ہمارے اغوا کار کرنل اور سویلین اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا نام ہم کئی دفعہ بتا چکے ہیں
لاہور سے ہمیں اسلام آباد لے جایا گیا تھا اور اسلام آباد میں ہم آئی ایس آئی سی ٹی کے پاس تھے۔
فوجی پراپیگنڈا فیکٹری اور انکے میڈیا ونگ نے متعدد دفعہ اعتراف کیا۔
اس سارے معاملے میں سول حکومت ادارے اتنے ہی بے بس تھے جتنے آج ہیں۔