My Authors
Read all threads
حقیقی واقعہ ہے، کسی دور میں پرچی جوا کھیلنے کی لت عروج پر تھی تو شہر میں کسی شخص کی پرچی لگ گئی یعنی اسکا جوئے کی بازی میں انعام نکل آیا۔ اسکے یاروں دوستوں نے اسے تنگ کر مارا کہ سچ بتاؤ پرچی کا نمبر کس پیر صاحب نے بتایا؟ وہ شخص جب تنگ آ گیا تو اس نے جان چھڑانے کو ایسے ہی اندازے+
سے کہہ دیا کہ ریلوے لائن کے ساتھ قبرستان کے پاس جو جھونپڑیاں ہیں بابا جی وہاں ہیں۔ یہ بات عام ہو گئی اور پرچی جوا کھیلنے کے شوقین افراد جوق در جوق بابا جی کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے۔ ایک گروپ نے جھونپڑیوں میں ایک نوے پچانوے سال کے بزرگ کو تاڑ لیا جو دھوپ میں بیٹھے حقہ پی رہے تھے+
جا کر بابا جی کہ کندھے دبانا شروع کردئیے کہ بابا جی ہمیں بھی نمبر بتائیں، بابا جی کے تو فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا، ادھیڑ عمر میں بیماریوں سے اوازار باباجی نے تنگ آکر گالیاں دینا شروع کردیں کہ تم اکٹھے ہی پندرہ بیس لوگ مجھے تنگ کرنے آ گئے ہو جاؤ جا کر اپنا کام دھندا کرو، جواریوں+
نے فوراً حساب لگایا کہ ہو نا ہو بابا جی نے اشارتاً نمبر بتایا ہو لہٰذا نمبر 15 اور 20 نوٹ کر لیا گیا۔ تنگ آ کر بابا جی نے کہہ دیا کہ اچھا کل آنا کل بتاؤں گا، اگلے دن تاریخ 23 تھی سو 23 نمبر بھی نوٹ کر لیاگیا۔ اگلے دن صبح صبح پھر جھونپڑی کا باہر غول جمع ہو گیا۔ باباجی ناشتہ کر کے+
پیٹ میں گُڑ گُڑ محسوس کر رہے تھے، لہٰذا فرمایا جو مجھے سیون اپ پلائے گا اسے بتاؤں گا، گروپ کے آدھے سے زائد لوگ سیون اپ کی بوتل لانے دوڑ گئے، جو نہیں گئے انہوں نے سمجھ لیا کہ اگلا نمبر 7 ہے۔ بابا جی نے سیون اپ کی بوتل پی، بوتل ٹھنڈی ٹھار تھی بوتل پی کر بابا جی کو ٹھنڈ لگی تو ایک +
زور دار چھینک ماری، جواریوں نے سمجھ لیا کہ اگلا نمبر 6 ہے۔ جیسے ہی نمبر پورے ہوئے جواریوں نے دوڑ لگا دی۔
صاحبو، یہی حال ہمارے ملک میں انصافیوں کا ہے، خان صاحب حسبِ معمول جہالت پر مبنی مہمل گفتگو فرما دیتےہیں اور ہمارے انصافئیے منطق، علم، عقل اور شعور کا کریاکرم کرتےہوئے کسی بھی+
لایعنی اور مہمل بات سے حکمت کے موتی تلاش کر کے اچھل کود شروع کر دیتے ہیں۔ اس میں حیران کن بات یہ ہے کہ دنیا بھر میں رسوائی اور بھد اڑنے کے باوجود ذرا بھی شرمندہ نہیں ہوتے، بلکہ جواز در جواز پیش کرنے لگتے ہیں۔ اندازہ لگا لیں کہ قوم کا مستقبل کس طبقے کے ہاتھ میں ہے؟
ختم شد
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with ® درویش

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!