💝خوابزادی 💝 Profile picture
don't trust anyone, don't cry for anyone, don't beg to anyone for time/care or anything else #Ik supporter follow to get 💯 follow back . No DM means No DM🚫

May 2, 2023, 8 tweets

"امید"
Part#4
مشعل کافی پریشان تھی لیکن پھر کچھ دیر سوچنے کے بعد اس نے بات کرنے کو ترجیح دی
اُس نے اسماء سے پوچھاکہ آپ تومیرا اسٹیٹس نہی جانتی ہم ابھی ملے ہیں پھر بھی مجھ سے دوستی کرنا چاہتی ہو
اسماء ہنسنے لگی اور اس سے کہا"مجھے تمہارے اسٹیٹس سے کیا لینا دینا؟ دوستی کے لئے 👇

سٹیٹس جاننا ضروری نہیں ھوتا بس انسان کا اخلاق اچھا ہونا چاہیے دولت ،شہرت تو انے جانے والی چیزیں ہیں"
مشعل کو یہ بات بہت اچھی لگی اور اس نے دوستی کر لی
اب مشعل کو ذندگی میں پہلی بار کوئی اچھی دوست ملی تھی جو اسکا ساتھ بھی دیتی اور سمجھاتی بھی تھی
اور اب مشعل کا مزاق اڑانے والا 👇

بھی کوئی نہی تھا
اسماء نے مشعل کی شخصیت کو نکھار دیا تھا اب وہ بچپن والی مشعل بنتی جارہی تھی دنیاکی پریشانیوں سے بےخبر ہمیشہ خوش رہتی مگر وہ عادی ہو گی تھی اسماء کی باتوں کی اُس کے ساتھ کی جو ٹھیک نہیں تھا
کچھ ماہ بعد کلاس میں ایک نئی لڑکی ائی تو اسماء نے اُس سے بھی دوستی کی👇

مگر مشعل کو یہ بات اچھی نہ لگی لیکن اس نے کچھ نہی کہا اسماء اب نئی لڑکی کے ساتھ زیادہ باتیں کرتی زیادہ وقت گزارتی جو مشعل کو بلکل بھی اچھا نہی لگتا تھا
ایک دن مشعل نے اسماء سے بات کی اور اس سے کہا کہ تم میری بیسٹ فرینڈ ہو تمہیں زیادہ میرے ساتھ رہنا چاہیے تم اُس لڑکی سے دوستی👇

توڑ دو اسماء کافی حیرت سے مشعل کو دیکھتی ہے اور اس سے کہتی ہے
"وہ لڑکی کلاس میں نئی ہے گھل مل نہی رہی کسی کے ساتھ اُسے بھی دوست کی ضرورت ہے جیسےتمہیں تھی جیسے سبکو ہوتی ہے،ہمیں لوگو کی مدد کرنی چاہئے نئی جگہ پر گھلنے ملنے میں لیکِن کسی کے خود کو اتنا ذیادہ اٹیچ نہی کرنا چاہیے 👇

کہ اُسکی غیر موجودگی آپکو بری طرح سے پریشان کر دے اور اپنا بیسٹ فرینڈ صرف اللہ تعالٰی کو بنانا چاہیے کیوں کہ انسان کبھی بھی بدل سکتے ہیں اور چھوڑ کر جا سکتے ہیں لیکِن رب وہ واحد ذات ہےجو آپکو کبھی نہی چھوڑے گا اور ہمیں کبھی ناامید نہی ہونا چاہئے تم جب یہاں ائی تو بہت ہی اُداس 👇

تھی میں نے تم سے دوستی کی تمہیں سمجھانے کے لیے کہ ذندگی میں خوش رہنا کتنا ضروری ہوتا ہے پریشانیاں ہر شخص کی ذندگی میں ہوتی ہیں لیکِن اُن پر شکر صبر کرنا چاہیے اور بہترین انساں وہی ہوتا ہے جو اپنی پریشانیوں کو اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان ہی رکھے خود بھی خوش رہے دوسروں کی 👇

پریشانی کو بھی کم کرے اس سے دل کو بہت سکون ملتا ہے "
مشعل کواسماء کی باتیں سن کر اپنی دادی کی نصیحت یاد آگئی اور اُسکی آنکھیں بھر آئیں 😿
Next part upload tomorrow ☺️
#Dreamers_Diary
#اميد

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling