, 7 tweets, 2 min read
My Authors
Read all threads
آج میری سپرینٹنڈنٹ افشاں لطیف سے تفصیلی بات ہوئ۔ جو انکشافات اس خاتون نے کئیے ہیں وہ بھیانک ہیں۔ محترمہ افشاں کے بقول ان یتیم خانوں میں یتیم بچیوں کے ساتھ مکروہ کھیل پتہ نہیں کب سے جاری ہے۔ اس میں ڈائریکٹر براہ راست ملوث ہے۔ عارضی شادی کے نام پر بچیوں کی عزت سے کھیلا جاتا رہا ہے
اور اب افشاں کو بھی مجبور کیا گیا کہ وہ اس کام کا حصہ بنے۔ اس کے انکار پر اس کو ٹرانسفر کیا گیا اور زبان بندی پر مجبور کیا گیا۔ جو تحریری شکایت اس نے بھیجی اسے پھر اسی آدمی اجمل چیمہ کے پاس بھیجا گیا جو اس کھیل میں ملوث ہے
افشاں کو کہا گیا کہ شادیوں کے لئیے کمرے سیٹ کرو اور شادی کے بعد لڑکیاں وہیں رہیں گی اور ان کے نام نہاد شوہر وہاں ہی ان سے ملیں گے۔ افشاں کے انکار کے بعد اس پر عتاب شروع ہوا۔
میں ہائ کورٹ کے چیف جسٹس سے اپیل کرتی ہوں کہ اس واقعہ کی مکمل تحقیق کروائ جائے اور موجودہ اور سابقہ ڈائریکٹر، سیکریٹری اور وزرا کو شامل تحقیق کیا جائے اور اگر یہ بات سچ نکلی تو پھر بحیثیت مجموعی اس ملک کے حکمرانوں اور انتظامیہ اور لوگوں پر ہزار لعنت ہو۔
جہاں یتیم بچیوں کے دارالامان میں ان کی عصمت دری کی گئ۔ ریاست مدینہ کا نام لینے والے وزیر اعظم جن کو عثمان بزدار کے نادیدہ کارنامے دکھائ دیتے ہیں وہ اس بات کا جواب دیں کہ حکومتی اداروں میں یہ کیا ہو رہا ہے؟
اور عثمان بزدار کو اس کی تمام کابینہ سمیت عہدے سے ہٹایا جائے۔
Please read the whole thread
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Noreen Haider

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!