمت 71,00,000 روپے ہے ۔
جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کےصاحبزادے تھے
ڈاکٹرصاحب نے1970ء کے انتخابات میں لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف الیکشن لڑا لاہور میں اسوقت دو بڑے صنعتی گروپ تھے
#اتفاق_گروپ اور #بٹالہ_انجینئرنگ_کمپنی
#بیکو
👇1/25
میاں شریف اتفاق گروپ کے
روح رواں تھے
جبکہ سی ایم لطیف بیکو کے
مالک تھے
دونوں گروپوں نےجسٹس جاوید اقبال کو سپورٹ کیا
الیکشن کےدن میاں شریف
نےجاوید اقبال کے ووٹروں کیلئے ٹرانسپورٹ اورکھانےکا بندوبست کیا
جبکہ سی ایم لطیف نےالیکشن
کےباقی اخراجات برداشت کئے ذوالفقار علی بھٹو نے
👇2/25
الیکشن سے پہلے دونوں کو
عبرتناک سزا کی نوید سنا دی
لیکن یہ دونوں اپنی کمٹمنٹ سے پیچھےنہ ہٹے
آپ دونوں کی بدنصیبی ملاحظہ کیجئے
ذوالفقار علی بھٹو 1971ء کےآخر میں سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بن گئے
آئین معطل ہوا اورحکومت نےملک کےتمام صنعتی اور پرائیویٹ ادارے سرکاری تحویل میں لےلئے
3/25
#میں_زندہ_ہوں
مزاح یا حقیقت
توجہ طلب👇
ایک پارٹی میں جس میں مشہور شخصیات نے شرکت کی
ایک بزرگ آدمی چھڑی کی مدد سے اسٹیج پر آئے اور اپنی سیٹ پر بیٹھ گئے
میزبان نے پوچھا، "کیا آپ اب بھی اکثر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں؟ بوڑھے نے کہا، ہاں، میں اکثر جاتا ہوں
میزبان نے پوچھا۔ #کیوں؟
👇1/6
بوڑھے نے کہا، مریض کو اکثر ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے
تب ہی ڈاکٹر بچ سکتا ہے۔ حاضرین نے بوڑھے آدمی کی مضحکہ خیز زبان پر تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا: "کیا آپ دوبارہ فارماسسٹ کے پاس جاتے ہیں؟
بوڑھے نے جواب دیا، #ضرور۔ کیونکہ فارماسسٹ کو بھی جینا پڑتا ہے
اس سے سامعین نے
👇2/6
مزید تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا، "تو کیا آپ فارماسسٹ کی دی ہوئی دوا بھی کھاتے ہیں؟
بوڑھے نے کہا نہیں! میں اسے اکثر پھینک دیتا ہوں کیونکہ مجھے بھی جینا ہے
اس نے سامعین کو اور بھی ہنسایا
آخر میں میزبان نے کہا: "اس انٹرویو کے لیے آنے کا شکریہ بوڑھے نے جواب دیا
👇3/6