Nisar Awan Official Profile picture
Aug 13, 2022 6 tweets 3 min read Read on X
پانچ ایسی ویڈیوز جو آپ سینکڑوں بار دیکھ کر بھی بار بار دیکھیں گے

امریکن سنگر پاکستانی ملی نغمہ گاتے ہوئے 👇👇
#PakistanZindabad

1/5
13 اگست 2022 کو جیو نے بے اختیار وزیراعظم عمران خان کا نام لیا

بے شک وزیراعظم کے ساتھ عمران خان کا نام ہی جچتا ہے
2/5
جیو کی طرح ندا یاسر کے مارننگ شو میں الفاظ کے معنی پوچھے جا رہے تھے

چھوٹے بچے نے prime minister کا لفظ دیکھتے ہیں عمران خان عمران خان چلانا شروع کر دیا

3/5
عمران خان پر بھونکنے والے میراثی جواد احمد کی ٹی وی پروگرام میں نواز شریف والی ہو گئی جب اس سے اس کو ملنے والے ووٹس کے بارے میں معلومات شئیر کی گئیں۔

4/5
نوجوان پورے شہر میں سب کو پھوڑ پھوڑ کر بالآخر کنویں میں کود گیا

یہی حال "ام حریم" کا ہو گا ان شاءاللہ

5/5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nisar Awan Official

Nisar Awan Official Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @__pti1

Sep 8, 2023
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پاکستان کے تمام مسائل کا حل 2 طرح سے ممکن ہے جو کہ 👇

1۔ ہم بحیثیت قوم اجتماعی توبہ کریں اور فوری طور پر اللہ سے رجوع کر کے صراط مستقیم اختیار کریں۔ افغانوں سے سبق حاصل کریں۔ اپنے وسائل کو ایمانداری سے استعمال میں لا کر نجات حاصل کریں

1/17 Image
اس کے لئے ہمیں بدکردار؛ ظالم اور سفاک طاقتوروں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا۔

قرآن میں قوم موسی علیہ السلام کو بچھڑے کی پوجا کے وقت معافی ملی تھی مگر قصور وار جن کی تعداد 12 قبیلوں میں مجموعی طور پر ہزاروں میں تھی۔ ان تمام قبائل نے اپنے اپنے قبیلے کے مجرمین کو

2/17
قتل کر ڈالا اور اللہ نے ان سے در گزر فرما دی۔

یہ طریقہ اختیار کر کے ہم اپنے اللہ کو راضی رکھ سکتے ہیں اور اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔

2۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ہم اسرائیل کو فورا تسلیم کر لیں۔ (اس کی تفصیل زرا لمبی ہے مگر میں شارٹ بتاتا ہوں)

شیطان کا سب سے بڑا فتنہ

3/17
Read 18 tweets
Jun 14, 2023
حکومتی بوگس سروے

Chief editor of
◇FIR Gujrat
◇Weekly لوگ Islamabad
◇Daily Dehat Gujrat (First Agro Newspaper of Pakistan)

Tariq Usmani isb. @TariqUsmani9

●پاکستان میں جانور شماری ۔ بوگس سروے●
کیا پاکستان کی حکومت؛سیاسی رہبر؛ ملک کے بڑے فلاسفر؛ دانشور بتا سکتے ہیں کہ

1/8 Image
ملک میں آخری بار " جانور شماری " کب ہوئی تھی؟ کیا واقعی پاکستان میں جانوروں کی تعداد 16 کروڑ 95 لاکھ ہے؟ آپ شہری ہیں یا گاؤں دیہات کے بسنے والے؛ آپ نے کتنے جانور پال رکھے ہیں؟

اردگرد نظر دوڑائیں اور سوچیں كہ آخر ہم ہر سال ان "بوگس سروے" رپورٹس میں دھوکہ کس کو دیتے ہیں؟

2/8
حالیہ ملکی اقتصادی سروے میں حکومت نے جانوروں کے بارے میں دیے گئے اعداد و شمار کہاں سے لیے ہیں؟ اگر یہ اعداد و شمار جھوٹے، بوگس اور فراڈ ہیں تو اس کی سزا کسے ملنی چاہئیے؟ میں دعوی نہیں بلکہ چیلنج کر رہا ہوں کہ یہ اعداد و شمار جھوٹے، بوگس اور عوام کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ

3/8
Read 9 tweets
Mar 30, 2023
○ ایکسپورٹس بڑھا دیں یا Value Add کر کے ایکسپورٹس کریں؟؟؟
■ ایکسپورٹس جتنی بھی کرتے رہیں گے ان کا اتنی دیر تک فائدہ نہیں جب تک کہ وہ زیادہ سے زیادہ ڈالرز ملک میں نہ لائیں۔

1/12

@MirMAKOfficial @shafqatmm1
زیادہ ڈالرز لانے کے لئے value add کیجئے۔کم ایکسپورٹس بھی زیادہ ڈالر لائیں گی۔

○ ویلیو ایڈیشن کیا ہے؟
■ ہم لکڑی 10 ڈالر فی من ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر ہم اسی لکڑی سے کرسی بنا کر ایکسپورٹ کریں گے تو 10 ڈالر کی بجائے 100 ڈالر کما سکیں گے۔

○ ایکسپورٹس کون سی پراڈکٹ کریں؟

2/12
■ ایسی پراڈکٹس کو ایکسپورٹ کریں جن کی آپ کے ملک میں کمی نہ ہو۔ جو بہت زیادہ منافع لے کر آئیں۔ کم سامان ایکسپورٹ کر کے زیادہ منافع آئے۔ نہ کہ زیادہ سامان کم منافع لائے
اس کی مثال ہے "ہمالین پنک سالٹ" جو کہ بہت مہنگا بکتا ہے اور پاکستان میں وافر مقدار میں ہے

3/12
Read 13 tweets
Mar 14, 2023
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا

یاد رہے کہ 1971 میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی شدید ترین غلطی کا خمیازہ بہت ہی زیادہ بھیانک ہو سکتا تھا۔

اندرا گاندھی نے مغربی پاکستان پر قبضے کا حکم دے دیا اور روس کی مکمل

1/4
رضامندی شامل تھی کیونکہ روس کی نظر گرم پانیوں پر تھی۔ روس نے کراچی میں پاک نیوی کی کمر توڑ دی تھی۔

امریکہ کو خطرہ محسوس ہوا کہ پاکستان ختم ہوا تو امریکہ اس خطے سے نکل جائے گا۔ پھر ہر طرف روس ہو گا۔ امریکہ نے اندرا گاندھی کو فورا منع کیا مگر اندرا گاندھی نے انکار کر دیا۔

2/4
جب مغربی پاکستان پر حملہ ہو گیا اور روس بھی ڈائریکٹ شامل ہو گیا تو امریکہ نے اپنے ہتھیار نکال لئے اور اپنی فوج کو حکم دیا کہ انڈیا کو سبق سکھایا جائے۔ یقینا یہ پاکستان کی ہمدردی میں نہیں بلکہ روس دشمنی میں تھا۔ انڈیا نے فورا سیز فائر کر دیا۔ (یعنی امریکہ روس دشمنی سے پاکستان

3/4
Read 5 tweets
Mar 13, 2023
المیادین کی زینب السفار کے ساتھ عمران خان کا انٹرویو (اردو ترجمہ)

زینب: عمران خان اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق وزیراعظم ہیں۔آپ تحریک انصاف کے بانی اور چئیرمین ہیں اور سابق کرکٹ چیمپئن ہیں جنہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ 1992 میں کامیابی دلائی

1/25

مسٹر عمران خان سلام اور المیادین پر خوش آمدید۔میں زینب السفار ہوں۔ آپ کے ساتھ بات کر کے بہت خوشی ہوئی

عمران خان: میری خوش قسمتی ہے

زینب: میں چاہوں گی کہ اس بات سے شروع کروں کہ بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی ماہر لسانیات۔ فلسفی "ڈاکٹر ناؤم چومسکی" نے آپ کے بارے میں

2/25
ان خیالات کا اظہار کیا کہ اگر عمران خان چل رہے تھے تو میں انہیں ووٹ کرتا کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا کچھ بھی انہوں نے کیا جس سے ان کو سیاست سے نکال باہر کرنا چاہئیے تھا۔ اب تک آپ پر 77 مقدمات ہو چکے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ اور بھی ہوں گے۔ کون ہے جو آپ پر کیسز کر رہا ہے؟

3/25
Read 25 tweets
Mar 13, 2023
عمران خان کے المیادین کی زینب السفار کے ساتھ انٹرویو کا بقیہ حصہ



عمران خان: دیکھیں اس وقت امت مسلمہ کی حالت بہت تشویش ناک ہے۔ زیادہ تر ممالک تنازعات کا سکار ہیں جیسے شام؛ افغانستان میں 40 سال کی جنگ کے بعد کچھ بہتری آئی ہے۔مسلم ممالک میں

1/19
کشیدگی ہے۔ہم بہت زیادہ پیچھے رہ گئے ہیں۔دنیا ہمیں بہت پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ ہم اپنے تنازعات کو حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آپ دیکھیں صومالیہ اور یمن۔ ایسے ہی سعودیہ اور ایران۔ ایران ہمارا ہمسایہ جبکہ سعودیہ بہترین دوست ملک ہے۔ ان کے درمیان کشیدگی ہم پر اثر انداز ہوتی ہے

2/19
اور ترکی۔ ترکی ایک طاقتور اسلامی ملک ہے اور مجھے خوشی ہے کہ اس کی وسطی عرب ممالک سے کشیدگی مسلسل کم ہو رہی ہے۔ مطلب کہ تنازعات حل ہوں گے تو مسلم دنیا کا آپس میں کاروبار بڑھے گا۔کاروبار بڑھے گا تو زیادہ خوشحالی آئے گی۔ بدقسمتی سے اس وقت ایسا نہیں ہے۔

زینب: اس وقت پاکستان

3/19
Read 20 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(