RH Riaz Profile picture
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Feb 20, 2023, 11 tweets

#تاریخ_جھرونکے
#صلیبی_جنگوں
کے بعد
ترک افواج کےخلاف عربوں کو لڑانےکیلئےانگریزوں نےاپنے ایک ایجنٹ کو مسلمان مذہبی راہنما کے طور پر عرب بھیجا دیکھتےہی دیکھتے وہ تمام عربوں کا ہر دل عزیز لیڈر بن گیا امام کعبہ مسجد نبوی کا امام
مسجد اقصی کا امام اسکی تعریفوں کےپل باندھتے نہیں
👇1/10

تھکتے تھے اور اسے
#لارنس_آف_عریبیہ کا خطاب دیا گیا پھر اس لارنس آف عریبی
نےعربوں کو انبیاء کی اولاد ہونے کی بنا پر باقی تمام دنیا سےافضل قرار دیا اور تمام دنیا کی حکمرانی کا حقدار ہونےکا احساس پختہ کیا تمام عرب اسےپکا مسلمان اور سچا عاشق رسول ماننےلگ گئے
پھر اس نےعربوں کو
👇2/10

ترک افواج کےخلاف حقیقی آزادی کےحصول اور اپنےحق حکمرانی
کےحصول کیلئے ان عربوں کی محافظ ترک افواج سےلڑا دیا اس جنگ کےنتیجےمیں انگریزوں کی مداخلت کیوجہ سےترک افواج شکست كها کر عرب چھوڑنےپر مجبور ہو گئیں
عرب آزاد ھو گئےمگر عربوں کی آزادی کا یہ خواب زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکا
👇3/10

چند سال بعد برطانوی انگریزوں کی افواج نےعربوں پر چڑھائی کر دی عرب افواج غیر تربیت یافتہ اور غیرمنظم هونےکیوجہ سے آسانی سےانگریز کی افواج سے شکست کھا گئیں اور انگریز تمام عرب پر قابض ہو گئےاور عربوں کو ایسی غلامی میں جکڑا کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست بھی بنائی اور آج تک بظاہر
👇4/10

آزاد عرب ملک دراصل امریکی خوف کی غلامی سےنہیں لکل پائے
#لارنس_آف_عریبیہ_غدار_تھا
مگر اسےکسی نےغدار نہ کہا اور پھر اس نےعربوں کو آزادی کےنام پر عثمانی سلطنت کی ترک افواج سےلڑوا کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے یہودیوں کا غلام اور زیر دست بنا دیا جس لارنس آف عریبیہ کو عرب اپنا لیڈر اور
👇5/10

مذھبی راہنما اور نجات دهنده سمجھتے رہے اسے 1960 میں ہالی وڈ کی فلم لارنس آف عریبیہ میں برٹش یہودی کرنل کے عہدے پر فائز دکھایا گیا تو عربوں کو پتہ چلا کہ وہ لارنس آف عربیہ تو دشمن کا ایجنٹ تھا
کچھ ایسا ہی احوال عمران خان کا ہے جسے آپ لیڈر سمجھ رہے ہیں وہ بھی برٹش ایجنٹ ہے
👇6/10

اس نےبھی لارنس آف عریبیہ
کیطرح عاشق رسول کا لبادہ اوڑھ رکھاھے
لارنس آف عریبیہ کےنقش قدم پر چلتےحقیقی آزادی کےنام پر پاکستان کےبھولے عوام کو انکی محافظ پاک فوج کےساتھ لڑانےکی کوششوں میں مصروف ہے
الله تعالیٰ نےقرآن مجید سابقہ انبیاء کی امتوں اور اقوام کے احوال بیان کرتے ہوئے
👇7/10

یہ فرمایا ہےکہ یہ واقعات اسلئے بیان کئےگئے ہیں کہ تم اس سے عبرت حاصل کرو
ان واقعات کے قرآن مجید میں بیان کرکے عبرت پکڑنےکا فرمان میں
اس بات کا بھی اشاره بےکہ نزول قرآن کے بعد
بعد میں آنےوالے اپنے سےپہلے گزر جانے والےواقعات حالات اور تاریخ سےسبق حاصل کرکے اپنےموجودہ حالات
👇8/10

کو تاریخ کےپس منظر میں دیکھتے ہوئےدرست فیصلہ کریں
بزرگوں کا بھی فرمان ہے اگر آپ تاریخ کےکرداروں کو بھلا دینگے تو تاریخ تمھیں بھلا دیگی
اسیطرح موجودہ حالات میں اگر عمران کا لارنس آف عریبیہ سے موازنہ کریں تو سوائے ایک اس بات کے کہ عمران خان نسلاً انگریز اور برٹش فوجی نہیں
👇9/11

لیکن باقی تمام باتیں لارنس آف عریبیہ والی عمران نیازی میں پائی جاتی ہیں جیسے عمران بھی زیاده عرصہ لندن میں رہا
مغربی حسن اور ماحول کا دلدادہ رہاھےمغربی معاشرے اور ممالک کی برتری کا قائل ہےوغیرہ وغیرہ
اسلئے میری تمام محب وطن پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اب بھی وقت ھے
👇10/11

اپنی آنکھیں کھولیں اس یہودی #فتنے کو پہچانیں
اگر ہوسکے تو هالی وڈ کی انگلش فلم لارنس آف عریبیہ ضرور دیکھیں ہوسکتا کہ وہ آپکی
#عمران_دجالی_فتنہ کی اصل پہچان کیلئے مددگار ثابت ہو
ملک کو عراق شام بننے سے بچانے میں آپنا کردار ادا کرو
End
فالو اور شیئر کریں 🙏

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling