پاکستان کی سلامتی خطرے میں
ضرور پڑھیں👇
اب بھی اگرکوئی یہ سوال کرے کہ اس ملک میں امریکہ اوردیگرعالمی طاقتوں کا ایجنٹ کون ہے؟
تواسکی عقل پرماتم ہی کیاجاسکتاہے کیوں کہ امریکی آقااوراسکاغلام (ایجنٹ )کھل کرسامنے آچکے ہیں
انڈیااپنے جاسوس کلبھوشن کے لیے اتناپریشان نہیں جتنا
👇1/18
امریکہ عمران کیلئے پریشان ہے ،قطاردرقطارامریکیوں کی دھمکیاںروزانہ کی بنیادپر پاکستان کوموصول ہورہی ہے اورجوکسرباقی رہے جاتی ہےوہIMF کے ذریعے گوش مالی کرکے پوری کی جارہی ہے جبکہ ہماری عدلیہ اس #جہاد میں بھرپورحصہ ڈال کرمال غنیمت کےحصول میں نمبرلے جانے کی کوشش کررہی ہے
👇2/18
سی آئی اے کےانٹرنیشنل ایجنٹ #زلمے_خلیل_زاد جوکچھ زیادہ ہی پریشان ہیں انہوں نےاپنےتازہ ٹویٹ میں کہاہےکہ ایسےلگ رہاھےکہ پاکستان کی پارلیمان، جو حکومتی اتحاد کےزیر اثر ہےسپریم کورٹ سے کہہ سکتی ہےکہ عمران کو نااہل کیا جائےیا اگلےچند دنوں میں تحریک انصاف پر پابندی لگا سکتی ہے
👇3/18
جہاں تک #زلمے_خلیل کےبیان کاتعلق ہےتوانہوں نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کےساتھ پاکستان کو سیدھی دھمکی دی ہے مگرعمران اورانکے ہمنواخوشی سے پھولےنہیں سمارہے
ایسے محسوس ہوتاہےکہ اسوقت اگرشیطان بھی عمران خان کی حمایت میں کھڑاہوجائے توخان صاحب اسے بھی سلام کریں گے ۔جبکہ
👇4/28
فواد چوہدری نےکہا کہ آنیوالے دنوں میں ایسے مزید بیانات بھی سامنے آئیں گے
دوسری جانب امریکی سینیٹر #جیکی_روزن نے بھی 22 مارچ کو ہی ٹوئٹر پر لکھامجھےپاکستان میں بڑھتےہوئےسیاسی تشدد پر تشویش ہے اور میں تمام پارٹیوں سےکہتی ہوں کہ اختلافات کو پرامن طریقے سےحل کریں اور قانون اور
👇5/18
جمہوریت کی پاسداری کریں۔سوال یہ ہے کہ امریکہ کواچانک جمہوریت کامروڑکیوں اٹھاہے
یہ جمہوریت انہیں صرف عمران کی شخصیت میں ہی کیوں نظرآرہی ہے؟
ایک طرف امریکیوں کایہ رویہ ہے تودوسری طرف پاکستان کےپیشگی اقدامات کے باوجودIMF تاحال مطمئن نہیں ہواہے شیطان کی آنت کیطر ح اسکے مطالبات
👇6/18
آئے روزبڑھتے جارہے ہیںIMF کا شرح سود میں کم از کم 2% اضافے کیلئے دبائوہے IMF عالمی طاقتوں کی ایماء پرجو پس پردہ کھیل رہاہے وہ نہایت خوفناک ہے ایک طرفIMF اورانکے آقائوں کویہ دکھ ہے کہ انکے #غلام عمران نیازی کی حکومت کیوں ختم کیگئی دوسراانہیں یہ غم کھائے جارہاہے کہ پاکستان
👇7/18
ابھی تک ڈیفالٹ کیوں نہیں ہوا؟کیوں کہ 2019میں جبIMF سے معاہدہ کیاگیاتھا تواسوقت دونوں اطراف سےشایدکچھ ایسی یقین دہانیاں کروائی گئی تھیں یامذموم منصوبہ بندی کیگئی تھی
عمران نےجس اندازمیں ملک کو ہاتھ پائوں باندھ کرIMF کےسامنے ڈالاتھا ابھی تک ہماراملک سنبھل نہیںپارہاہے
IMF
👇8/18
نے سستے پٹرول پروگرام پربھی اعتراض کردیاہے
جسکے تحت موٹر سائیکل اور 800 سی سی سےچھوٹی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا پٹرول فراہم کیاجاناتھاIMF وہ گلے کی ہڈی بن گیاہےجونہ نگلی جارہی ہے نہ اگلی جارہی ہے حالانکہ پاکستان کا IMF کےساتھ یہ پہلاپروگرام نہیں بلکہ اس سے
👇9/18
پہلے 22مرتبہ IMF کے پاس جاچکاہے
دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کیطرف سے امریکہ کےساتھ تعلقات کی مضبوطی
کیلئے ایک اور امریکی کنسلٹنٹ فرم سے معاہدہ کیاہے پاکستان تحریک انصافUSA نےواشنگٹن میں قائم لابنگ فرم #پرایا_کنسلٹنٹسLLC کےساتھ ایک معاہدہ کیاھے
غیرملکی ایجنٹوں کےرجسٹریشن
👇10/18
ایکٹ کےتحت امریکی محکمہ انصاف کےپاس جمع کرائےگئے دستاویزات کےمطابق معاہدے پر21 فروری کو چھ ماہ کی مدت کیلئے دستخط کئےگئےتھے
معاہدہ 6 ماہ کیلئےکیاگیاھے
فرم کو اس مقصد کے8333 ڈالر ہر ماہ ادا کئےجائیں گے
اس معاہدے کی مدت کےدوران فرم امریکا کی حکومت اور اداروں کے ساتھ کلائنٹ
👇11/18
کےتعلقات بارے میں ماہرانہ مشورہ فراہم کریگی مزید برآں فرم اہم امریکی فیصلہ سازوں کےساتھ میٹنگز کا اہتمام کریگی اور میٹنگوں کےمواد کےلحاظ سے رہنمائی فراہم کریگی۔جبکہ فرم کے ساتھ معاہدہ 15 فروری سے 6 ماہ تک رہیگا اور بوقت ضرورت معاہدہ 31 جنوری2024 تک توسیع بھی کیا جا سکتاھے
👇12/18
کیاان معاہدوں پرعقل سےعاری یوتھئےاپنےقائدسے سوال کرینگے کہ سال پہلے امریکی غلامی اورسائفرکاجو طوفان اٹھایاگیاتھا وہ کیاہوا؟گذشتہ برس اپریل میں تحریکِ عدم اعتماد کےبعد اقتدار سےالگ ہونےکیبعد عمران اور تحریکِ انصاف کےدیگر رہنما اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کا ذمہ دار امریکہ کو
👇13/18
قرار دیتے رہے ہیں، جس کے بعد Absolutely Not کےنام سے ایک مہم بھی شروع کیگئی عمران نیازی کے پیروکاروں نے اپنی گاڑیوں اورسوشل میڈیاپراس نعرے کی بھرمارکردی تھی مگرعمران کے یوٹرن کے بعداب کچھ یوتھیے شرم کے مارے یہ نعرہ اپنی گاڑیوں سے مٹاتے نظرآرہے ہیں
عمران خان یہ سمجھتے ہیں
👇14/18
کہ امریکہ اوراپنے بیرونی آقائوں
کےکندھوں پرسوارہوکروہ اپنی پسندیدہ تاریخ پرالیکشن بھی کروالیں گےاپنی مرضی کی نگران حکومتیں بنالینگے وہ دوبارہ وزیراعظم بھی بن جائینگے
عدلیہ میں اپنی پسندکےججزسے اپنی پسندکےفیصلےبھی کروالیں گے ملک کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے وہ قدم اٹھانے
👇15/18
میں آزادبھی ہونگے PDM کی قیادت کوتختہ دارپربھی لٹکادیں گے ، آرمی چیف کی نئے سرے سے تقرری سمیت وہ دیگرایشوزپربھی وہ بااختیارہوں گے تویہ خان صاحب کی بھول ہے یہ ملک معاشی طورپرکمزورضرورہے مگرامریکی اوردیگرعالمی طاقتوں کی چراگاہ نہیں ،الیکشن کمیشن نے پنچاب کے انتخابات ملتوی
👇16/17
کرکے عمران خان اوران کے عالمی آقائوں کوایک ہلکاساجھٹکادیاہے آئندہ دنوں میں ایسے مزیدجھٹکے بھی لگیں گے کیونکہ یہ ملک عمران اور انکی انتشاری سیاست یافتنے کامتحمل نہیں ہوسکتا
#عمران_CIA_ایجنٹ
END
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.