چاچا افلاطون Profile picture
Psychologist, Writer, philosopher, Historian, Columnist پاکستان، اسلام ، قادیانی،خونی و بادی لبڑلز میرے اکاٶنٹ سے تین میل دور رہیں۔

Nov 16, 2022, 9 tweets

رسواۓ زمانہ دجالی جیوش اردو چینل جیو کے جھوٹے پروپیگنڈے کے جال میں پھنس کر 45% دماغ والے بڑھ بڑھ کر میرے پچھلے آرٹیکل پر زیادہ تر ایک ہی سوال دہراۓ جا رہے ہیں کہ ہمیں عمر فاروق ظہور سے کیا لینا دینا ہمیں تو یہ بتاٶ کہ اس آدمی کو عمران خان نے گھڑی کیوں بیچی؟؟
ان 45 %
(1)

(2)
دماغ والے جہلا کو یہ لاٸن پیڈ ففتھیوں نے رٹاٸی ہے۔
ان موٹی عقل کے کھوتا خوروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ توشہ خانہ کے ریکارڈ کے مطابق گھڑی کا کوٸی معاملہ ہے ہی نہیں۔ عمران خان کے دور میں نہ ہی کوٸی گھڑی چوری ہوٸی اور نہ ہی کوٸی توشہ خانہ میں گھڑی کا کوٸی فراڈ سامنے آیا۔ اگر ایسا

(3)
ہوتا تو وہ سارے سرکاری افسران جو توشہ خانہ کی نگرانی پر مامور ہوتے ہیں اب تک اس ن لیکی باجواٸی حکومت میں جیل میں ہوتے۔ جس گھڑی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے اس گھڑی کی سرکاری ریٹ کے مطابق قیمت ادا کی گٸی تھی۔ جس سے توشہ خانہ سے خریدنے والے کی مرضی ہے کہ وہ اسے

(4)
اپنے پاس رکھے ، آگ لگاۓ یا بیچے رولز اینڈ ریگولیشن کے مطابق وہ اسکا مالک ہے۔
اب آتے ہیں اس بات کی طرف کہ آیا اس گھڑی کو عمرفاروق ظہور نامی اسٹیبلشمنٹ کے پٹھو کو بیچا گیا تھا یا نہیں تو اسکا جواب ہے کہ نہیں۔۔
دجالی چینل جیو سے یہ جھوٹا پروپیگنڈا کروایا گیاجسمیں ہمیشہ کی طرح

(5)
اس بار بھی ادھ مغزے پھٹواری ہی الو بنے ہیں یا بغض عمران میں نَک نَک ڈوبے دجالی ملاٶں کے ڈیڑھ سیانے پیروکار پوچھلیں اُٹھا کر اگلے پیروں پہ کھڑے نظر آۓ ہیں۔
میں ان تمام بالخصوص ففتھیوں سے پوچھتا ہوں کہ اسی جیو نیوز چینل نے ایک دفعہ اَنے واہ بریکنگ نیوز اور پروگرام چلاۓ کہ

(6)
کراچی میں حامد میر کو DG ISI نے گولی مروا دی ہے۔لگنےوالی گولیاں کی تعداد بتاٸی گٸی، تو کیا DG ISI نےحامدمیر کو گولی مرواٸی تھی؟
اگر ہم بھی تمہاری طرح جاہل،چپّل یا پیٹ کے پجاری ہوتے تو فوراً اس وقت کہتے کہ حامد میر نے ٹی وی پر آکر خود بتایا ہے کہ مجھے جنرل ظہیرالسلام نے گولی

(7)
مرواٸی ہے لہٰذا ISI چیف بتاۓ کہ کیوں مرواٸی ہے؟
لیکن ہم تمہاری طرح بغیر سوچے سمجھے اس پروپیگنڈے میں ہرگز نہیں آۓ۔ بلکہ ہم نے تحقیق کے بعد ثابت کردیا تھا کہ حامد میر معاملے پر میرشکیل الرحمن کا جیو چینل جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا تھا۔
یاد رکھیں۔۔! ہم اس وقت بھی سچ کے

(8)
ساتھ تھے اور آج بھی سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کیونکہ پاکستان ہماری رگوں میں بہنے والے خون میں شامل ہے۔
ہمیں کسی قسم کا کوٸی لالچ نہیں۔ جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہے وہ پاکستانیت کی شان ہے
جو بھی پاکستان کا وفادار ہوگا ہم اسکے پیچھے ڈٹ کر کھڑے ہیں کیونکہ یہ وطن ہمارا ہے اور اس کے

(9/9)
پرچم کو دنیا کے تمام پرچموں میں بلند دیکھنا ہمارا خواب ہے۔
#چاچاافلاطون بقلم خود

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling