میرے ایک بہت قریبی عزیز (جو اس وقت کچھ مالی پریشانی میں مبتلا ہیں) کی تین چار مہینے پہلے انکی ملازمت ختم ہوگئی…
پچھلے ہفتےمجھ سے انہوں نے مدد مانگی، مجھے خود اپنے ایک قرض کی ادائیگی کرنی تھی (جو کل رات کر دی) اس کے بعد میں انکی مکمل مالی مدد کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھا البتہ آج میں نے انکی جاب اپنے آفس میں کروادی ہے الحمدللہ
انکی ضرورت تو…
لیکن اس سے بڑی پریشانی کی وجہ ادھار دینے والوں کی طرف سے قرض کی فوراً ادائیگی کا مطالبہ…
انکی ایک عجیب شرط بھی ہے کہ وہ یہ رقم بطور قرض حسنہ لینا چاہتے ہیں، (شاید اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے کیلئے)
مجھے امید تھی کہ میں اپنے آفس سےہی اتنا…
اب اس زمہ داری کو پورا کرنے کیلئے مجھے آپکی ضرورت ہے
کیا اپنی استطاعت کے مطابق آپ لوگ بطور قرض حسنہ مدد کرسکتے ہیں؟
جو اس کارخیر میں میرا ساتھ دینا چاہتے ہیں وہ مجھ سے DM میں رابطہ کریں
جزاک اللہ
اللہ ہم سب کیلئے آسانیاں…
#پیرکامل
انکی ایک عجیب شرط بھی ہے کہ وہ یہ رقم بطور قرض حسنہ لینا چاہتے ہیں، (شاید اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے کیلئے)
مجھے امید تھی کہ میں اپنے آفس سےہی اتنا
اب اس زمہ داری کو پورا کرنےکیلئےمجھے آپکی ضرورت ہے
کیا اپنی استطاعت کےمطابق آپ لوگ بطور قرض حسنہ مدد کرسکتے ہیں؟
جو اس کارخیر میں میراساتھ دینا چاہتےہیں وہ مجھ سے DM میں رابطہ کریں
اللہ ہم سب کیلئےآسانیاں پیدا فرمائے آمین
#پیرکامل
