حضور پاکﷺ کےپاس کوئی آدمی ایمان لاتا تو آپﷺ اسےکلمہ پڑھاتے، اس طرح اس کےپچھلے گناہ معاف ہو جاتے
پھر وہ پوچھتاکہ اب کیا کروں؟
آپﷺ فرماتےکہ جو کچھ ہم کر رہےہیں، یعنی کہ جنگ کا زمانہ ہو تو جنگ میں جاؤ اور امن کا زمانہ ہو تو کاروبار کرو،کام کاج کرو،…
یہ تھا اسلام۔۔۔ آپﷺ نے کبھی یہ نہیں فرمایا کہ کتابیں پڑھو
یہ جو کتابوں والا اسلام ہےاور تقریروں والا اسلام ہے یہ آپ کی کم بختی ہے، اصل اسلام تو یہ تھا کہ ماں باپ کو راضی رکھنا، اپنےسےبڑے سےبحث نہ کرنا، اگر اللّٰهﷻ نے غریب رکھا ہےتو غریبی پر راضی…
ان لوگوں سے بچو، تبلیغ اور دین جن کےرزق کا شعبہ ہےاور ذریعہ معاش ہے
ایسا…
(گفتگو 4، صفحہ نمبر280 - 281)
#پیرکامل
