, 7 tweets, 3 min read Read on Twitter
#PSLFinal
1- معلوم نہیں دوسروں کو کیا نظر آرہا ہے ، لیکن مجھے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر باہر ہر طرف ۷۰ سے۸۰ ہزار وہ جنازے اور ان معصوموں کی مقدس روحیں نظر آرہی ہیں جنکا خونی ریاست کے محافظ راولپنڈی کے پیشہ ور قاتلوں کے جتھوں نے ، انکے اسٹریٹجک اثاثوں(اقبال کے شاہینوں) نے ---
2- ---- اور انکے باہر بیٹھے ہوئے آقاوں کے ڈرون حملوں نے خون ناحق کیا۔
ایک پویلین میں مجھے گولیوں سے چھلنی بلوچ لاشے نظر آرہے ہیں ، ایک پویلین میں امجد صابری نے اپنی محفل گرم کی ہوئ ہے اور سہون کے کافر دھمال دالے ہوئے ہیں ، ایک پویلین میں قبائلی علاقوں کے چھوٹے چھوٹے بچے بچیاں ---
3- ---- کھیل میں مگن ہیں اور لڑکیاں گانے گا رہی ہیں بالکل ویسے ہی جیسے اس شادی کی تقریب میں جب ان پر ڈرون گرایا گیا تھا ، ایک پویلین میں وہ تمام مقتول ڈاکٹرز ، وکیل ، انجینئرز وغیرہ جو مسلکی بنیادوں پر مار دئے گئے خاموش اور ساکت اپنی ڈگریاں گلوں میں ٹانگے بیٹھے ہیں ،---
4- ---ایک پویلین میں وہ تمام غیر مسلم منتظر سزا اور جزا ہیں جو اپنے بےدین ہونے کی بنیاد پر اس مقدس دو قومی نظریہ کی ریاست سے جبری طور پر بے دخل کر دیے گئے۔ -اسٹیڈیم کے ایک کونے میں اب ڈاکٹر ظفر عارف اور طاہر داور اپنے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔---
5- -- انکے ساتھ ارمان لونی بھی ہیں جو اپنے قتل کی ایف آئی آر کٹنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ سب خاموش ہیں، بالکل خاموش۔ ساتھ میں وہ تمام بلوچ مسخ شدہ لاشے انتظار م بیٹھے ہیں کہ کب ان کو بے نام قبروں سے نکالا جائے گا، ڈی این اے ٹیسٹ کرا کر انکے خاندان والوں کو اطلاع دی جائے گی !---
6- --ان سب کی مقدس روحیں تو شائد گراؤنڈ میں کچھ اور دیکھنے کو منتظر تھیں --- شائد کوئی سزا اور جزا ، تاج و تخت گرانے کا اہتمام ، گردنیں اڑانے کے لیے
guillotine !
لیکن بھول تھی انکی ، وہ جان اور سمجھ نہیں پائے کہ ہم تو فقط تماشبین ہیں ، ہمیں تو صرف تماشے چاہیئں ---
7- ---- فقط ریوڑ ہیں حیوانوں کے جو ہانکے جاتے ہیں۔ انہیں کے ہاتھوں جو ہمارے محافظ بھی ہیں قاتل بھی !
اس ریوڑ کو ( اپنی ریاست کی حفاظت میں ) زالمی اور گلیڈیٹر کے چوکے اور چھکے مبارک۔
#BalochGenocide
#PTM
#MissingPersons
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Hasan Nasir Abbas
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!