دکھ کی شدت کو کس طرح کم کیا جا سکتا ھے۔
جواب:
دنیا میں کوئی ایک انسان ایسا نہیں ھے جسکی زندگی میں کچھ واقعات ایسے نا ہوں جن نے اسکو دکھی نہیں کیا ہو۔
اکثر لوگوں کی زندگی کا مشاہدہ کیا جائے تو اکثر یہ بات سامنے آتی ھے کے
ان نے اپنی زندگی میں دکھ، کو زبردستی
کیوں کے ان نے اپنے اِرد گرد لوگوں سے اتنی توقعات وابستہ کر لی ہوتی ہیں اور جب وہ پوری نہیں ہوتی تو انکو دکھ ہوتا ھے۔
کیا کبھی آپ نے سوچا ھے کے
آپکی زندگی اللہ کی طرف سے ایک نعمت ھے
اور اس نعمت کا شکر آپکا اپنی زندگی کو بہترین بنا کر ھی ادا کر
میں چند ایک باتیں آپ سے ڈسکس کرتا ہوں شاید یہ آپ لوگوں کی زندگی میں دکھ کی شدت کو ختم کر دیں۔
۱.
ہمیشہ کوشش کریں،
خود پر انحصار کرنے کی۔
یاد رکھیں
انسان کو سب سے زیادہ دکھ لوگوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔
سو کبھی بھی زندگی میں کسی پر اتنا انحصار مت کریں
۲.
یاد رکھیں
دنیا میں کوئی ایک انسان ایسا نہیں جس کی زندگی میں دکھ نہیں ھو۔
لیکن ہر ایک انسان کا اس دکھ کو ہینڈل کرنے کا طریقہ اسکی شدت کو ختم کر دیتا ہے۔
کبھی بھی کسی دکھ کو اپنی زندگی مت بنائیں
بلک
قبول کر لیں۔
بس آپ کا اتنا کرنا ھی آپکی زندگی میں سے اس دکھ کی شدت کو ختم کر دے گا۔
۳.
ہر انسان کے گرد کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں
جن سے اپنی ذات کو شیئر کرتا ہے۔
اپنے اِرد گرد ایسے لوگ ضرور رکھیں
ان سے بات کریں۔
انکو اپنی تکلیف، دکھ کے بارے
اس سے آپکو کتھارسس حاصل ہو گا اور آپکے دکھ کی شدت ختم ہو جائے گی۔
۴.
جب کبھی آپ کو کوئی بھی چیز بُہت زیادہ دکھی کر رہی ہو تو اپنے والدین کے ساتھ وقت ضرور گزاریں
اگر آپ کے والدین حیات ہیں۔
اور اگر حیات نہیں تو ان کے لئے دعا کریں اور ان سے اکیلے میں باتیں
۵.
کوشش کریں
کبھی بھی کسی ایسی بات کو اپنے اندر مت دبائیں جس سے آپ دکھی ھو رہیں ہوں۔
بول دیں۔
کہ دیں۔
کسی کو بھی۔
دکھ کو اندر دبا دینا بھی انسان کو روگ لگا دیتا ھے۔
۶۔
سب سے آخر میں اور سب سے اہم۔
اور سب سے آسان۔
اللہ کریم سے دوستی کرنے کی
روز ان سے باتیں کرنے کئی
وہ تمام باتیں جو آپکی اپنی ذات کی ہیں۔
جو صرف آپکو دکھی کرتی ہیں۔
صرف ایک بار ایسا کر کے تو دیکھیں۔
آپکی زندگی میں سکون ھی سکون ھو جائے گا۔
ہمیشہ یاد رکھیں کے آپکی زندگی
جتنی آپ کے لئے اہم ھے اتنی ھی
وہ لوگ آپ کی خوشیوں میں خوش
اور آپ کے دکھ سے دکھی ہوتے ہیں
اپنے لئے
اور
انکے لئے اپنی زندگی کو کبھی بھی مشکل مت بنائیں
ہمیشہ اس کر یقین رکھیں
دکھ زندگی کا حصہ ضرور ہوتے
لکین
پوری زندگی نہیں
خوش رہیں
از قلم۔
!!علی!!
