امریکی لاء میکرز کے اس وفد میں 8 سینیٹرز اور 10 کانگریس مین شامل تھے
امریکی لا میکرز کے اس وفد کی قیادت رپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کر رہے تھے
@SMQureshiPTI
#MSC2019
دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کثیر الجہتی پاک امریکہ تعلقات ناگزیر ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
@SMQureshiPTI
#MSC2019
پاکستان میں امن افغانستان میں قیام امن سے مشروط ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
@SMQureshiPTI
#MSC2019
سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان اور امریکہ کے مابین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے قیام پر زور دیا
@SMQureshiPTI
#MSC2019