My Authors
Read all threads
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  سے پہلے جو انبیاء علیہم السلام گزرے  ہیں ان کی تعلیمات میں بھی نماز  کا تذکرہ ملتا ہے، اور ان کی نماز بھی رکوع و سجود پر مشتمل تھی، البتہ ان کی نمازوں میں  کیا شرائط ، و ارکان و واجبات تھے، اس کی تفصیل نہیں ملتی، 👇
نیز من حیث الامہ ان میں سے ہر ایک کی امت پر کتنی نمازیں فرض تھیں اس کی تفصیل بھی نہیں ملتی، البتہ امام طحاوی رحمہ اللہ نے شرح معانی الآثار میں  ایک روایت نقل فرمائی ہے کہ:  جب حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ فجر کی وقت قبول کی گئی تو انہوں نے دو رکعات ادا فرمائیں، تو 👇
یہ صبح کی نماز قرار پائی، حضرت اسحاق علیہ السلام کی قربانی ظہر  کے وقت پیش کی گئی تو انہوں نے چار رکعات ادا فرمائیں تو یہ ظہر  قرار پائی، حضرت عزیر علیہ السلام کو جب دوبارہ اٹھایا گیا تو ان سے پوچھا گیا کہ کتنا عرصہ موت کی حالت میں سوئے رہے؟ تو انہوں نے کہا: ایک دن، 👇
پھر ان کی نگاہ سورج پر پڑی، تو کہا: دن کا کچھ حصہ، پھر  انہوں نے چار رکعات ادا فرمائیں، تو یہ عصر قرار پائی، اور حضرت داؤد علیہ السلام کو کسی چوک پر مغفرت کا پروانہ مغرب کے وقت ملا تو آپ کھڑے ہوئے اور چار رکعات ادا کرنے کا قصد کیا، مگر 👇
تیسری رکعت میں خلافِ اولی کے ارتکاب کی وجہ سے احساسِ ندامت اور رونے  کی شدت کی وجہ سے چوتھی رکعت پڑھنے سے عاجز آگئے، یوں یہ مغرب کی نماز قرار پائی،  اور سب سے پہلے عشاء کی نماز جس مبارک ذات نے ادا فرمائی وہ نبی آخر الزماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے۔👇
@threadreaderapp pl unroll
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Muddassar Rashid

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!