سیرئیس مکالمے کی ضرورت ہے کہ ایک بندے نے کچھ دن لگا کر ایک جرنیل کی پونگی بجا دی۔
بندہ جس کی نا ملٹری ٹریننگ ناں کوئی وارفئیر ایکسپرٹ ۔
اور چاروں شانے چت ہو گیا ہائیبرڈ وارفئیر ایکسپرٹ جرنیل ۔
یہ اسکی قابلیت پر سوال اٹھاتا ہے کہ کیا یہ بندہ اس نوکری کے لئے اہل ہے ؟
تقریباً سوا مہینہ ہو گیا اسکے دماغ پر صرف ہم سوار ہیں۔ روز شام کو سب ٹویٹ کرتا ہے۔ گالیوں والے ٹرینڈ بنواتا ہے۔ اپنے شکریے کے ٹرینڈ بنواتا ہے۔
اس ذہنی نابالغ کو جلد از جلد فارغ کیا جائے۔
جیسے اس سے آفیشل ڈی جی آئی ایس پی آر والا اکاؤنٹ لیا گیا، اس کو آئی ایس پی آر سے جلد از جلد نکالا جائے۔
سات لاکھ فوج کا ترجمان پورے ادارے کا ترجمان جو ساتھ ریاست کا ترجمان بھی اسکی کل اوقات آخر میں ٹویٹر پر عام عوام، انسانی حقوق کے کارکنوں ، سیاسی ورکروں کے ساتھ بھڑنا ہے۔
ٹویٹر پر ٹرینڈ بنوانا، ٹویٹر پر ناقدین کو گالیاں دلوانا، کنجر ، رنڈی ، طوائف کے ہیش ٹیگ چلوانا ۔ یہ ملک یا ادارے کی خدمت ہے ؟
اسکو پرسوں میں نے انگلی کروائی اور کل اس نے کنجر والا ٹرینڈ بنوایا۔ ہم نے مزید چھیڑنے کے لئے ففتھ جنریشن وار جیتنے کا اعلان کیا اور اس نے آج اپنے شکریے کا ٹرینڈ بنوایا۔ کیا بندہ ہے یہ؟
ایسے ذہنی نابالغ کو میں چپڑاسی نا رکھوں اسکو جرنیل بنا دیا گیا ہے۔
اسکا پالا کسی اور ملک کے Psyops والے سے پڑ گیا تو کیا کرے گا یہ ؟
اسکو جلد کسی دماغی امراض کے ہسپتال بھیجا جائے اور اسکی جگہ کوئی قابل بندہ لگایا جائے۔ بہتر ہو گا اگر اس سیٹ پر کوئی فارن پی ایچ ڈی سویلین لگایا جائے۔ جو تعلقات عامہ کا ماہر ہو ۔
دوسرا اہم نکتہ یہ کہ ایک بندہ کچھ گھنٹے ہوم ورک کر کہ پورا نیٹورک اڑوا دیتا ہے ففتھ جنریشن والوں کا۔ چیخیں مارتا یہ جرنیل سوشل میڈیا کمپنی کو دھمکیاں لگاتا ہے کہ ہمارے اکاؤنٹ کھولو ورنہ ہم پلیٹ فارم پر پابندی لگا دیں گے۔ دنیا دھونس سے نہیں چلتی۔
اور اس میں سبق ہے کہ ففتھ جنریشن وارفئیر بلشٹ ہے۔ بچوں کو گالیوں یا پاک فوج زندہ باد کے نعروں پر لگانا، جمہوریت مخالف پراپیگنڈا کروانا، پاکستانی عوام کو کشمیر اور جھوٹے موضوعات پر ٹرینڈ بنانے پر لگانا ۔ یہ بیہودگی بند کی جائے۔ جتنا پیسہ برباد کرنا تھا کر لیا۔
اب سب کچھ سمیٹا جائے، انٹرنشپ کے نام پر یونیورسٹیوں کے طلبا بھرتی کر کہ سوشل میڈیا ٹریننگ دے کر ان کو بغیر بتائے ان سے ساتھیوں اور اساتذہ کی جاسوسی کروانا اور ساتھ گالم گلوچ کروانا کونسی وارفئیر ہے؟
امید بالکل نہیں مجھے کہ یہ ڈفر یہ کام چھوڑ دیں گے یا سدھر جائیں گے۔ مگر ہم نے پوری عمارت زمین بوس کر کہ یہ ضرور ثابت کردیا ہے کہ This all is Pure Bullshitt .
ISPR affiliate @Javerias has called @KiyyaBaloch an unknown journalist. Kiyy’s work has been published in Guardian, Telegraph, Aljazeera, The Economist, The Diplomat Magazine, The News, The Dawn, Daily Times, Radio Free Europe etc
Kiyya has appeared in or quoted in BBC, South Asia Morning Post, Voice of America etc
Kiyya writes primarily in English but has also written for Norwegian media.
He has 10 years of Journalism experience. His stories have resulted in Pakistan Foreign office issuing statements
and shitting in pants.
On the other hand @Javerias is an ISPR recruit. Whose opinion columns are published in urdu media. Have been caught using a researcher to write columns for her. He public profile is nothing but a regime troll.Javeria and gang of regime trolls appear in
4 years ago . I was in ISI torture cell on this day. It was my 🎂 Birthday. There was rough estimate of days and dates as we were kept in solitary with no windows or source of natural light. On 21 (it was just an estimate) , it was just another day and same torture routine.
Same “interrogation”. I could not sleep. I was thinking of my 3 years old son, wife and parents. Tortures does something with your mind. I was unable to recall face of my son or family members. There were just names . Which was quite painful.
Here I am after 4 years. I survived and I will fight till last breathe to ensure that this impunity ends. The violators of constitution and perpetrators of crimes against humanity will be put on trial. That may not happen tomorrow but that day is not too far.
طارق فواد ملک کا پرویز مشرف تا قمر باجوہ ہر جرنیل کے گھر آنا جانا ہے۔ اسکا نیب سے مطلوب ہونا معنی نہیں رکھتاز اسکے باوجود پاکستان آتا جاتا رہا۔ سب جرنیلوں کو ملتا رہا۔ براڈ شیٹ ڈیل بھی کروائی۔
طارق فواد ملک کا تعلق غضنفر صادق علی سے تھا۔ دونوں کی کمپنی جی ایس اے سے پہلا لیٹرنیب
کو لکھا گیا تھا۔ بعد میں انہوں نے براڈ شیٹ بنائی۔ غضنفر طارق علی بدنام زمانہ بی سی سی آئی کا حصہ رہ چکا تھا۔ بی سی سی آئی دنیا کا ساتواں بڑا پرائویٹ بینک تھا ۔ مگر منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی وجہ سے بینک کو بند کر دیا گیا۔
غضنفر صادق علی ٹیکسٹائل سے لے کر مالیاتی کمپنیاں تک چلاتا رہا اور سب دیوالیہ کیں۔ کمپنیاں امریکہ ، پانامہ، برطانیہ اور دیگر ٹیکس ہیونز میں تھیں۔ اسکا عالمی منشیات اور سونے کی سمگلنگ نیٹورک میں نام آیا ۔ غضنفر صادق علی پاکستانی فوج کے عالمی منی لانڈرنگ نیٹورک کا حصہ تھا۔
تھریڈ : آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کانگو میں پاکستانی فوج عرصہ دراز سے ہے اور جرائم اور سمگلنگ میں ہمیشہ سے ملوث رہی ہے اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی دو ہزار سات میں کانگو میں بطور برگیڈ کمانڈر کام کیا ہے۔ طارق فواد ملک نا صرف لیفٹننٹ جنرل نعیم اکبر کا داماد ہے بلکہ
فوج کے عالمی سونے اور دیگر سمگلنگ نیٹورک کا ایک بڑا چہرہ ہے۔ جس کو اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے نامزد کیا۔
نا صرف یہ بلکہ پاکستانی فوج کے جنرل باجوہ کی کانگو تعیناتی کے دوران اقوام متحدہ اور تحقیقاتی اداروں نے پاکستانی فوج کےسونےاوراسلحہ کی سمگلنگ ملوث ہونےپر تحقیقات کیں
میں بذات خود بطور ریسرچر بہت عرصہ سے فوج کے عالمی سمگلنگ نیٹورکس پر کام کر رہا ہوں۔ پاکستانی فوج کی افسران کے اسمگلروں سے روابط تو ایک عالمی طور پر مستند سچ ہے۔ اسی نیٹورک میں ہمیشہ سے طارق فواد ملک کا نام آیا ہے ، جس کی وجہ سے میں اس نام سے واقف ہوں۔