#تاریخ_جھرونکے #صلیبی_جنگوں
کے بعد
ترک افواج کےخلاف عربوں کو لڑانےکیلئےانگریزوں نےاپنے ایک ایجنٹ کو مسلمان مذہبی راہنما کے طور پر عرب بھیجا دیکھتےہی دیکھتے وہ تمام عربوں کا ہر دل عزیز لیڈر بن گیا امام کعبہ مسجد نبوی کا امام
مسجد اقصی کا امام اسکی تعریفوں کےپل باندھتے نہیں
👇1/10
تھکتے تھے اور اسے #لارنس_آف_عریبیہ کا خطاب دیا گیا پھر اس لارنس آف عریبی
نےعربوں کو انبیاء کی اولاد ہونے کی بنا پر باقی تمام دنیا سےافضل قرار دیا اور تمام دنیا کی حکمرانی کا حقدار ہونےکا احساس پختہ کیا تمام عرب اسےپکا مسلمان اور سچا عاشق رسول ماننےلگ گئے
پھر اس نےعربوں کو
👇2/10
ترک افواج کےخلاف حقیقی آزادی کےحصول اور اپنےحق حکمرانی
کےحصول کیلئے ان عربوں کی محافظ ترک افواج سےلڑا دیا اس جنگ کےنتیجےمیں انگریزوں کی مداخلت کیوجہ سےترک افواج شکست كها کر عرب چھوڑنےپر مجبور ہو گئیں
عرب آزاد ھو گئےمگر عربوں کی آزادی کا یہ خواب زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکا
👇3/10
چند سال بعد برطانوی انگریزوں کی افواج نےعربوں پر چڑھائی کر دی عرب افواج غیر تربیت یافتہ اور غیرمنظم هونےکیوجہ سے آسانی سےانگریز کی افواج سے شکست کھا گئیں اور انگریز تمام عرب پر قابض ہو گئےاور عربوں کو ایسی غلامی میں جکڑا کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست بھی بنائی اور آج تک بظاہر
👇4/10
آزاد عرب ملک دراصل امریکی خوف کی غلامی سےنہیں لکل پائے #لارنس_آف_عریبیہ_غدار_تھا
مگر اسےکسی نےغدار نہ کہا اور پھر اس نےعربوں کو آزادی کےنام پر عثمانی سلطنت کی ترک افواج سےلڑوا کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے یہودیوں کا غلام اور زیر دست بنا دیا جس لارنس آف عریبیہ کو عرب اپنا لیڈر اور
👇5/10
مذھبی راہنما اور نجات دهنده سمجھتے رہے اسے 1960 میں ہالی وڈ کی فلم لارنس آف عریبیہ میں برٹش یہودی کرنل کے عہدے پر فائز دکھایا گیا تو عربوں کو پتہ چلا کہ وہ لارنس آف عربیہ تو دشمن کا ایجنٹ تھا
کچھ ایسا ہی احوال عمران خان کا ہے جسے آپ لیڈر سمجھ رہے ہیں وہ بھی برٹش ایجنٹ ہے
👇6/10
اس نےبھی لارنس آف عریبیہ
کیطرح عاشق رسول کا لبادہ اوڑھ رکھاھے
لارنس آف عریبیہ کےنقش قدم پر چلتےحقیقی آزادی کےنام پر پاکستان کےبھولے عوام کو انکی محافظ پاک فوج کےساتھ لڑانےکی کوششوں میں مصروف ہے
الله تعالیٰ نےقرآن مجید سابقہ انبیاء کی امتوں اور اقوام کے احوال بیان کرتے ہوئے
👇7/10
یہ فرمایا ہےکہ یہ واقعات اسلئے بیان کئےگئے ہیں کہ تم اس سے عبرت حاصل کرو
ان واقعات کے قرآن مجید میں بیان کرکے عبرت پکڑنےکا فرمان میں
اس بات کا بھی اشاره بےکہ نزول قرآن کے بعد
بعد میں آنےوالے اپنے سےپہلے گزر جانے والےواقعات حالات اور تاریخ سےسبق حاصل کرکے اپنےموجودہ حالات
👇8/10
کو تاریخ کےپس منظر میں دیکھتے ہوئےدرست فیصلہ کریں
بزرگوں کا بھی فرمان ہے اگر آپ تاریخ کےکرداروں کو بھلا دینگے تو تاریخ تمھیں بھلا دیگی
اسیطرح موجودہ حالات میں اگر عمران کا لارنس آف عریبیہ سے موازنہ کریں تو سوائے ایک اس بات کے کہ عمران خان نسلاً انگریز اور برٹش فوجی نہیں
👇9/11
لیکن باقی تمام باتیں لارنس آف عریبیہ والی عمران نیازی میں پائی جاتی ہیں جیسے عمران بھی زیاده عرصہ لندن میں رہا
مغربی حسن اور ماحول کا دلدادہ رہاھےمغربی معاشرے اور ممالک کی برتری کا قائل ہےوغیرہ وغیرہ
اسلئے میری تمام محب وطن پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اب بھی وقت ھے
👇10/11
اپنی آنکھیں کھولیں اس یہودی #فتنے کو پہچانیں
اگر ہوسکے تو هالی وڈ کی انگلش فلم لارنس آف عریبیہ ضرور دیکھیں ہوسکتا کہ وہ آپکی #عمران_دجالی_فتنہ کی اصل پہچان کیلئے مددگار ثابت ہو
ملک کو عراق شام بننے سے بچانے میں آپنا کردار ادا کرو
End
فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاک فوج کے معزز جرنیلوں سے گزارش ہے
آپ بھلے جو مرضی کریں
ہر شہر میں DHA بنا لیں
ہر جگہ کو گولف کے گراؤنڈز بنا لیں شمالی علاقے میں اگر کوئی علاقے باقی ہیں
تو وہ بھی اپنے بنا لیں
بھلے ساری دنیا کے محلات اور جزیرے خرید لیں
چاہیں تو پوری دنیا میں پاپا جونز کھول لیں
⏬️1/4
لیکن خدارہ اس مُلک کو تجربہ گاہ بنانا چھوڑ دیں
آپکے تجربے 22 کروڑ لوگوں کو
خون کے آنسو رلاتےہیں
لخت جِگروں کو نہروں پِھنکواتے ہیں غریب مزدور لاچار لوگوں کو خودکشی کے پھندوں پر جھلواتے بیماروں کو ہسپتالوں کے باہر ایڑھیاں رگڑواتےہیں
اچھا بھلا یہی ملک چل رہا تھا
⏬️2/4
پنجاب میں شہبازشریف دو روپے کی روٹی ہسپتالوں میں مفت علاج مفت تعلیم پکی سڑکیں میٹرو بسیں دے رہا تھا
وفاق میں نوازشریف 70 روپے
لٹر پٹرول سستی بجلی سستی کھاد سستی گیس روزگار موٹرویز دے رہا تھا
دنیا بھی سبز پاسپورٹ کی عزت کر رہی تھی
پھر آپکے عمرانی تجربے نے سب چھین لیا
⏬️3/4
افغان طالبان تو انسان بھی نہیں
دنیا کےکسی مذہب میں لاش کی بےحرمتی چاہےکتنا بڑے دشمن فوجی کی لاش ہو
یہ طالبان وہ جانور ہیں ان سے لاشیں بھی محفوظ نہیں
پہلےامریکہ نیٹو جنگ میں نیٹو فوجیوں کی لاشوں کو انکی ٹانگیں گاڑیوں کییساتھ باندھ کر لکڑی کیطرح
👇1/5
چیرتے رہے
اب پاکستان کے ایف سی جوانوں کی لاشوں کے ساتھ جو کیا
دنیا نے دیکھا امریکہ یورپی یونہی تو نہیں کہتے چیختے رہے
یہ انسان نہیں جانور ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرنی چاہیے
لیکن ہم مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ان بے غیرتوں کو پناہ دی روٹی اسلحہ دیا ہماری
👇2/5
وجہ سے
امریکہ نیٹو افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے
اب تھوڑا قدم جمائے تو بندوق لے کر ہمارے سر پر آ گئے پہلے تو جو کیا سو کیا اب ان نمک حرام کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کریں نہ تو افغانستان پر قبضہ ہمارے مفاد میں ہے
انکا پیچھا جاری رکھیں نہ انکو بھاری اسلحہ جمع کرنے دیں
👇3/5
#صیہونی_یہودی_گٹھ_جوڑ
قابل فکر تحریر
پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کی تقسیم کیبعد
سویت یونین ایک طاقتور ملک کی حیثیت سےوجود میں آیا
جو امریکہ اور اتحادیوں کیلئے چیلنج بن کر ابھرا
تو کولڈ وار کا دور شروع ہوا
#کولڈ_وار کے دور میں امریکہ روس کو آپنا دشمن نمبر1 سمجھتا تھا
👇1/14
افغان جنگ کے بعد سویت یونین کے ٹکڑے ہو گئے تو صیہونیوں اور یہودیوں کو مسلمانوں کے دیئے غم ستانے لگے
امریکہ اور اتحادیوں نے اسلام کو دشمن نمبر1 بنا لیا
اس مشن کیلئے امریکہ اور اتحادیوں نے #ڈی_اسلامائیزیشن کو مقصد بنا لیا
1988 کی بات ھےلندن میں ایک پرہجوم پریس کانفرس میں
👇2/14
انگلینڈ کی وزیراعظم
#مس_مارگریٹ_تھیچر سوالات کےجوابات دےرہی تھیں
ایک صحافی نے سوال کیا
کہ میڈم رشین فیڈریشن
روس تو ٹوٹ گیا
اب یقینی نیٹو ختم کر دیجائےگی
مس مارگریٹ تھیچر نےجواب دیا نہیں
#اسلام_ابھی_باقی_ھے
یہیں سے ابتدا ہوئی مسلمانوں کے خلاف مسلمان ممالک کو کمزور کرنےکی
👇3/14
میرا یہ یقین ہے
اگر ایک دفعہ اس تحریرکو آخر تک پڑھ لیں تو آپکی زندگی میں چھوٹا سااِنقلاب ضرور آئیگا
ایک نوجوان نےدرویش سےدعا کرنے کوکہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پرہاتھ رکھا اور بڑے جذب سےدعا دی
"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے
1/12
دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں
بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں
ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے
جسکی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ھے
👇2/12
اللّہ کی توفیق سےہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکےہیں
درویش تھوڑا سا مسکرایا
بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:
"میرے بچے!
پیسے،
کھانا .
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں اور
یاد رکھو
"رَازِق اور الرَّزَّاق"
صرف اور صرف الله تعالی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور
👇3/12