My Authors
Read all threads
چھوٹی بہن پریگننٹ ہےاور سمجھتی رہی کہ اپنے دس اورآٹھ سالہ بیٹے سے چھپانے میں کامیاب ہے
لیکن ایک دن بچوں نے آپس میں ڈسکشن کے بعد ڈسکلوز کیا کہ ہونہ ہو ہمارے گھر میں نیا بےبی آنےوالا ہے اس سلسلے میں انہوں نے کچھ ہنٹس اکٹھے کیے ہیں اور اپنے پیرنٹس کو بتائے ہیں
آپ بھی مزا لیجیے
+
۱: پہلے جب ہم دونوں بھائ کچھ غلطی کرتے تھے تو پیچھے بھاگ کر پکڑتی تھیں اب بیڈ پر بیٹھے بیٹھے جوتا چلا دیتی ہیں
۲: پہلے ہمارے ساتھ پارک میں جاتی تھیں پاپا پر ٹرسٹ نہیں کرتی تھیں کہ وہ ٹھیک سے ہمارا خیال رکھیں گے اب کہتی ہیں آپ جاؤ میں ریسٹ کر رہی ہوں
+
۳: دوائی جو کھاتی ہیں اسکا نام ہم نے پڑھا ہے پریگنا کئیر ہےاس پر ماما کا اتنا بڑا belly بنا ہوا ہے اور ہم جانتے ہیں اس میں بے بی ہے اسکی کئیر کے لیے دوائ کھاتی ہیں

۴: پاپا نے علی ایکسپریس پر چھوٹی چھوٹی پینٹس اور ٹوپیاں بُک کروائی ہیں اور موبائل کا لاک لگانا بھول گئے +
۵: جب بھی ہسپتال جاتے تھے ہمیں ساتھ لےکرڈاکٹرکےکمرےمیں جاتی تھیں اب جب شیباجون کے روم میں میں جاتی ہیں توہمیں موبائل پرگیمزلگاکردے جاتی ہیں
And many more hints😍😂
اورنئے بےبی کےپیمپر اورفیڈرز کی تلاش میں والدین کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں وہ بھی بچے ڈیسائڈ کرچکے ہیں
😍💓
دونوں بچوں نےاپنےہم عمر دوستوں سےحج پرجاتےوقت نئے بے بی کی دعائیں کروائیں نیز انہیں چاکلیٹس تحفےدینےکاوعدہ بھی کیاتھا
اورہرروز بلیوں اورچڑیوں کوکھانے ڈالنے کاانعام سمجھتے ہیں کہ اللہ نےاردگردکےہمسایوں میں انہیں بھی چھوٹا بےبی دےکرسرخروکیا
اب وہ ہمسایوں میں سراٹھاکرچل سکیں گے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with اُمِ فاروق

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!