My Authors
Read all threads
آصف غفور کے دو بیٹے برطانیہ میں پڑھتے ہیں جبکہ صاحبزادى جرمنی میں تعلیم حاصل کر رہى ہیں ۔
ہماری معلومات کے مطابق جنرل جہانگیر کرامت کے بچے دوران سروس امریکہ میں پڑھ رہے تھے اور ریٹائر ہوتے ہی وہ صاحب خود بھی امریکہ سیٹل ہو گئے۔
1
اسی طرح جنرل کیانی کے سارے بچے آسٹریلیا میں پڑھ رہے تھے اور ریٹائر ہونے کے فوری بعد موصوف خود بھی آسٹریلیا کوچ کر گئے۔
جنرل حمید گل کے صاحبزادے بھی امریکہ میں پڑھے اور اب بھی وہیں رہتے ہیں۔
جنرل ضیاء کے پوتے اور نواسے بھی امریکہ میں پڑھتے اور رہتے ہیں۔
2
مشرف کا بیٹا تو امریکہ میں کافی بڑا کاروبار چلا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایوب خان کے بیٹے گوہر ایوب اور افغان جہاد کے ماسٹر مائنڈ جنرل اختر عبرالرحمن کے بیٹے ہمایوں اختر امریکہ میں پڑھے اور آجکل ملک میں پیپسی کی فرنچائز اور کئی ٹیکسٹائل اور شوگر ملیں چلا رہے ہیں۔

3
چلیں زرا حساب لگاتے ہیں کہ ایک بچے کو امریکہ یہ برطانیہ میں پڑھانے کا خرچہ کتنا ہوتا ہے۔

امریکہ یہ برطانیہ کی عام یونیورسٹیوں کی فیس کم از کم دس سے پندرہ ہزار ڈالر فی سیمسٹر ہوتی ہے جو کہ سالانہ چالیس سے پچاس ہزار ڈالر بنتی ہے.
4
اسکے علاوہ سٹوڈنٹ کی رہائش,کھانے پینے اور ٹرانسپورٹ کا خرچہ کم از کم ڈیڑھ سے دو ہزار ڈالر ماہانہ یعنی چالیس سے پچاس ہزار ڈالر سالانہ بنتا ہے۔ کل ملا کر وہاں رہنے اور پڑھنے کا خرچہ کم از کم ایک لاکھ ڈالر یعنی ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے سالانہ اور چار سال کا خرچہ چھ کروڑ روپے بنتا ہے
عجیب بات ہے کہ ستر سال بلواسطہ یہ بلاواسطہ جرنیل اس ملک پر حکومت کرتے رہے ہیں۔ چلیں مان لیا سیاستدان نا اہل ہیں لیکن کم از کم جرنیل ہی اس ملک میں کوئی ایسی یونیورسٹی بنوا دیتے جو اس قابل ہوتی کہ وہاں دیگر جرنیلوں کے بچے پڑھ سکتے۔

6
ویسے اگر دیکھا جائے تو NDU سمیت فوج کی اپنی کئی یونیورسٹیاں ہیں اور اس کے علاوہ NUST جیسی کئی یونیورسٹیاں ہیں جہاں ریٹائرڈ اور حاضر سروس بریگیڈیئر اور جرنیل ریکٹر لگ جاتے ہیں اور پھر وہاں بوٹ پالشیئوں کی نئی کھیپ تیار کرتے ہیں
7
لیکن شاید وہ تمام یونیورسٹیاں اس قابل نہیں کہ جرنیلوں کے بچے وہاں پڑھ سکیں۔
نیب والوں کی اور ججوں کی تو ایجنسیوں نے وڈیوز بنا کر رکھی ہوئی ہیں لحاظہ ان بچاروں کى کیا جرات کہ وہ پوچھ سکیں کہ محدود آمدن میں جرنیل صاحب لا محدود خرچے کیسے کر رہے ہیں؟؟؟
8
بائیس کروڑ عوام کو بھیڑ بکریوں کا ایسا ریوڑ بنا دیا گیا ہے جس کے ذہن میں ایسے سوالات آ ہی نہیں سکتے۔
لہذا ہم ہی پوچھ لیتے ہیں۔

9
اگر قومی سلامتی کو خطرہ لاحق نہ ہو تو کوئی دوست ہماری رہنمائی فرما دے کہ دو یا تین لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے جرنیل کیسے اپنے بچوں کو باہر ان مہنگی یونیورسٹیوں میں پڑھا لیتے ہیں؟
10
نوٹ: ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کچھ بوٹ پالشیئے سکالر شپ کا رونا روئیں گے ایسے تمام لوگ زرا یہ پڑھ لیں کہ چین جیسے سستے ملک میں سکالرشپ پر بھیجے گئے پاکستانی سٹوڈنٹس کا آجکل کیا حال ہے۔
امریکہ اور برطانیہ تو دور کی بات ہیں...
11
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Shafiq Ur Rehman پتلی گر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!