طاہر القادری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے 1975 میں چوبیس سال کی عمر میں طاہر القادری نے پہلی شادی کی۔ اس کے بعد انہوں نے دو مزید شادیاں کیں، ان کی پہلی شادی جھنگ، دوسری ناروے اور تیسری کراچی سے ہے۔
ا1
2
ایک خطبے میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنائی اور منہاج القرآن بنانے کا اعلان کیا۔
3
طاہر القادری 80ء کی دہائی میں جب اتفاق مسجد میں امام بھرتی ہوئے تو سائیکل پر سفر کیا کرتے تھے
4
5
آپ انقلاب لانے کے لیے اسلام آباد بنفس نفیس تشریف لاتے رہے، اور ایک طویل دھرنا بھی دیا،
6
7
8
9
آج قادری صاحب اڑسٹھ برس کے ہو چکے ہیں لیکن وعدہ وفا نہ کیا
10
قادری صاحب کے اندھی عقیدت میں ڈوبے مرید ان کی ہر بات کو وحی سمجھتے ہیں حالانکہ طاہر القادری صاحب نے دعویٰ کیا تھا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی طرح میں بھی تریسٹھ برس کی عمر میں انتقال کر جاؤں گا لیکن
11
طاہر القادری صاحب پر کوئی نیب کیس نہیں ہے، چندہ کہاں سے آیا کہاں گیا، زمین جائیداد کہاں سے آئی کوئی پوچھتا نہیں۔
12
دینا تو پڑے گا، آج نہیں تو کل... بروز قیامت.. دینا تو پڑے گا..
طاہر القادری صاحب پر کوئی نیب کیس نہیں ہے، چندہ کہاں سے آیا کہاں گیا، زمین جائیداد کہاں سے آئی کوئی پوچھتا نہیں۔
13
دینا تو پڑے گا، آج نہیں تو کل... بروز قیامت.. دینا تو پڑے گا..
آصف نذیر کی بیاض سے
14