RH Riaz Profile picture
Mar 28, 2023 17 tweets 8 min read Read on X
پاکستان کی سلامتی خطرے میں

ضرور پڑھیں👇
اب بھی اگرکوئی یہ سوال کرے کہ اس ملک میں امریکہ اوردیگرعالمی طاقتوں کا ایجنٹ کون ہے؟
تواسکی عقل پرماتم ہی کیاجاسکتاہے کیوں کہ امریکی آقااوراسکاغلام (ایجنٹ )کھل کرسامنے آچکے ہیں
انڈیااپنے جاسوس کلبھوشن کے لیے اتناپریشان نہیں جتنا
👇1/18
امریکہ عمران کیلئے پریشان ہے ،قطاردرقطارامریکیوں کی دھمکیاںروزانہ کی بنیادپر پاکستان کوموصول ہورہی ہے اورجوکسرباقی رہے جاتی ہےوہIMF کے ذریعے گوش مالی کرکے پوری کی جارہی ہے جبکہ ہماری عدلیہ اس #جہاد میں بھرپورحصہ ڈال کرمال غنیمت کےحصول میں نمبرلے جانے کی کوشش کررہی ہے
👇2/18
سی آئی اے کےانٹرنیشنل ایجنٹ #زلمے_خلیل_زاد جوکچھ زیادہ ہی پریشان ہیں انہوں نےاپنےتازہ ٹویٹ میں کہاہےکہ ایسےلگ رہاھےکہ پاکستان کی پارلیمان، جو حکومتی اتحاد کےزیر اثر ہےسپریم کورٹ سے کہہ سکتی ہےکہ عمران کو نااہل کیا جائےیا اگلےچند دنوں میں تحریک انصاف پر پابندی لگا سکتی ہے
👇3/18
جہاں تک #زلمے_خلیل کےبیان کاتعلق ہےتوانہوں نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کےساتھ پاکستان کو سیدھی دھمکی دی ہے مگرعمران اورانکے ہمنواخوشی سے پھولےنہیں سمارہے
ایسے محسوس ہوتاہےکہ اسوقت اگرشیطان بھی عمران خان کی حمایت میں کھڑاہوجائے توخان صاحب اسے بھی سلام کریں گے ۔جبکہ
👇4/28
فواد چوہدری نےکہا کہ آنیوالے دنوں میں ایسے مزید بیانات بھی سامنے آئیں گے
دوسری جانب امریکی سینیٹر #جیکی_روزن نے بھی 22 مارچ کو ہی ٹوئٹر پر لکھامجھےپاکستان میں بڑھتےہوئےسیاسی تشدد پر تشویش ہے اور میں تمام پارٹیوں سےکہتی ہوں کہ اختلافات کو پرامن طریقے سےحل کریں اور قانون اور
👇5/18
جمہوریت کی پاسداری کریں۔سوال یہ ہے کہ امریکہ کواچانک جمہوریت کامروڑکیوں اٹھاہے
یہ جمہوریت انہیں صرف عمران کی شخصیت میں ہی کیوں نظرآرہی ہے؟
ایک طرف امریکیوں کایہ رویہ ہے تودوسری طرف پاکستان کےپیشگی اقدامات کے باوجودIMF تاحال مطمئن نہیں ہواہے شیطان کی آنت کیطر ح اسکے مطالبات
👇6/18
آئے روزبڑھتے جارہے ہیںIMF کا شرح سود میں کم از کم 2% اضافے کیلئے دبائوہے IMF عالمی طاقتوں کی ایماء پرجو پس پردہ کھیل رہاہے وہ نہایت خوفناک ہے ایک طرفIMF اورانکے آقائوں کویہ دکھ ہے کہ انکے #غلام عمران نیازی کی حکومت کیوں ختم کیگئی دوسراانہیں یہ غم کھائے جارہاہے کہ پاکستان
👇7/18
ابھی تک ڈیفالٹ کیوں نہیں ہوا؟کیوں کہ 2019میں جبIMF سے معاہدہ کیاگیاتھا تواسوقت دونوں اطراف سےشایدکچھ ایسی یقین دہانیاں کروائی گئی تھیں یامذموم منصوبہ بندی کیگئی تھی
عمران نےجس اندازمیں ملک کو ہاتھ پائوں باندھ کرIMF کےسامنے ڈالاتھا ابھی تک ہماراملک سنبھل نہیںپارہاہے
IMF
👇8/18
نے سستے پٹرول پروگرام پربھی اعتراض کردیاہے
جسکے تحت موٹر سائیکل اور 800 سی سی سےچھوٹی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا پٹرول فراہم کیاجاناتھاIMF وہ گلے کی ہڈی بن گیاہےجونہ نگلی جارہی ہے نہ اگلی جارہی ہے حالانکہ پاکستان کا IMF کےساتھ یہ پہلاپروگرام نہیں بلکہ اس سے
👇9/18
پہلے 22مرتبہ IMF کے پاس جاچکاہے
دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کیطرف سے امریکہ کےساتھ تعلقات کی مضبوطی
کیلئے ایک اور امریکی کنسلٹنٹ فرم سے معاہدہ کیاہے پاکستان تحریک انصافUSA نےواشنگٹن میں قائم لابنگ فرم #پرایا_کنسلٹنٹسLLC کےساتھ ایک معاہدہ کیاھے
غیرملکی ایجنٹوں کےرجسٹریشن
👇10/18
ایکٹ کےتحت امریکی محکمہ انصاف کےپاس جمع کرائےگئے دستاویزات کےمطابق معاہدے پر21 فروری کو چھ ماہ کی مدت کیلئے دستخط کئےگئےتھے
معاہدہ 6 ماہ کیلئےکیاگیاھے
فرم کو اس مقصد کے8333 ڈالر ہر ماہ ادا کئےجائیں گے
اس معاہدے کی مدت کےدوران فرم امریکا کی حکومت اور اداروں کے ساتھ کلائنٹ
👇11/18
کےتعلقات بارے میں ماہرانہ مشورہ فراہم کریگی مزید برآں فرم اہم امریکی فیصلہ سازوں کےساتھ میٹنگز کا اہتمام کریگی اور میٹنگوں کےمواد کےلحاظ سے رہنمائی فراہم کریگی۔جبکہ فرم کے ساتھ معاہدہ 15 فروری سے 6 ماہ تک رہیگا اور بوقت ضرورت معاہدہ 31 جنوری2024 تک توسیع بھی کیا جا سکتاھے
👇12/18
کیاان معاہدوں پرعقل سےعاری یوتھئےاپنےقائدسے سوال کرینگے کہ سال پہلے امریکی غلامی اورسائفرکاجو طوفان اٹھایاگیاتھا وہ کیاہوا؟گذشتہ برس اپریل میں تحریکِ عدم اعتماد کےبعد اقتدار سےالگ ہونےکیبعد عمران اور تحریکِ انصاف کےدیگر رہنما اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کا ذمہ دار امریکہ کو
👇13/18
قرار دیتے رہے ہیں، جس کے بعد Absolutely Not کےنام سے ایک مہم بھی شروع کیگئی عمران نیازی کے پیروکاروں نے اپنی گاڑیوں اورسوشل میڈیاپراس نعرے کی بھرمارکردی تھی مگرعمران کے یوٹرن کے بعداب کچھ یوتھیے شرم کے مارے یہ نعرہ اپنی گاڑیوں سے مٹاتے نظرآرہے ہیں
عمران خان یہ سمجھتے ہیں
👇14/18
کہ امریکہ اوراپنے بیرونی آقائوں
کےکندھوں پرسوارہوکروہ اپنی پسندیدہ تاریخ پرالیکشن بھی کروالیں گےاپنی مرضی کی نگران حکومتیں بنالینگے وہ دوبارہ وزیراعظم بھی بن جائینگے
عدلیہ میں اپنی پسندکےججزسے اپنی پسندکےفیصلےبھی کروالیں گے ملک کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے وہ قدم اٹھانے
👇15/18
میں آزادبھی ہونگے PDM کی قیادت کوتختہ دارپربھی لٹکادیں گے ، آرمی چیف کی نئے سرے سے تقرری سمیت وہ دیگرایشوزپربھی وہ بااختیارہوں گے تویہ خان صاحب کی بھول ہے یہ ملک معاشی طورپرکمزورضرورہے مگرامریکی اوردیگرعالمی طاقتوں کی چراگاہ نہیں ،الیکشن کمیشن نے پنچاب کے انتخابات ملتوی
👇16/17
کرکے عمران خان اوران کے عالمی آقائوں کوایک ہلکاساجھٹکادیاہے آئندہ دنوں میں ایسے مزیدجھٹکے بھی لگیں گے کیونکہ یہ ملک عمران اور انکی انتشاری سیاست یافتنے کامتحمل نہیں ہوسکتا
#عمران_CIA_ایجنٹ
END
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Jan 25
#آگے_بڑھتا_پاکستان

پاکستان کا دسمبر2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس582 ملین ڈالر
معیشت میں نئے انقلاب کی علامت

ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دسمبر2024 میں 109فیصد کے
#آگے_بڑھ_رہا_ھے_پاکستان
👇1/4
اضافے کے ساتھ 582 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

گزشتہ سال کے 279 ملین ڈالر کے سرپلس کے مقابلے میں
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی پانچویں ماہ کی مسلسل کامیابی

پاکستان کا مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس جولائی سے دسمبر کے دوران 1.21 بلین ڈالر تک رہا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، ترسیلات زر میں
👇2/4
اضافے کے ساتھ ساتھ تجارتی توازن میں بہتری کا نتیجہ

ورکرز کی ترسیلات زر دسمبر 2024 میں 3.079 ارب ڈالر، پچھلے سال کے مقابلے میں 29فیصد اضافہ

دسمبر 2024 میں پاکستان کی برآمدات 3.838 ارب ڈالر، پچھلے سال کے مقابلے میں 9فیصد اضافہ

#آگے_بڑھتا_پاکستان
انشاءاللہ
👇3/4
Read 4 tweets
Jan 24
#بریکنگ_خبر

#جی_ایچ_کیو_حملہ_کیس
اور عمران کے مقدمے میں جعلی وکالت نامہ

کل جیل کے اندر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جناب امجد علی شاہ نے GHQ
حملہ کیس کے مقدمے کی سماعت کی
جس میں 4 گواہان کے بیانات قلمبند ہوئے اور سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی گئی
#انصافی_فراڈن
👇1/4
اس موقعے پر pti کی کارکن اور بشری بی بی کی ترجمان ایڈوکیٹ مشال یوسفزئی نے اس مقدمے کے خصوصی ملزم "بانی" کے مقدمے کے لئے اپنا وکالت نامہ داخل کر دیا۔

جب یہ وکالت نامہ عدالت میں آیا تو پبلک پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھا دیا کہ یہ وکالت نامہ جعلی ہے‌۔
#انصافی_فراڈن
2/5
جج صاحب کے پوچھنے پر بتایا گیا کہ kpk بار کونسل نے مشال یوسفزئی کا وکالت کا لائسنس معطل کر رکھاھے
وکالت نامہ داخل کرتے وقت عدالت کو نہی بتایا گیاکہ انکا لائسنس معطل ہے۔
لہٰذا مشال یوسفزئی نے عدالت کو دھوکہ دیتے ہوئے ایک جعلی وکالت نامہ داخل کیا ہے
#مشال_یوسفزئی_انصافی_فراڈن
👇3/5
Read 5 tweets
Jan 21
#محیر_العقول_سائنسی_ایجاد

چین نےسائنس کی دنیا میں ایک #محیر_العقول کارنامہ سرانجام دینےکا فیصلہ کیاھے
خلا میں ایک سولر پاور اسٹیشن بنانےکا اعلان
اس سنگ میل کو چین کا Manhattan Project
بھی کہا جا رہاھے
اس نام کا پروجیکٹ امریکا نے حد درجہ خفیہ طریقے سے ایٹم بم بنانےکیلئے
👇1/9 Image
استعمال کیا تھا
چین کےحالیہ اعلان کردہ منصوبے کی جزئیات
جس سےآپکو اندازہ ہوگا کہ ترقی یافتہ ملک کس جانب روانہ ہیں اور انکی ترجیحات کیاہیں

زمین سے36 ہزار کلومیٹر اوپر خلا میں ایک سولراسٹیشن قائم کیاجا رہاھے
جسکی لمبائی ایک کلومیٹر ہوگی یہ سورج کی توانائی کو اپنے اندر محفوظ
👇2/9 Image
کریگا
اسکے بعد اسے چین کے ایک ٹرانس میٹر سے منسلک کر دیگا
اس سولر اسٹیشن کی خوبی یہ بھی ہےکہ یہ 24 گھنٹے کام کرے گا

دن اور رات میں اسکی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑیگا
حیران کن بات یہ ہے کہ یہ اسٹیشن صرف چین کو اتنی توانائی مہیا کریگا
جو پوری دنیا میں پٹرول اور ڈیزل کے
👇3/9 Image
Read 9 tweets
Jan 19
#مشرق_و_مغرب_کی_چپقلش

صدیوں پر محیط اس جد و جہد کو سمجھنے کیلئے آپ کو صلیبی جنگوں کا احاطہ کرنا ہوگا
کبھی مشرق نے دنیا پر حکمرانی کی تو کبھی مغرب حاکم بنی
تاریخ بتاتی ھے
صدیوں پر محیط تاریخ
ہر تین چار صدیوں بعد وقت کروٹ لیتا ھے
سمجھ جائو
👇👇👇
⬅️دشمن آپکو گھیرنا چاہتا ہے
👇1/7
جیسے اس نے شام کے مسلمانوں کو گھیرا 🇸🇾

جیسے اس نے لیبیا کے مسلمانوں کو گھیرا 🇱🇾

جیسے اس نے عراق کے مسلمانوں کو گھیرا 🇮🇶

جیسے اس نے یمن کے مسلمانوں کو گھیرا 🇾🇪

جیسے اس نے صومالیہ کے مسلمانوں کو گھیرا 🇸🇴

جیسے اس نے سوڈان کے مسلمانوں کو گھیرا 🇸🇩

وہ باقی تمام مسلمان دنیا
👇2/7
کو بھی گھیرنا چاہتا ہے انکا قتل عام چاہتا ہے انکی بیٹیوں ۔بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنا چاہتا ہے مساجد کو شہید کرنا چاہتا ہے ہمیں غلام بنانا چاہتا ہے۔
⬅️ سوچیں مغرب متحد کیوں ھے
آپ نےدشمن کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونےدینا
اگر دشمن کامیاب ہوا تو پھر ہلاکو خان جیسی بربریت دہرا
👇3/7
Read 7 tweets
Jan 19
#اسٹیبلشمنٹ_اور_امریکی_نورا_کشتی

مسلم لیگ ن اور میاں نوازشریف کی پانچ سالہ کارکردگی
نوازشریف نے 2013 میں اقتدار سنبھالا تو امید بندھی کہ اب ملک ترقی کی منازل طے کرتا ہوا معاشی طاقت بنے گا
انھوں نے کہا بھی اور کوشش بھی کی لیکن بھول گئے کہ #اسٹیبلشمنٹ ایک مسلمہ حقیقت ھے اور
👇1/7
کبھی نہیں چاھےگی کہ کوئی بھی سولین سیاستدان عوامی میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ پائے
میاں صاحب کےسابقہ ادوار
اس حقیت سے معمور ہیں اور خوب تجربہ تھاکہ جرنیل حکم لینےکی بجائےحکم دینے چلانےکے عادی ہوچکےہیں
حکومت سنبھالتےنوازشریف نے #سی_پیک کامنصوبہ
جو پس پشت ڈالدیا گیا تھا
👇2/7
#چائنہ کو اعتماد میں لے کر تیزی سے شروع کر دیا
#انفراسٹرکچر تیزی سے مکمل ہونے لگا
اور نوازشریف کی مقبولیت عروج کی منازل طے کرنے لگی تو #امریکہ اور #اسٹیبلشمنٹ کا کان کھڑے ہوئے
فورا ماڈل ٹائون وقوعہ کروا دیا اور اسکا پھندہ میاں برادران کے گلے ڈالنے کی کوشش کی
جو ناکام رہی
👇3/7
Read 8 tweets
Jan 17
#190ملین_پائونڈ_حقائق
شریف فیملی کو پھنسانےکی کوشش کرنیوالے
خود کیسےپھنسے؟

نوازشریف کےبیٹےکا 9 ارب کا فلیٹ 18 ارب میں

نوازشریف کے بیٹےنے9 ارب کا فلیٹ ملک ریاض کو 18 ارب روپے میں بیچا
سوال یہ ہےکہ نوازشریف کے بیٹے کےپاس نو ارب روپے کہاں سےآئے؟
عمران خان
#غبن_کیوں_کیا
👇1/15
اب اسکا تسلی بخش جواب سنیں

2016 میں فیض حمید اور عمران خان کی ملک ریاض سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی
جس میں اسکو ٹاسک دیا کہ حسین نواز کی 1ھائیڈ پارک لندن میں واقع پراپرٹی دگنی قیمت پر خرید لو
بدلےمیں ملک ریاض کو اپنی حکومت بننےکیصورت میں بحریہ پشاور سمیت دیگر معاملات میں
👇2/15
سہولتکاری کا یقین دلایا

عمران خان کو یقین تھا
حسین نواز نے یہ جائیداد پاکستان سےمنی لانڈرنگ کےذریعے
خریدی ہوگی
اس #ٹرانزکیشن کے ذریعےتمام ریکارڈ حاصل ہوگا
اور کیس کیلئے گواہی اور ثبوت مضبوط ہونگے
جونہی ملک ریاض نےاپنے بیٹے کےذریعے 9 ارب کی وہ پراپرٹی 18 ارب میں خریدی
👇3/15
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(