"اُمید"
#1
"مشعل ،مشعل بیٹا ادھر اؤ دادی کی جان دادی کو اتنا مت ستاؤ "
یہ بہار کا موسم تھا ایک ننھی کلی پھولوں میں تتلیوں کے پیچھے بھاگ رہی تھی اور دادی اُسے آواز لگا رہی تھی کہ بیٹا دورمت جاؤ میرے پاس ہی رہو
وہ آج بہت خوش تھی کیوں کہ آج اُسکی سالگرہ تھی👇
#Dreamers_Diary
اُسکی پانچویں سالگرہ
پانچ سال عموما و عمر ہوتی جب بچے جو بھی دیکھتے اور سیکھتے ہیں اُن کے ذہن پر نقش ہو جاتا ہے پھر وہ اچھا ہو یا برا اُسکی زِندگی پر تاحیات گہرا اثر چھوڑ جاتا ہے ایسا ہی کچھ مشعل کے ساتھ بھی ہونے والا تھا جس سے وہ انجان تھی
مشعل یہ نام اُسے اُسکی دادی نے👇
دیا تھا جب وہ پیدا ہوئ تو بہت ہی خوبصورت کسی چمکتے ہوئے ستارے کی مانند تھیاپنی سالگرہ کے دن دادی کے ساتھ پارک گھومنے ائی خوب مستی کی دنیا کی پریشانیوں سے انجان تھی کبھی پھولوں کو دکھتی کبھی تتلیوں کے پیچھے بھاگتی اور لطف اندوز ہوتی رہی پھر گھر کو روانہ ہوئی گھر میں زیادہ 👇
تیاریاں تو نہ تھی تقریب تھی مگر امی نے اُسکی پسندیدہ بریانی اور کھیر بنائی اور بابا کیک بھی لے آئے
شام سب اکٹھے ہوئے اور اس نے موم بتی بجھا کرکیک کا ٹا سب نے حسب توفیق تحفے دیئے مگر دادی نے تحفے کے ساتھ نصیحت بھی کی
👇👇
"بیٹی زِندگی میں کبھی بھی ہار مت ماننا اور ہمیشہ یاد رکھنا ہر شخص تمہیں چھور کر چلا جائے گا مگر تمہارا اللہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہو گا تم اپنا بہترین دوست صرف اللہ کو بنانا "
اس سے آگے وہ کچھ کہتی مشعل زور سے ہنسنے لگی اور کہا کہ دادی آپ کبھی نی جائے گی مجھے چھوڑ کر میں آپکو 👇
نہی جانے دو گی
دادی مسکرائی مگر اُن کے چہرے پر ایک اُداسی تھی جو مشعل کی امی نے محسوس کی جو کافی دیر سے انکی باتیں سن رہی تھیں مگر کچھ کہا نہیں 🥀
Next part will upload tomorrow ☺️
#Dreamers_Diary
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.