My Authors
Read all threads
ملک ریاض بیچارہ اپنے دوستوں کے ہاتھوں مارا گیا
.ہوا یہ کہ پنامہ جے آئی ٹی کو حسین نواز کی لندن میں خریدی دس بارہ پراپرٹیز کا پتا چلا، اس سے پوچھا تو اسنے بتایا کہ اسکا بزنس ہی یہی ہے پروپرٹی خرید لیتا ہے،،،پندرہ فیصد اپنے دیتا ہے، باقی بنک سے لیتا ہے،پروپرٹی کو رینوویت کرتا ہے
1
دوسال بعد مہنگی قیمت پر بیچ دیتا ہے ، یہ سب کام وہ اپنی کمپنی کے ذریعہ کرتا ہے ،خریدنے کے لئے اپنا کیش، بنک لون ،رینوشن کا خرچہ اور اسکو فروخت کی آمدنی اور پرافٹ سب ٹیکس والوں کو ڈکلئیر کرتا ہے
2
جے آئی ٹی نے سوچا کہ اگر اسے سامنے لائے تو شریف فیملی کی اربوں کی سالانہ جائز انکم دکھانی ہوگی ہمارا کیس کمزور ہوگا ...اس لئے اسے اپنی رپورٹ میں نہیں لائے -
لیکن جب شہزاد اکبر ائے تو انکو یہ خیال ہوا کہ اپنی کارکردگی دکھا دیں-
3
جے آئی ٹی کی ریکارڈ سے صرف خریدنے کی تفصیل لے کر انٹرپول کو بھیج دیں..خان بھی بہت خوش ہوا کہ اتنی پراپرٹیز نکال لیں..انٹرپول نے حسین نواز سے جب ان پراپرٹیز کا پوچھا اسنے اپنے ٹیکس گوشوارے انکو دے دئے جن میں یہ پراپرٹیز کی خرید فروخت، پرافٹ سب موجود تھا -
4
اس لئے انہوں نے حسین نواز کے خلاف کسی بھی کاروائی سے انکار کر دیا.
لیکن اس نے جو پراپرٹیز بیچیں تھیں جب انکے مالکان کو دیکھا تو معلوم ہوا کہ باقی سب نے تو اپنے ٹیکس گوشواروں میں ان پراپرٹیز کی خرید دکھائی لیکن ایک خریدار ملک ریاض نے نہیں دکھائی بلکہ وہ وہاں ٹیکس ہی ادا نہیں کرتے5
جب کہ وہ واحد خریدار ہیں جسنے حسین کی پراپرٹی کیش میں لی ہے ..جب مزید چیکنگ ہوئی تو پتا چلا کہ پیمنٹ مختلف تاریخوں میں 6 مختلف بنکوں کے ذریعہ ہوئی ہیں ،،بنک اکونٹس کو دیکھا تو علم ہوا کہ 2005 سے 2016 تک ان بنکوں میں پچھتر کروڑ پونڈ آے ہیں..جنکی سورس ملک صاحب نہ بتا سکے-
6
اندازہ لگایا گیا کہ اگر ملک صاحب ٹیکس دیتے تو پاکستان میں جہاں سے دبئی اور پھر لندن یہ رقومات آی ہیں انکو پاکستان میں تیس کروڑ پونڈ ٹیکس دینا ہوتا...ملک صاحب نے اپنا جرم مانتے ہوے معاملے کو پچیس فیصد پر حل کرایا-
7
تو صاحب اگر شہزاد اکبر میں سمجھ ہوتی تو نہ ہی حسین کی ان پراپرٹیز کی خریداری تفصیل انٹرپول کو بھیجتا اور ایسے ہی اگنور کرتا جیسے پنامہ

جے آئی ٹی نے کیا تھا تو ملک ریاض کا پینڈورا باکس نہ کھلتا...بیچارے کو ناداں دوستوں کی حماقتوں کی وجہ سے بھگتنا پڑا-
8
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Shafiq Ur Rehman پتلی گر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!