زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حکیم نے کہا
اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا
سب دوست رات کو جمع ہوگئے
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ…
ہر شخص نے کوشش کی
مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا
کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا، سب بھوکے ہی رہے
سب ناکام ہوگئے تو حکیم نے کہا
میری طرف دیکھو
اس نے ایک چمچ پکڑا،
سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے…
اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا
سب کے سب بہت خوش ہوئے
سوپ پینے کے بعد حکیم کھڑا ہوا اور بولا
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،
وہ بھوکا ہی رہے گا
اور جو شخص دوسروں کو کھلانے…
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،
لینے والے سے
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے، دوسروں کی کامیابی کا ذریعہ بنیں، آپ خود کامیاب ہوجائیں گے
منقول
#پیرکامل
