ففتھ جنریشن وار یہ ہے کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا، اختلافات کو ہوا دینا. اس میں ملک کے تین ستونوں یعنی عوام، فوج، اور عوام کو 👇
اس کی وجہ جھوٹی خبروں پر یقین رکھنا، لوگوں کا سطحیت پر یقین رکھنا. تحقیق کا جذبہ معدوم ہونا.
اس جنگ کے خارجی و داخلی دونوں دشمن ہیں.
👇
داخلی دشمن: فرقہ پرستی، شدت پسندی، قومی تعصب پر مبنی تنظیمیں اور تحریکیں.
پروپیگنڈہ، WMD s، مثلاً امریکہ نے صدام حسین کو ظالم ظاہر کر کے اسے عوام کے ہاتھوں مروایا،خود نہیں مارا.
دوسری مثال مصر کی ہے، لیبیا کی ہے. اس کا وار ہر اسلامی ملک پر ہے.
آخر میں اب پاکستان اور ترکی ہی پچا ہے.
👇
ففتھ جنریشن وار کا سب سے بڑا ہرکارہ میڈیا ہے. میڈیا لبرل لوگوں کو علماء کی غلطیاں دکھاتا ہے اور لبرل لوگوں کی غلطیاں علماء کو دکھاتا ہے، جس سے آپس میں فرق آجاتا ہے.
👇
👇
1. معاشی ترقی اور اداہ سازی.
2.خبر کو پھیلانے میں بہت احتیاط
3۔ملک کی نظریاتی سرحدوں میں حفاظت کے لیے ایک مضبوط بیانیہ قوم میں عام کرنا،وہ بیانیہ اسلام 👇
4۔ قوم کو توڑنے والے نعروں کو ختم کرنا۔
5۔ نفرت پھیلانے والے لوگوں کو دیوار کے ساتھ لگانا
کیا ہم دانستہ یا غیر دانستہ استعمال تو نہی ہو رہے
سوچئیے
🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼