جب سے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ جاری ہوا ہے, خائن اسکی ٹیم اور ہمدردان کے لب و لہجے میں نہ صرف واضح فرق دکھائی دینےلگا ہے بلکہ اب وہ اپنے یوتھی بلوائیوں سےبھی لاتعلقی کا اظہار کرتےاور شرپسند کارروائیوں کا ذمہ دار اپنے سیاسی مخالفین اور.(جاری ⬇️) 1/6
#Article6ForNiazi
ایجنسیز کو بتاتے دکھائی دے رہے ہیں-
لیکن اب بہت دیر ہوچکی- اداروں کے پاس نہ صرف انکی دہشتگرد کارروائیوں کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں بلکہ خائن کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں دیا وہی ایک بیان کافی ہے کہ "اگر مجھے دوبارہ گرفتار کیاگیا تو ویسا ہی ردعمل دوبارہ آئیگا"-(جاری ⬇️) 2/6
اپنے ورکرز سے لاتعلقی کا یہ اظہار اس شخص کی ازلی احسان فراموشی کا نہ صرف ایک منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ گھٹیا ترین معیارات اور منافقانہ طرز عمل کی کھلی نشانی بھی- بیچارے یوتھیوں پر اب ترس آ رہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح خائن کا جس کسی نے بھی ساتھ دیا اسکا بیڑہ ہی غرق ہوا- اس..(جاری ⬇️) 3/6
شخص کی عیاری ملاحظہ کریں کہ جو گرفتار ہو کر مقدمے بھگتیں گے یہ انسے لاتعلق لیکن جو ان فسادات میں اپنی جانوں سے گئے وہ اسکی نظر میں "راہ حق کے شہید" کہلاے کیونکہ وہ کسی ادارے کو یا کسی عدالت میں بیان دینے کیلئے اب اس دنیا میں رہے ہی نہیں-
فتنے کا یہ باب مکمّل بند..(جاری ⬇️) 4/6
ہونے والا ہے- بندیال بھی آج الیکشن کیس میں 23 مئی کی سماعت کی تاریخ دیکر بھاگ گیا- چیپ جسٹس خود اپنے جرائم کے بوجھ تلے دب کر الیکشن کا فیصلہ دینے یا وزیراعظم پر توہین عدالت لگانے کی اخلاقی جرات کھو چکا ہے- اب خائن, اسکے افراد خانہ, پی ٹی آئی کے کریمنلز اور میڈیا..(جاری ⬇️) 5/6
پروپیگنڈسٹس پر انتہائی بے رحمانہ طریقے سے کریک ڈاؤن ہونے والا ہے- کچھ ہی عرصہ میں ہم ان سب کو سزائیں ہوتے اور جیلوں میں سڑتے دیکھیں گے- عام انتخابات 2024 میں بھی ہو جائیں تو غنیمت جانیئے گا- 🔴 6/6
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.