حضرت عمر رض ویسےبھی سادہ لباس پسند کرتے تھے، آپ نے دروازہ پر دستک دی کوٸی آواز نہ آٸی اور پھر دوبارہ دستک دی، بچوں کے رونے کے علاوہ کوٸی آواز نہ آٸی
آپ گھر میں داخل ہوٸے، وہاں ایک عورت…
آپ نےاس عورت سے پوچھا
بہن، خیریت ہے؟ آپ کے بچے کیوں رو رہے ہیں؟
اس عورت نے جواب دیا
کیا بتاٶں عمر نےکبھی ہمارا حال تک نہیں پوچھا، میرے بچے دو دن سے بھوکے ہیں، گھر میں کچھ کھانے کا نہیں ہے
آپ نےفوراً اپنے غلام کو حکم دیا اور کہا کہ جلدی سے اس گھر میں…
پھر اس عورت نے کہا
میں قیامت کےدن عمر کو بلکل بھی معاف نہیں کروں گی، قیامت کے دن میرا ہاتھ ہوگا اور عمر کا گریبان ہوگا
آپ سن کر روپڑے، پھر حضرت عمر رض نے خود آٹا گوندھا
اس عورت کو کہا
بہن آپ بچوں کو چپ کرواٸیں، میں کھانا تیار کرتا ہوں
…
اس کے بعد اس عورت نے کہا
اے اللہ کے نیک بندے! تم بتاٶ میں غریب عورت آپ کے کیا کام آسکتی ہوں؟
آپ نے کہا
بہن میں صرف یہ چاہتا ہوں آپ میرے…
اس عورت نے کہا
ٹھیک ہے، اگر آپ نے میری اتنی خدمت کی ہے تو میں اس کو معاف کرتی ہوں
یہ باتیں ابھی چل رہی تھیں کہ ایک شخص آیا اور کہا
میرے امیر آپ یہاں بیٹھے ہیں؟ میں نے آپ کو کہاں کہاں نہیں ڈھونڈا
یہ سن کر اس عورت…
آپ عمر ہیں؟
پھر بےحد روٸی اور کہا
مجھ سے غلطی ہوٸی، میں ایک نیک انسان کو برا بھلا کہتی رہی وہ انسان جس نے میرے بچوں کو کھانا کھلایا
تو حضرت عمر رض نے کہا
بس میری آپ سےیہی التجا ہےآپ مجھے معاف کردیں
اس کےبعد حضرت عمر رض چلے گٸے
ایسےہوتے ہیں حکمران
یہ…
اگر آج کےکسی حکمران کو کوٸی تنگ آکر برا بھلا کہہ دے، تو اس کی سپاری دےکر اس کو کسی گلی کوچےیا سنسان جگہ پر قتل کردیاجاتا ہے یا غائب کروادیا جاتا ہے اور لاش تک گھر والوں کو نہیں ملتی
آج یہاں کسی کو کسی کی عزت کا خیال نہیں ہم سب بکھرےپڑے ہیں، خود ہی…
پوری دنیا میں جتنےبھی مسلمان ہیں
اللہ انکی حفاظت کرے
اور عدل وانصاف کا بول بالا ہو
اللہ مظلوم کو ظالم کےظلم سے بچاٸے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آمین یارب العالمین
#پیرکامل
