اسلامی معاشرت کےخلاف سازش
#میرا_جسم_میری_مرضی
والےیونیورسٹی کلاسوں میں جاکر اپنا فحاشی کا نظریہ اور شیطان کی مرضی والا فلسفہ اسٹوڈنٹس کو دے رہےہیں
منظم طریقےسےلڑکےاور لڑکیوں کی ٹیمیں بناکر یہ ہماری بہنوں بیٹیوں کو آزادی کےنام سےفحاشی اور میرا جسم میری مرضی کی سوچ دے رہے ہیں
👇1/5
اور 8 مارچ کےجلسےکی دعوت دے رہےہیں جس میں فحاشی کے نعرے اور عورت کےحیا اور پردے کےخلاف تقریریں کیجاتی ہیں
ہم جنس پرستی اور زنا کو اپنا حق بتایا جاتاھے،یہ ایمان والی طالبات اور طلبہ کیلئےفکر کی بات ہےکہ یونیورسٹی میں شیطان کا نظریہ سرعام پھیلایا جارہا
فحاشی کی دعوت بغیر کسی
👇2/5
خوف کے دیجارہی ہےمگر آپ خاموش ہیں
دین کی فکر کرنےکی بجائے اپنی خواہشات پوری کرنےمیں لگےہوئے ہیں
آپ اللہ کا حکم دوسروں کو نہیں پہنچا رھے
آپ حیا کا پیغام پہنچاتے ہوئےخوف کھا رہے ہیں
آپ بھی انکی طرح ہر کلاس میں جائیں اور قرآن و حیا کا پیغام دیں، بتائیں کہ عورت ہو یا مرد ہو
👇3/5
ہم سب کو اللہ نےپیدا کیاھے
اور اللہ کی اطاعت میں ہم سب کی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے
#میرا_جسم_میری_مرضی_نہیں بلکہ اللہ کا بنایا جسم ہے
اللہ کی مرضی کے مطابق حیا اور تقویٰ کےساتھ زندگی گزارنی ہے ہمیں امہات المومنین اور صحابیات رضی اللہ عنہن کےمطابق چلنا ہے، اور والدین اور
👇4/5
بھائیوں سےگزارش ہے
وہ یونیورسٹی اور ہاسٹل انتظامیہ سےاحتجاج کریں کہ انکی بہن بیٹی کو میرا جسم میری مرضی والوں کےحوالےکیوں کر رہےہو
ہم نےاپنی بہن بیٹی کو تعلیم کیلئے بھیجاھے
انہیں فحاشی اور عریانی کا راستہ کیوں دکھایاجارہاھے
فکر کریں آپکا اسلامی تشخص مٹایا جا رہاھے
End
فالو شیئر🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.