Nisar Awan Official Profile picture
♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤ ♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤ https://t.co/aLDf5lsTAb

Aug 13, 2022, 6 tweets

پانچ ایسی ویڈیوز جو آپ سینکڑوں بار دیکھ کر بھی بار بار دیکھیں گے

امریکن سنگر پاکستانی ملی نغمہ گاتے ہوئے 👇👇
#PakistanZindabad

1/5

13 اگست 2022 کو جیو نے بے اختیار وزیراعظم عمران خان کا نام لیا

بے شک وزیراعظم کے ساتھ عمران خان کا نام ہی جچتا ہے
2/5

جیو کی طرح ندا یاسر کے مارننگ شو میں الفاظ کے معنی پوچھے جا رہے تھے

چھوٹے بچے نے prime minister کا لفظ دیکھتے ہیں عمران خان عمران خان چلانا شروع کر دیا

3/5

عمران خان پر بھونکنے والے میراثی جواد احمد کی ٹی وی پروگرام میں نواز شریف والی ہو گئی جب اس سے اس کو ملنے والے ووٹس کے بارے میں معلومات شئیر کی گئیں۔

4/5

نوجوان پورے شہر میں سب کو پھوڑ پھوڑ کر بالآخر کنویں میں کود گیا

یہی حال "ام حریم" کا ہو گا ان شاءاللہ

5/5

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling