My Authors
Read all threads
اکثر لوگ پوچھتے ہیں، سعودیہ مسلم ملک ہونے کے باوجود اپنے دوسرے عرب مسلم ممالک کے خلاف جنگ کیوں لڑتا ہے؟ ترکی کو دوسرے مسلم ممالک کے ساتھ مل کر ایک نیا مسلم بلاک بنانے کی کیا ضرورت؟
ان سوالوں کیلئے کچھ تاریخ کے تلخ حقائق جاننے کی ضرورت ہے

عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی…
…حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔
خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر 623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔
جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب…
…دیتی.امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع…
…کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا گیا
امریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی…
…کو اس پر شک تک نہیں آیا۔ اس نے عرب کے لوگوں کو خلافت عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی

یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور ہوا(آپ…
…لارنس آف عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی
جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ، مدینہ اور…
…طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دی

مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی فوج کے هاتهوں شہید هوئے
جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے، تب ترکی…
…نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے خلافت عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا

جس کی وجہ سے 40 نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر مسلمانوں کا زوال شروع هوا
حجاز مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیاابن سعود نے…
…حجاز مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا

اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور یہی…
…شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔

لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔

حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل بیت کے نام پر تهےان کا نام…
…آل سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ سے ’’ Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سےفلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے
یہود و نصاری کو عرب میں…
…آنےکی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ، برطانیہ اور دوسرےملکوں کےپرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے

جس عرب کےنام سےیہود و نصاری کانپتےتهے وه سعودیہ، امریکہ کےاشارے پر ناچنے لگااور آج بهی امریکہ مسلم ممالک کےخلاف…
…جنگ کیلئے سعودیہ کی سرزمین استعمال کررہا ہے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئےعلامہ ڈاکٹر محمد اقبال نےاپنے کلام میں لکهاهے
وہ فاقہ کش جو موت سےڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکےدل سے نکال دو
فکر عرب کو دےکر فرنگی تخیلات
اسلام کوحجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین
#پیرکامل
مجھے معلوم ہے آج کا یہ تھریڈ بہت سے لوگوں کو گراں بھی گزرے گا جس کیلیے پیشگی معزرت خواہ ہوں لیکن یہ صرف تاریخی حقائق ہیں اور آپ خود بھی تحقیق کرسکتے ہیں
Special thanks to @dm_malik125 for helping me in preparing this thread
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 💎 پـیــــــKamilــــــر™

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!