RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Oct 19, 2022, 6 tweets

الیکشن کون جیتا۔😁

عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں
اور اسے وزیراعظم بننے کیلئے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں
یاد رہے کہ MQM کے پاس 7 . مسلم لیگ ق کے پاس 5 ۔اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر
یہ نمبر بہت اہم ہو سکتا تھا

اس دوران PTI کے 11 استعفیٰ قبول کرکے
انکی عددی
👇1/6

حیثیت کو۔143 تک کمزور کردیا

دوسری طرف الیکشن کمیشن نےان گیارہ میں سے8 پرالیکشن کا اعلان کردیاجس میں سےکل ملا کر تحریک انصاف کو ایک سیٹ ملی یوں تحریک انصاف کےپاس144 کا نمبر ہوگیاھے
اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کیلئےکم از کم28 مزید ارکان درکار ہیں
جو کہ قریب نا ممکن ہو چکاھے
👇2/6

تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہےکہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنےکےساتھ
جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے

دوسری طرف PDM اتحاد نے
الیکشن ہار کر
شکست قبول کرکے
الیکشن کو مستند منوا لیاھے
اب اسی مستند الیکشن کا مطلب ہےکہ۔الیکشن کمیشن درست ہے اور جنرل الیکشن میں بھی
👇3/6

اسی کارڈ کو استعمال کیا جا سکتا ھےجبکہ PTI اسی عمل میں فیصلہ کن اہمیت کھو بیٹھی ہے

پی ڈی ایم اتحاد مسلسل اپنے اہداف کےتعاقب میں سرگرم عمل ہے
#حکومت اپنے ہاتھوں میں لےلی
#پی ٹی آئی کا ون پیج پھاڑ دیا
#پی ٹی آئی کو فوج مخالف پارٹی بنادیا
#عدالتوں کیطرف سےمسلسل عمران خان کو
👇4/6

نوازنے
اورPDM لیڈر شپ کےخلاف کریک ڈاؤن رکوا دیا
#جلا وطن لیڈروں کو واپس بلایا
#آرمی_چیف کی تقرری کو اپنے ہاتھ میں لیا
من پسند ججوں کی تعیناتیاں رکوا دیں
#قاضی فائز عیسی محفوظ
#نیب کو قابو کرلیا
# چئیرمن نیب کی تقرری کردی
# الیکشن اصلاحات میں عمران
خان کی جگاڑ کو روک دیا
👇5/6

اب مزید جو نئےاہداف سامنے ہیں
#فائز عیسی کی تقرری
الیکشن اصلاحات
#وزارت اعلی پنجاب
#وزارتِ اعلی کے پی میں دخل اندازی
#بجٹ 2023 پیش کرنا
# جنرل الیکشن کا وقت پر ہونا
#سینیٹ الیکشن, مارچ 2024 میں عمران خان کو کنارے لگانا

اس دوران الیکشن جیتنے ہارنے کا لولی پاپ
End
فالو شیئر🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling