True Journalizm Profile picture
| Human | Muslim | by 💚🇵🇰 | 🎓MSc MassComm | Follow 4 + news about Pakistan| #ٹروبلاگ |

Sep 17, 2022, 22 tweets

#ٹروبلاگ

سی پیک کے تحت انرجی منصوبوں کی تفصیل

سی پیک کے تحت توانائی کے کل 21 منصوبے پلان کئے گئے. 12 مکمل جبکہ 9 تکمیل کے مراحل میں ہیں.

مکمل ہونیوالے منصوبوں کی تفصیل کچھ یوں ہے:👇

1. 1320 میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ ساہیوال

مقام قادرآباد ضلع ساہیوال
ذریعہ کوئلہ (امپورٹڈ)
لاگت 2.1 بلین ڈالر
فنانسر/ہولڈر ہانگ شینڈانگ گروپ چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 3770
شروع ہوا جولائی 15
مکمل ہوا اکتوبر 17👇

2. 1320 میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ بن قاسم

مقام بن قاسم کراچی
ذریعہ کوئلہ (امپورٹڈ)
لاگت 2.1 بلین ڈالر
فنانسر/ہولڈر اینگرو کارپوریشن
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 4200
شروع ہوا مئی 15
مکمل ہوا اپریل 18👇

3. 1320 میگاواٹ حبکو کول پاور پراجیکٹ

مقام حب بلوچستان
ذریعہ کوئلہ (امپورٹڈ)
لاگت 1912 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر چائینہ پاور حب
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 4200
شروع ہوا جولائی 15
مکمل ہوا اگست 19👇

4. 660 میگاواٹ اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ

مقام تھرپارکر
ذریعہ کوئلہ (مقامی)
لاگت 1.1 بلین ڈالر
فنانسر/ہولڈر اینگرو + ایچ بی ایل + چائینہ مشینری انجینرنگ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 3000
شروع ہوا جولائی 14
مکمل ہوا جولائی 19👇

5. 1000 میگاواٹ قائداعظم سولر پارک

مقام بہاولپور
ذریعہ شمسی توانائی (500 ایکڑ)
لاگت 520 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر پنجاب گورنمنٹ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 1200
شروع ہوا مئی 15
مکمل ہوا اگست 16
نوٹ 400 میگاواٹ کے پینلز لگاے گئے ہیں باقی 600 میگاواٹ کے ابھی لگاے جانے ہیں. 👇

6. 50 میگاواٹ ہائیڈرو چائینہ ونڈ فارم

مقام گھارو نزد ٹھٹھہ
ذریعہ ہوا (33 ٹربائن)
لاگت 112.6 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر ہائیڈرو چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 500
شروع ہوا جولائی 15
مکمل ہوا اپریل 17👇

7. 100 میگاواٹ UEP ونڈ فارم

مقام جھمپیر ٹھٹھہ
ذریعہ ہوا (80 ٹربائن)
لاگت 250 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر یونائٹیڈ انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 900
شروع ہوا جولائی 16
مکمل ہوا جون 17👇

8. 50 میگاواٹ سچل ونڈ فارم

مقام گھارو جھمپیر ٹھٹھہ
ذریعہ ہوا (33 ٹربائن)
لاگت 134 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر سچل انرجی
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 450
شروع ہوا جولائی 15
مکمل ہوا اپریل 17👇

9. 100 میگاواٹ 3 گورجز چائینہ ونڈ پارک

مقام جھمپیر ٹھٹھہ
ذریعہ ہوا (80 ٹربائن)
لاگت 150 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر 3 گورجز چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 950
شروع ہوا جولائی 16
مکمل ہوا اپریل 18👇

10. مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن
660 کلوواٹ لوڈ
گنجائش 4000 MW
لمبائی 900 کلومیٹر
لاگت 2.1 بلین ڈالر
فنانسر/ہولڈر چائینہ الیکٹرک
نوکریاں پیدا ہوئیں 2212
دسمبر 18 میں شروع ہوکر ستمبر 21 میں مکمل ہوئی.
یہ لائن حب پورٹ قاسم اور تھرکول سے ننکانہ صاحب تک بجلی کی ترسیل ممکن بناے گی👇

11. 720 میگاواٹ کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

مقام کروٹ دریاے جہلم نزد کہوٹہ
ذریعہ پانی
لاگت 1.42 بلین ڈالر
فنانسر/ہولڈر 3 گورجز چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 4870
شروع ہوا دسمبر 16
مکمل ہوا جون 21👇

12. 330 میگاواٹ حبکو تھرکول پاور پراجیکٹ

مقام تھر بلاک 2
ذریعہ کوئلہ (مقامی)
لاگت 502 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر چائینہ ڈویلپمنٹ بینک
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 805
شروع ہوا مئی 18
مکمل ہوا اگست 22👇

زیر تعمیر / پلان کے تحت منصوبوں کی تفصیل

1. 1320 میگاواٹ تھرکول بلاک 1 پراجیکٹ

مقام تھر بلاک 1
ذریعہ کوئلہ (مقامی)
لاگت 1912 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر شنگھائی بینک چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 2000
شروع ہوا جولائی 19
مکمل ہوگا دسمبر 22👇

2. 330 میگاواٹ حبکو تھل نووا

مقام تھرپارکر
ذریعہ ہوا (33 ٹربائن)
لاگت 498 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر ہائیڈرو چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 305
شروع ہوا جولائی 19
مکمل ہوگا دسمبر 22👇

3. 884 میگاواٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

مقام دریاے کنہار مانسہرہ
ذریعہ پانی
لاگت 2000 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر گیزوبہ گروپ چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 4250
شروع ہوا جولائی 17
مکمل ہوگا دسمبر 22👇

4. 300 میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ

مقام گوادر
ذریعہ کوئلہ (امپورٹڈ)
لاگت 542 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر چائینہ کمیونیکیشن کمپنی
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 1000
منصوبے کو شمسی توانائی میں تبدیل کردیا گیا ہے اور اس وقت زمین کی خریداری جاری ہے. اکتوبر 23 میں مکمل کرنیکا ہدف ہے. 👇

5. 1124 میگاواٹ کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

مقام دریاے جہلم کوہالہ نزد مظفر آباد
ذریعہ پانی
لاگت 2400 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر 3 گورجز چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 7500
شروع ہوا زمین کی خریداری جاری ہے.
مکمل ہوگا دسمبر 25 👇

6. 700.7 میگاواٹ ازاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

مقام آزاد پتن دریاے جہلم
ذریعہ پانی
لاگت 1600 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر گزوبہ گروپ چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 3000
زمین کی خریداری جاری ہے.
مکمل ہوگا جولائی 26 👇

7. 1320 میگاواٹ تھرمائن کول پاور پراجیکٹ

مقام تھر بلاک 2
ذریعہ کوئلہ (مقامی)
لاگت 1912 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر ہانگ شینڈانگ گروپ چائینہ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 1000
شروع ہوا جولائی 20
مکمل ہوگا فروری 23 👇

8. 50 میگاواٹ کیچو ونڈ پاور پراجیکٹ

مقام جھمپیر ٹھٹھہ
ذریعہ ہوا (33 ٹربائن)
لاگت 112 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر کیچو ونڈ انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 150
زمین کی خریداری جاری ہے.
مکمل ہوگا جولائی 23 👇

9. 50 میگاواٹ ویسٹرن انرجی ونڈ پاور پراجیکٹ

مقام جھمپیر ٹھٹھہ
ذریعہ ہوا
لاگت 112 ملین ڈالر
فنانسر/ہولڈر ویسٹرن انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ
روزگار/ملازمتیں پیدا ہوئیں 150
فزیبلٹی جاری ہے.

اگلا تھریڈ ٹرانسپورٹیشن کے منصوبوں بارے ہوگا.

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling