ساجد محمودجدون Profile picture
🌷🌷لا إله إلا الله محمد رسول الله 🌷🌷🌷🌷 🌹🌹🌹🌹Proud to be a Muslim....Proud to be a Pakistani...🌳🌳🌳🌳

Dec 24, 2022, 5 tweets


#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
17. سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء کی مجلسوں سے علیحدہ نہ رہا کرو اللہ تعالیٰ نے روئے زمیں پر علماء کی مجلس سے زیادہ بزرگ کوئی مقام پیدا نہیں کیا
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
18. آپ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ علم حاصل کرو او علم کے لیے سکینہ وقار اور حلم سیکھو۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
19. آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب کسی عالم کو دیکھو کہ دنیا سے محبت رکھتا ہے تو دین کی بات میں اس کا اعتبار نہ کرو
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
20۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ایک علم کا مر جانا ہزار عابد قائم اللیل صائم النہار کے مر جانے سے بڑھ کر ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
4

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling