#Egyptology
#Freemasonry
اوبلیسک (Obelsik)
فرعونیت کی تمام کڑیاں بالآخر مصر سے جا ملتی ہیں۔
شیطان کےپجاریوں (Illuminate) کا وہ مخصوص نشان جو پہلی بار 2300 سال قبل مسیح میں قدیم مصرمیں استعمال ھوناشروع ھوا۔
یک سنگی یہ کوئی عام مینار نہیں۔ یہ تقریبا تمام ممالک میں ہمیں جگہ جگہ نظر
آئے گا کیونکہ اس مذہب کے ماننے والے اب اپنا مکمل وجودرکھتے ہیں۔
پتھر سے بنا، مستطیل نماستون اوبلسک دراصل قدیم مصری مندروں کے داخلی راستوں پر دیوتاؤں کی تعظیم کیلئے کھڑا کیاجاتا تھا۔
مصری اوبلسک پتھر کےایک ٹکڑے سےتراشے جاتے تھے۔اسےاہرام کی چوٹی کی نسبت اس کےمربع یا مستطیل بنیاد پر
چوڑا ھونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا جو اکثر سونے اور چاندی کےمرکب سے ڈھکا ھوتا تھا جسے الیکٹرم کہتے ہیں۔
اوبلیسک کے شافٹ کے چاروں اطراف ہیروگلیفس سے مزین ہیں جن میں خصوصیت سے مذہبی عقیدت شامل ھے جو عام طور پر سورج دیوتا اور حکمرانوں کی یادگار کیلئےمختص تھا۔ قدیم مصرکے شاہی خاندان
اس میں ترامیم کرتے رھے۔
یونانی مورخ اور بابائےتاریخ ہیروڈوٹس نےسب سے پہلے ان کے بارےمیں لکھا اور اس لیے کا نام "tekhenu" لکھا جس کا مطلب ھے "چھیدنا" یعنی "آسمان کو چھیدنا"۔قدیم ترین اوبلیسک اب موجود نہیں ہیں اورصرف بعد کےنوشتہ جات کے ذریعے معلوم ھوتےہیں لیکن ایسا لگتاھے کہ یہ صرف
دس فٹ (3 میٹر) لمبےتھے۔
جدیداوبلیسک کی ایک معروف مثال واشنگٹن یادگارھے جو1884میں واشنگٹنDCمیں مکمل ھوئی۔ یہ 555فٹ(169میٹر)بلندھےاور اس میں ایک رصدگاہ اور اندرونی لفٹ اورسیڑھیاں ہیں۔
جب ایک مذہب ھےتو اسکی نشانیاں توھوں گی۔
@threadreaderapp compile pls.
#ancient
#Symbolism
#History
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.