💝خوابزادی 💝 Profile picture
May 2, 2023 8 tweets 4 min read Read on X
"امید"
Part#4
مشعل کافی پریشان تھی لیکن پھر کچھ دیر سوچنے کے بعد اس نے بات کرنے کو ترجیح دی
اُس نے اسماء سے پوچھاکہ آپ تومیرا اسٹیٹس نہی جانتی ہم ابھی ملے ہیں پھر بھی مجھ سے دوستی کرنا چاہتی ہو
اسماء ہنسنے لگی اور اس سے کہا"مجھے تمہارے اسٹیٹس سے کیا لینا دینا؟ دوستی کے لئے 👇 Image
سٹیٹس جاننا ضروری نہیں ھوتا بس انسان کا اخلاق اچھا ہونا چاہیے دولت ،شہرت تو انے جانے والی چیزیں ہیں"
مشعل کو یہ بات بہت اچھی لگی اور اس نے دوستی کر لی
اب مشعل کو ذندگی میں پہلی بار کوئی اچھی دوست ملی تھی جو اسکا ساتھ بھی دیتی اور سمجھاتی بھی تھی
اور اب مشعل کا مزاق اڑانے والا 👇 Image
بھی کوئی نہی تھا
اسماء نے مشعل کی شخصیت کو نکھار دیا تھا اب وہ بچپن والی مشعل بنتی جارہی تھی دنیاکی پریشانیوں سے بےخبر ہمیشہ خوش رہتی مگر وہ عادی ہو گی تھی اسماء کی باتوں کی اُس کے ساتھ کی جو ٹھیک نہیں تھا
کچھ ماہ بعد کلاس میں ایک نئی لڑکی ائی تو اسماء نے اُس سے بھی دوستی کی👇 Image
مگر مشعل کو یہ بات اچھی نہ لگی لیکن اس نے کچھ نہی کہا اسماء اب نئی لڑکی کے ساتھ زیادہ باتیں کرتی زیادہ وقت گزارتی جو مشعل کو بلکل بھی اچھا نہی لگتا تھا
ایک دن مشعل نے اسماء سے بات کی اور اس سے کہا کہ تم میری بیسٹ فرینڈ ہو تمہیں زیادہ میرے ساتھ رہنا چاہیے تم اُس لڑکی سے دوستی👇 Image
توڑ دو اسماء کافی حیرت سے مشعل کو دیکھتی ہے اور اس سے کہتی ہے
"وہ لڑکی کلاس میں نئی ہے گھل مل نہی رہی کسی کے ساتھ اُسے بھی دوست کی ضرورت ہے جیسےتمہیں تھی جیسے سبکو ہوتی ہے،ہمیں لوگو کی مدد کرنی چاہئے نئی جگہ پر گھلنے ملنے میں لیکِن کسی کے خود کو اتنا ذیادہ اٹیچ نہی کرنا چاہیے 👇 Image
کہ اُسکی غیر موجودگی آپکو بری طرح سے پریشان کر دے اور اپنا بیسٹ فرینڈ صرف اللہ تعالٰی کو بنانا چاہیے کیوں کہ انسان کبھی بھی بدل سکتے ہیں اور چھوڑ کر جا سکتے ہیں لیکِن رب وہ واحد ذات ہےجو آپکو کبھی نہی چھوڑے گا اور ہمیں کبھی ناامید نہی ہونا چاہئے تم جب یہاں ائی تو بہت ہی اُداس 👇 Image
تھی میں نے تم سے دوستی کی تمہیں سمجھانے کے لیے کہ ذندگی میں خوش رہنا کتنا ضروری ہوتا ہے پریشانیاں ہر شخص کی ذندگی میں ہوتی ہیں لیکِن اُن پر شکر صبر کرنا چاہیے اور بہترین انساں وہی ہوتا ہے جو اپنی پریشانیوں کو اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان ہی رکھے خود بھی خوش رہے دوسروں کی 👇 Image
پریشانی کو بھی کم کرے اس سے دل کو بہت سکون ملتا ہے "
مشعل کواسماء کی باتیں سن کر اپنی دادی کی نصیحت یاد آگئی اور اُسکی آنکھیں بھر آئیں 😿
Next part upload tomorrow ☺️
#Dreamers_Diary
#اميد Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 💝خوابزادی 💝

💝خوابزادی 💝 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @drm_grl89

May 1, 2023
"اُمید"
Part#3
سرکاری اسکول میں مشعل کا پہلا دن تھا مشعل وقت سے پہلے ہی تیار ہو کر اسکول پہنچی اور پہنچ کر رول نمبر لسٹ پڑ اپنی کلاس چک کی اور کمرہ نمبر پانچ میں کا بیٹھی وہاں اور لڑکیاں بھی موجود تھیں
مشعل سب سے آخری بنچ پر جا بیٹھی اور ہے چیز کا مشاھدہ کرنے لگی تو اسے اندازہ 👇 Image
ہواکہ کلاس روم اور سکول بھی صاف ستھرے،ہواداراوراچھے ہیں جیسے لوگ کہتے تھے ویسے نہی ہیں
تھوڑی دیر میں اسمبلی کی بیل بجی تو مشعل بھی باقی لڑکیوں کے ساتھ لائن میں اسمبلی کے لئے چلی گئی سب سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت ہوئی پھر نعت خوانی ہوئی اُسکے بعد قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھایا 👇 Image
مشعل یہ سب دیکھ کر بہت حیران ہوئی کیوں کہ پرائیویٹ سکول میں ایسا نہی ہوتا تھاقرآن کریم کے بعد ایک ٹچر نے دعا بھی کروائی اور آخر میں قومی ترانے سے اختتام ہوا اور پھر سب باری باری اپنی کلاس میں چلے گئے
پھر ٹچرز آئی اور ایک ایک کرکے لیکچرز ہوتے گئے اُنکا پڑھانے اور سمجھانے کا 👇 Image
Read 9 tweets
Apr 30, 2023
"اُمید "
Part#2
سالگرہ کے بعد سب کچھ معمول پر آگیا مگر دادی کی صحت خراب ہوتی جا رہی تھی ایک رات حسبِ معمول مشعل اپنی دادی کے ساتھ سو رہی تھی اچانک دادی کی طبیعت خراب ہونے لگی سب اٹھ کر اُن کے ارد گرد جمع ہو گئے امی بابا سمجھ گئے کہ انکا وقت آگیا ہےمشعل اس سب سے بہت ڈر گئی تھی👇 Image
کیوں کہ وہ اپنی آنکھوں کے سامنے دادی کو جاتا دیکھ رہی تھی مگر و کچھ بھی نہ کر سکی
اس واقعے کے بعد سالوں گزر گئے مگر مشعل اب بلکل خاموش سی ہو گئی تھی ایسے لگتا تھا کہ اسکا بچپن اُسکی خوشی دادی کے ساتھ ہی دفن ہو گئے ہوں یہ دکھ اُس کے لئے بہت بڑا تھا
مگرزِندگی کے امتحان اور بھی 👇 Image
باقی تھے
دادی کی وفات کے بعد آہستہ آہستہ گھر سے رحمت بھی ختم ہونے لگی تھی
رزق کی تنگی ،لڑائی جھگڑا ،پریشانیاں بڑھتی جا رہی تھی
وہ اسکول جاتی تو گھر آنے کا دل نہ کرتا لیکن اسکول میں فیس لیٹ ہونے کی وجہ سے مشعل کو اکثر شرمندہ کیا جاتا
اُس کے پرانے یونیفارم اور جوتوں کی وجہ سے 👇 Image
Read 6 tweets
Apr 29, 2023
"اُمید"
#1
"مشعل ،مشعل بیٹا ادھر اؤ دادی کی جان دادی کو اتنا مت ستاؤ "
یہ بہار کا موسم تھا ایک ننھی کلی پھولوں میں تتلیوں کے پیچھے بھاگ رہی تھی اور دادی اُسے آواز لگا رہی تھی کہ بیٹا دورمت جاؤ میرے پاس ہی رہو
وہ آج بہت خوش تھی کیوں کہ آج اُسکی سالگرہ تھی👇
#Dreamers_Diary Image
اُسکی پانچویں سالگرہ
پانچ سال عموما و عمر ہوتی جب بچے جو بھی دیکھتے اور سیکھتے ہیں اُن کے ذہن پر نقش ہو جاتا ہے پھر وہ اچھا ہو یا برا اُسکی زِندگی پر تاحیات گہرا اثر چھوڑ جاتا ہے ایسا ہی کچھ مشعل کے ساتھ بھی ہونے والا تھا جس سے وہ انجان تھی
مشعل یہ نام اُسے اُسکی دادی نے👇 Image
دیا تھا جب وہ پیدا ہوئ تو بہت ہی خوبصورت کسی چمکتے ہوئے ستارے کی مانند تھیاپنی سالگرہ کے دن دادی کے ساتھ پارک گھومنے ائی خوب مستی کی دنیا کی پریشانیوں سے انجان تھی کبھی پھولوں کو دکھتی کبھی تتلیوں کے پیچھے بھاگتی اور لطف اندوز ہوتی رہی پھر گھر کو روانہ ہوئی گھر میں زیادہ 👇 Image
Read 6 tweets
Apr 17, 2023
اسلام علیکم!
معاشرے کے تلخ حقا ئق
عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک👇 Image
یہ مسائل عورت کے ہیں ہی نہیں-
عورت کا دکھ یہ ہے کہ تیزاب گردی ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کیسی ہی 👇 Image
تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لے جانا ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدقماشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بستر گل 👇
Read 7 tweets
Apr 16, 2023
سو روپیہ سو روپیہ لیڈیز سوٹ سو روپیہ
📢📢📢📢
آپ نے اکثر پھیری والوں آوازے لگتے ہوئے سنا ہو گا مگر یہ آواز اس رمضان پہلے شاید بہت کم ہی لوگوں نے سنی ہو
جی ہاں !جب سے رمضان شروع ہوا ہے ملتان والے تو ظہر کی نماز سے لے کر رات دو بجے تک یہ آواز سنتے رہتے ہیں اک شخص ڈایوو میں 👇 Image
کپڑے بیچنے آتا ہے اور سارا دن یہی راگ سناتا ہے
"لیڈیز سوٹ سو روپیہ سو روپیہ،پنج پنج سو والا والا سوٹ سو روپیہ سو روپیہ"
اس کے کپڑے بیکے یا نہی مگر تراویح پڑھتے ہوئے یا پورادن کوئ بھی کام کرتے ہوئے اسکی آواز دماغ میں بجتی رہتی کسی بدنما ڈھول کی طرح 👇 Image
کئی بار لوگو نے منع کیا بھائی اسپیکر کی آواز کم رکھا کرو سر میں درد ہوتا ہے مہاشے حامی بھر لیتے اور پھر دو منٹ بعد وہی صورت حال 📣 اسکی آواز سے تنگ آ کر آج کسی نے اسکی 15پر شکایت درج کر دی
جاننا چاہتے ہیں اُس کے بعد کیا ہوا؟
👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(