یوتھیوں کی اقسام
خالص یوتھیا: جو بات گالی سے شروع اور گالی پہ ختم کرے
کرپٹ یوتھیا:جو صرف سب کرپٹ ہیں کی رٹ لگائی رکھے
اموشنل یوتھیا:جو عمران کےفوٹو اور جھلکیوں پر گزارہ کرے
منافق یوتھیا:جو عمرانی سیاست پر اسلام کے حوالے دے
پرفیکٹ یوتھیا:ساری اقسام والا
اپنے اطراف والےپہچانیں
نیوٹرل یوتھیا: جو بات شروع کرے کہ میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا مگر دفاع صرف عمران کا کرے
شکی مزاج یوتھیا: وہ یوتھیا جو فوراً آپ پر مریم نواز سے پیسے لیکر کیمپین کرنے کا الزام لگادے
کنفیوژڈ یوتھیا: وہ یوتھیا جو بیک وقت ریاست کے سارے ستون اور عمران خان کا دفاع کرے
بےشرم یوتھیا: جسے عمران کی چپراسی والی اور فواد کی یوتھیوں کا گالیاں بھولی ہوئی ہوں اور ان دونوں کی بکواس پر خوش ہوتا ہے
ڈپلیمیٹک یوتھیا: وہ قسم جو بحث کے دوران جب کسی بات پہ جواب نہ آئے تو فورا" پینترا بدل کے کہتا ہے میں کسی پارٹی سے نہیں ہوں
چمن یوتھیا: وہ یوتھیا جو آپکی ٹوئیٹ کاپی کرکے آپ ہی کو بےتکے جوابی وار کرنا شروع کردے
بغضی یوتھیا: جو صرف نوازشریف سے نفرت کی وجہ سے عمران کو سپورٹ کرتا ہے-
ٹھرکی یوتھیا: وہ جعلی دانشور جو صرف PTI کی لڑکیوں کی وجہ سے PTI کو سپورٹ کرتا ہے-
بےغیرت یوتھیا: وہ یوتھیا جو بلاناغہ دھرنوں میں اپنے گھر والوں کو لیکر کنٹینر کے آس پاس گھومتا پایا گیا ہو
سسرالی یوتھیا: جو صرف آپ سے بغض کے لیے عمران کو سپورٹ کرتا ہے۔
سپلیمنڑی یوتھیا: جس کا بھائی بہن یوتھیا ھو اور اسی کے کہنے پر عمران کو ووٹ دے آیا ھو...
بکئو یوتھیا: جو صرف پیسوں کیلئے دین ایمان کا سودا کرلے
ٹریگنو میٹری یوتھیا: جو سب طرف سے زلیل ہونے کے بعد کہتا ہے یہ تو کچھ بھی نہیں کھپتان کی ٹریننگ اس سے بھی سخت ہے.
پرو عمران یوتھیا: جو اپنے اصل والد کی جگہ عمران خان کو اپنے والد کے طور دیکھنا چاہتا ہو
ڈھکن یوتھیا: جسے پتہ کسی چیز کا ککھ نہیں ہوتا لیکن باتیں ایسے کرے گا جیسے آئنسٹائن ہو
مرادی یوتھیا: جو اپنی خفیہ خدمات اور صلاحیتوں کی وجہ سے لیڈر کے قریب ہوتا ہے۔
میسنا یوتھیا: جسے عمران حکومت کی کارکردگی پر شرمندہ کرو تو کہے کہ میں نے تو صرف چینج کیلئے ووٹ دیا تھا
گٹر یوتھیا: جب بھی وہ منہ کھولے یا ٹوئیٹ کرے تو آپکو فوراً غلاظت ہی نظر آئے
نفسیاتی یوتھیا: وہ یوتھیا جسکے نزدیک ہر اچھا کام عمران کا اور برا کام نواز شریف کا ہو
ڈبل یوتھیا: وہ شخص جسے آپ ذاتی طور پر جانتے ہوں کہ خود سب سے بڑا حرامخور ہو اور نواز شریف کو کرپٹ کہتے نہ تھکتا ہو
مہرتاڑڑوی یوتھیا:
جو ملک کا بیڑا غرق بھی ہوتا ہوئے بھی دیکھیں تو بس یہی کہیں عمران خان ہینڈسم کتنا ہے۔
حیوان یوتھیا: وہ شخص جو مخالفین کی بیماری اور انکی موت پر انکا مذاق اڑائے
سائنٹیفک یوتھیے: جو ہر یو ٹرن کو اپنے پاس سے گھڑے ہوے فیکٹ سے ڈیفینڈ کرتے ہو، اور پکڑے جانے پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے
فیس بکیا یوتھیا: جسکے نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ پیکے اور زیم ٹی وی کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہو
حساس برگر یوتھیا: وہ جسے عمران کی کوئی فوٹو دکھتے ہی فوراً Goosebumps ہوں یا اسکے آنسو نکل آئیں
کدو یوتھیا: وہ یوتھیا جو اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھا کر عمران کا دفاع کرے اور ن لیگ پر جھوٹے الزام لگائے
ویلنٹائن یوتھیا: جو اپنی یا اپنے شریک حیات کی وجہ سے یوتھیا بن گیا یا بن گئی ہو
چمچہ یوتھیا: وہ یوتھیا جو صرف اس وجہ عمران کی واہ واہ کرتا / کرتی ہوں کیونکہ وہ اسکے باس کو پسند ہے
خیراتی یوتھیا: وہ یوتھیا جو بات بات پہ شوکت خانم اور نمل کالج کے حوالے دے جیسے اسنے اکیلے ساری اینٹیں بھی خود لگائی ہوں
ماڈل ٹاؤن یوتھیا: وہ یوتھیا جسکے نزدیک جنگ عظیم سے بھی بڑا سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ہو
لاجواب یوتھیا: وہ یوتھیا جسکے پاس خٹک حکومت کی کرپشن کا جواب نہ ہو مگر جھٹ سے کوئی اور بےتکا سوال کرلے
اندھا یوتھیا: وہ یوتھیا جو عمران خان جیسے شخص کو اسلامی دنیا کا ایک عظیم لیڈر سمجھتا ہو۔
اب آپ ان ساری کوالٹیز کو ایک پیپر پر X axis پر لکھیں اور اپنے اطراف کے یوتھیوں کو Y axis پر لکھیں۔ سب کو ایک سے لیکر پانچ تک ممبر دیں۔ جن جن کا سکور زیادہ ہو ان کو بالکل اگنور کریں 😂

تھریڈ ختم۔ شکریہ
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to عالمگیر خان مشوانی
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!