, 5 tweets, 5 min read Read on Twitter
1/5 جج #ارشاد_ملک کے بیان حلفی میں انکشافا ت:مسلم لیگ ن کی طرف سے ١٠ کروڑ کی آفر ہوئی اور کہا گیا جس ملک میں چاہییں گے وہاں مل جائیں گے-اس سے پہلے مقدمہ ایک منصوبے کے تحت جج بشیر کی عدالت سے ارشاد ملک کی عدالت میں ٹرانسفر کیا گیا ، تاکہ رشوت دے کر اپنی مرضی کا فیصلہ لیا جا سکے
2/5 جب فیصلہ اپنی مرضی کا نہیں آیا تو مسلم لیگ ن نے دوبارہ رابطہ کیا اوردوبارہ ملتان کی ویڈیو دیکھا کر بلیک میل کیا- پھر نواز شریف کی ضمانت کے دوران 6 اپریل 2019 کو ناصر بٹ بلیک میل کر کے مجھے ان کے پاس لے کر گیا-اس سے پہلے میری وائس ریکارڈنگ کی ایک سکرپٹ دیا گیا #ArshadMalik
3/5 اور کہا گیا یہ سکرپٹ پڑھیں ورنہ ملتان والی ویڈیو لیک کر دی جائیے گی اور اپ کو منہ دکھانے کے قبل نہیں چھوڑیں گے- اس ملاقات میں شریف فیملی کو اطمنان نہیں ہوا تو وہاں سے نکلنے کے بعد ناصر بٹ پھر دھمکیاں دیں #ArshadMalik #NasirButt #NawazSharif #MaryamNawaz
4/5 اور کہا نواز شریف کے میرے پر بہت احسانات ہیں نواز شریف نے ہی مجھے5 قاتلوں میں سزا ہونے سے بچایا- جو کہا جاتا ہے کرو ورنہ چھوڑیں گے نہیں-مئی میں عمرہ پر ناصر بٹ مجھے حسین نواز سے ملاقات کروائی وہاں آفر بڑھا کر50 کروڑ ساتھ ساتھ فمیلی کو برطانیہ میں سیٹ کرے کی بھی پیشکش کی گئی
5/5 آفر کے بدلے مجھے استعفی دینا ہے اور ایک ویڈیو بیان جاری کرنی ہے جس میں کہنا ہے جو فیصلہ میں نے کیا وہ زور زبردستی پر کروایا گیا اور اب میں شرمندہ ہوں #ArshadMalik #NasirButt #MaryamNawaz #NawazSharif
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to PakShows.pk
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!