My Authors
Read all threads
آپ نےاکثرانصافی وزیراعظم وزرا اورسپورٹرکی جانب سےسناہوگاکہ یہ کام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارہواآئیےتحریکِ انصاف کی حکومت کےتاریخی کارناموں پر ایک نظرڈالیں
۱:تاریخ میں پہلی باراسٹیٹ بینک کوایک ارب روپےکاخسارہ ہواحالانکہ یہی اسٹیٹ بینک ن کے دورمیں اوسطاً۲۸۲ارب منافع کماتارہا+
۲:تاریخ میں پہلی بار معیشت کاحجم سکڑ کر ۳۲۰ ارب ڈالر سے کم ہو کر۲۷۰ ارب ڈالر پر آگیا
سولہ فیصد کمی
۳: پچاس برس میں پہلی مرتبہ ٹیکس گروتھ ریٹ منفی میں گیا
ن لیگ ٹیکس کلیکشن کو انیس سو ارب سے اڑتیس سو ارب پر لے کر گئ تھی اسکا مطلب ہے پاکستان کی آمدنی دو گنا کی تھی
+
۴: تاریخ میں پہلی بار فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ میں پچاس پرسنٹ کمی آئی
۵: تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے ایک سال میں ۷۵۰۰ ارب قرض لیا اور ایک بھی پراجیکٹ نہیں لگایا گیایہ قرض زرداری دور کے پانچ سال کے قرضوں سے زیادہ ہے
۶: تاریخ میں پہلی بار یونیورسٹیز کی سکالر شپ بند کی گئ ہے
+
۷: تاریخ میں پہلی بار ایک سال میں روپے کی قدر میں ۳۵% کمی کی گئ
۸: تاریخ میں پہلی بار ۱۱۶ ارب کی لاگت سے ایسی سڑک بنائ گئ ہے جسکی چوڑائ اس پر چلنے والی بس سے کم ہے
۹: تاریخ میں پہلی بار ایک جماعت پارٹی فنڈنگ کا حساب دینے سے پانچ سال سے بھاگ رہی ہے+
۱۰:تاریخ میں پہلی بارٹرین کے پچھترمسافرزندہ جل گئےاورکسی کااستعفیٰ نہ آیا
۱۱:تاریخ میں پہلی باربےروزگاری کی شرح ۱۴% تک پہنچ گئ
۱۲:تاریخ میں پہلی بارٹماٹرجیسی معمولی سبزی ۴سوروپےکلوتک پہنچی
۱۳: تاریخ میں پہلی بارہسپتالوں سے غریبوں کودواؤں اورٹیسٹوں کی بجائےخالی ہیلتھ کارڈدیےگئے
۱۴: تاریخ میں پہلی غدارِ وطن غدارِ آئین قاتل پرویزمشرف کی بائیس رکنی پراسیکیوشن ٹیم حکومت نے خود ختم کردی
۱۵: تاریخ میں پہلی بار حافظ سعید اپنے چار ساتھیوں سمیت گرفتار ہیں جبکہ انکی پشت پناہی سے منع کرنے پر نواز شریف پر ڈان لیکس ڈالا گیا تھا
+
۱۶: تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک اور وزراتِ خزانہ پرآئ ایم ایف کےکارندوں کا قبضہ کروایا گیا ہے
۱۷: تاریخ میں پہلی بارانڈین گورنمنٹ نےآرٹیکل۳۷۰ اےختم کرکےکشمیرکوخودمیں قانونی طورپرضم کیا
۱۸: تاریخ میں پہلی بارکشمیر میں لہو بہتارہا اورحکومت کرتارپورکی تزئین وآرائش میں مصروف رہی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with اُمِ فاروق

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!