جب سے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ جاری ہوا ہے, خائن اسکی ٹیم اور ہمدردان کے لب و لہجے میں نہ صرف واضح فرق دکھائی دینےلگا ہے بلکہ اب وہ اپنے یوتھی بلوائیوں سےبھی لاتعلقی کا اظہار کرتےاور شرپسند کارروائیوں کا ذمہ دار اپنے سیاسی مخالفین اور.(جاری ⬇️) 1/6 #Article6ForNiazi
ایجنسیز کو بتاتے دکھائی دے رہے ہیں-
لیکن اب بہت دیر ہوچکی- اداروں کے پاس نہ صرف انکی دہشتگرد کارروائیوں کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں بلکہ خائن کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں دیا وہی ایک بیان کافی ہے کہ "اگر مجھے دوبارہ گرفتار کیاگیا تو ویسا ہی ردعمل دوبارہ آئیگا"-(جاری ⬇️) 2/6
اپنے ورکرز سے لاتعلقی کا یہ اظہار اس شخص کی ازلی احسان فراموشی کا نہ صرف ایک منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ گھٹیا ترین معیارات اور منافقانہ طرز عمل کی کھلی نشانی بھی- بیچارے یوتھیوں پر اب ترس آ رہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح خائن کا جس کسی نے بھی ساتھ دیا اسکا بیڑہ ہی غرق ہوا- اس..(جاری ⬇️) 3/6
شخص کی عیاری ملاحظہ کریں کہ جو گرفتار ہو کر مقدمے بھگتیں گے یہ انسے لاتعلق لیکن جو ان فسادات میں اپنی جانوں سے گئے وہ اسکی نظر میں "راہ حق کے شہید" کہلاے کیونکہ وہ کسی ادارے کو یا کسی عدالت میں بیان دینے کیلئے اب اس دنیا میں رہے ہی نہیں-
فتنے کا یہ باب مکمّل بند..(جاری ⬇️) 4/6
ہونے والا ہے- بندیال بھی آج الیکشن کیس میں 23 مئی کی سماعت کی تاریخ دیکر بھاگ گیا- چیپ جسٹس خود اپنے جرائم کے بوجھ تلے دب کر الیکشن کا فیصلہ دینے یا وزیراعظم پر توہین عدالت لگانے کی اخلاقی جرات کھو چکا ہے- اب خائن, اسکے افراد خانہ, پی ٹی آئی کے کریمنلز اور میڈیا..(جاری ⬇️) 5/6
پروپیگنڈسٹس پر انتہائی بے رحمانہ طریقے سے کریک ڈاؤن ہونے والا ہے- کچھ ہی عرصہ میں ہم ان سب کو سزائیں ہوتے اور جیلوں میں سڑتے دیکھیں گے- عام انتخابات 2024 میں بھی ہو جائیں تو غنیمت جانیئے گا- 🔴 6/6
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آپریشن "عزم استحکام" کی بنیاد اور حزب اختلاف کے شور شرابے کی بنیاد عالمی تناظر میں تیزی سے وقوع پزیر ہونے والی تبدیلیاں ہیں-
دو دن قبل آپکو "INSTC" سے آگاہ کیا اور آج "BRICS" تنظیم اور اسکے پاکستان سے تعلق کی بابت آج کا انتہائی اہم تھریڈ آپکی نظر-
روس کے ڈپٹی فارن منسٹر..⬇️(1/15)
سرگئی ریبکوف الیکسیوچ نے 21 جون بروز جمعہ کازان میں منعقدہ BRICS سمٹ میں انتہائی اہم اعلان کرتے ہوۓ شرکاء کو بتایا کہ BRICS تنظیم کے ممبر ممالک ایک مشترکہ کرنسی لانچ کرنے پر آمادہ ہیں- اسکا باقاعدہ بلیو پرنٹ اگلی BRICS سمٹ (اکتوبر 24) میں پیش کر دیا جائیگا اور یہ کرنسی..⬇️ (2/15)
ایک سال سے کم عرصہ میں باقاعدہ طور پر لانچ کر دی جائیگی- ہم میں سے کچھ دوست شاید BRICS سے واقف نہ ہوں, اسلئے میں نے مناسب سمجھا کہ تیزی سے بدلتے ہوۓ بین الاقوامی پس منظر میں BRICS کی اہمیت کے پیش نظر اسکا مختصر تعارف اور اسکے پاکستان سے متعلق مستقبل پر کچھ روشنی ڈالوں-..⬇️ (3/15)
منافقتوں کے وہ قطب مینار جنکی زبانیں "شکریہ راحیل شریف" کہتے نہیں تھکتی تھیں, جو آرمی چیف کو قوم کا باپ کہتے تھے, جنہیں نواز شریف پر جھوٹے الزامات اور جھوٹی سزاؤں کے وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے والہانہ عشق تھا اور جو فیض حمید چکوالیئے کو آرمی چیف دیکھنا چاہتے تھے, وہ آج..(⬇️ 1/6)
عدالتی فیصلوں کو کس منہ سے "طاقتوروں کے فیصلے" کہہ رہے ہیں؟
کیا حافظ صاحب نے خائن سے کہا تھا سائفر کا ڈرامہ رچانے کیلئے؟
کیا حافظ صاحب نے توشہ خانے سے تحفے چرانے کا مشوره دیا تھا؟
کیا حافظ صاحب نے خائن سے کہا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈز قومی خزانے میں ڈالنے کے بجاے ملک..(⬇️ 2/6)
ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کروا دو اور بدلے میں پیسے, زمین اور ہیرے جواہرات بٹور لو؟
کیا حافظ صاحب نے خائن کو پنکی کی عدّت مکمّل ہونے سے پہلے اسکے ساتھ نکاح کا مشوره دیا تھا؟
کیا حافظ صاحب نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی ہندوؤں اور اسرئیلیوں سے فنڈنگ لے؟
(پاکستان کے موجودہ اور آئندہ کے ارباب اختیار اس تھریڈ کا سنجیدگی سے نوٹس لیں)
پاکستان زیرِ زمین پانی کی ایکوئفر (Aquifer) کے لحاظ سے دُنیا کی سپر پاور ہے- دنیا کے 193 ممالک میں سے صرف تین ممالک چین، انڈیا اور امریکہ پاکستان سے بڑی ایکوئفر رکھتے ہیں- دریائے سندھ اور اسکے..(⬇️ 1/8)
معاون دریاؤں کے میدانی علاقوں کے نیچے یہ ایکوئفر 5 کروڑ ایکڑ رقبے سے زیادہ علاقے پر پنجاب اور سندھ میں پھیلا ہوا ہے-
پاکستان اس وقت دُنیا میں زمینی پانی کو زراعت کیلئے استعمال کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے- ہماری زراعت میں آدھے سے زیادہ پانی (50 ملین ایکڑ فٹ) اس ایکوئفر سے..(⬇️ 2/8)
کھینچا جارہا ہے-
آبادی کے دباؤ کیوجہ سے زرعی اور صنعتی مقاصد کے کیلئے تحاشا پانی ٹیوب ویلوں سے کھینچنے کی وجہ سے یہ ایکوئفر نیچے جانا شروع ہوچکا ہے- ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق پاکستان تقریباً 500 کیوبک میٹر پانی فی بندہ کے حساب سے زمین سے کھینچ رہا ہے جو کہ پورے ایشیا..(⬇️ 3/8)
ملک ریاض کا انٹرویو دھوم مچانے والا ہے ۔۔۔
🤯🤯🤯
- میری بیٹی سے صرف ہیرے جواہرات نہیں بہت کچھ لیا گیا-
- ایک ارب روپے کیش بشری پیرنی ہم سے وصول کر چکی ہے-
- بشری پیرنی نے میری بیٹی کو بنی گالہ میں بارہ گھنٹے بند کیا تھا اور پیسوں کا مطالبہ کررہی تھی-..(جاری ⬇️ 1/5)
- ہمارے پاس تمام آڈیو کالز ریکارڈنگ موجود ہے, بہت کچھ سامنے لاؤنگا-
- عمران خان نے مجھ سے خود بات کی اور 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا-
- عمران خان نے جمائما کے اکاؤنٹ میں فرح گوگی کے زریعے کچھ رقم ٹرانسفر کی-
..(جاری ⬇️ 2/5)
- عمران خان نے 20 ارب روپے کے بدلے بشری بی بی کے نام پر انگلینڈ میں فلیٹ کا مطالبہ کیا-
- سینیٹ الیکشن عمران خان نے مجھ سے ہارس ٹریڈنگ میں مدد مانگی تھی-
- عمران خان نے کچھ نام دیے تھے کہ ان کو نقد ادائیگیاں کرو-
..(جاری ⬇️ 3/5)
پنجاب حکومت نے فارمکس کے پانچ سیرپس پر پابندی عائد کردی-
فارمکس کمپنی کےپانچ سیرپس میں الکوحل کی زیادتی پرپابندی عائدکی گئی- مالدیپ کی شکایت پر WHO کی تحقیقات میں سیرپس میں الکوحل کی مقدار مقرّرہ حد سے زیادہ ہونے کی تصدیق ہوئی- چونکہ میں اپنی اہلیہ کی بیماری اور مستقل..(⬇️ 1/10)
علاج کی وجہ سے دواؤں کے برانڈز, انکے مینوفیکچررز, اور معیار پر گہری نظر رکھے ہوۓ ہوں اور پاکستان میں جاری ہیلتھکیئر کے ناقص نظام سے بخوبی واقف ہو چکا ہوں اسلئے آج کی یہ خبر میرےلیئے کسی اچنبھے کا باعث نہیں-
پاکستان میں کسی بھی دوا کو تیار کرکے یا امپورٹ کرکےمارکیٹ میں..(⬇️ 2/10)
بیچنے کی اجازت وفاقی حکومت کا ادارہ "ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان" (DRAP - ڈریپ) دیتا ہے-
کوئی بھی ایلوپیتھک دوا پاکستان میں ایجاد نہیں ہوئی اسلئے یہ تمام دوائیں بیرون ممالک (زیادہ تر یورپین اور امریکن) کی فارماسیوٹیکل کمپنیز کی تیارکردہ پیٹنٹ دوائیوں کی کاپیز ہوتی..(⬇️ 3/10)
14؍نومبر 2023ء
سہیل وڑائچ کا کالم روزنامہ جنگ
"انہیں کیسے نکالا" سے چند اقتباسات-
ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے جب جنرل راحیل شریف کو 60 کروڑ ڈالر کا جہاز تحفتاً پیش کرنے کا وعدہ کیا تو میاں صاحب نے جنرل راحیل شریف کو منع کیا کہ آپ یہ جہاز نہ لیں مگر راحیل شریف نے یہ بات..⬇️ 1/5
نہ مانی- وزیراعظم نے اپنے سیکرٹری سے اس حوالے سے باقاعدہ خط لکھوایا مگر راحیل شریف نے یہ جہاز منگوا لیا-
دوسرا واقعہ یہ ہوا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران جب میاں صاحب کی شاہ سلیمان سے ملاقات ہوئی تو اچانک انہیں بتایا گیا کہ جنرل راحیل شریف مجوزہ اسلامی فوج کے سربراہ..⬇️ 2/5
ہونگے- وزیر اعظم کو بہت صدمہ ہوا کہ انہیں تو علم تک نہیں تھا، انہیں اندھیرے میں رکھ کر بالا ہی بالا یہ فیصلہ کر دیا گیا- صورتحال کچھ ایسی تھی کہ میاں صاحب کو فوراً ہاں کرنا پڑگئی نہ انہیں سوچنے کا وقت ملا اور نہ مشورے کا-
تیسرا واقعہ یہ ہوا کہ سعودی وزیر دفاع سے پاکستانی..⬇️ 3/5